اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا 18ویں ترمیم پارلیمنٹ نے منظورکی ہم نےصرف ایڈوائس کی تھی۔
اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا 18ویں ترمیم پارلیمنٹ نے منظورکی ہم نےصرف ایڈوائس کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق صدراتی الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے لئے سابق صدر آصف علی زرداری پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے ، اس موقع پر صحافی نے آصف زرداری سے سوال آپ نےپہلےبھی 18ویں ترمیم دی مزیدکیااقدام کریں گے؟ آصف زرداری نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ 18ویں ترمیم پارلیمنٹ نےمنظورکی ہم نےصرف ایڈوائس کی تھی، پہلےبھی جو ہوا پارلیمنٹ نے کیا اب بھی پارلیمنٹ کرے گی۔.
خیال رہے پاکستان کی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ساتھ ساتھ سینیٹ میں آج ملک کے 14ویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ صدر کے عہدے کے لیے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کے درمیان مقابلہ ہے۔ موجودہ حکمران اتحاد مسلم لیگ ، پیپلز پارٹی اور دیگر اتحادیوں نے سابق صدر آصف علی زرداری کو سربراہ مملکت کے انتخاب کے لیے اپنے امیدوار کے طور پر میدان میں اتارا ہے۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں ووٹ کاسٹ کر دیا ہے۔
Canada Latest News, Canada Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شیر افضل مروت کا آصف زرداری کی جانب سے رابطے کا انکشافاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے آصف زرداری کی جانب سے رابطے کا انکشاف کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Read more »
تیز ترین رفتار کھلونے والی گاڑی کا عالمی ریکارڈ قائممارسل نے کھلونے کی گاڑی کو 148.454 کلومیٹر فی گھنٹہ کی حیران کن رفتار سے چلایا
Read more »
صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدچیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی
Read more »
بے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیاشوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ جب گھر سے بے گھر کیا تو اداکار احسن خان نے ساتھ دیا تھا۔
Read more »
صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترداپوزیشن جماعتوں کے حمایت یافتہ امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدارتی الیکشن کے التو کی درخواست دائر کی تھی
Read more »
انسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشافسائنس دانوں نے ان ذرات کا مشاہدہ انسان کی خون کی بند رگوں میں بھی کیا
Read more »




