Beyond the Breaking News

نام نہاد صدارتی انتخاب کو مسترد کرتے ہیں، عمر ایوب

Canada News News

نام نہاد صدارتی انتخاب کو مسترد کرتے ہیں، عمر ایوب
Canada Latest News,Canada Headlines

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر عمرایوب کا کہنا ہے کہ نام نہاد صدارتی انتخاب کو مسترد کرتے ہیں، آصف زرداری بیمار ہیں،

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر عمرایوب کا کہنا ہے کہ نام نہاد صدارتی انتخاب کو مسترد کرتے ہیں، آج کا صدارتی الیکشن کالعدم ہوناچاہئے۔عمر ایوب خان نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدارتی الیکشن میں محمود اچکزئی کو ووٹ دیں گے، مخصوص نشستوں کے فیصلے تک انتخاب ملتوی کرنے چاہیے تھے۔ اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ کہ فارم47 کےتحت ہیراپھیری کرکے یہ لوگ اسمبلی پہنچے، پارلیمنٹ اورصوبائی اسمبلیاں ادھوری ہیں، الیکشن غیرآئینی ہے۔ انھوں نے کہا کہ آج یہاں سوکالڈصدارتی انتخاب ہورہا ہے ، نام نہاد صدارتی انتخاب کو مسترد کرتے ہیں، کیونکہ ہاؤس مکمل نہیں ہے۔ عمر ایوب نے مطالبہ کیا کہ آج کا الیکشن آصف علی زرداری کاکالعدم ہوناچاہئے، آصف زرداری ضعیف العمرشخص ہیں،بیمار ہیں، اس منصب کیلئےذہنی طور پر فٹ شخص ہونا چاہئے۔ انھوں نے بتایا کہ محمود اچکزئی نے الیکشن کمیشن سےدرخواست کی،مانی نہیں گئی، وزیراعظم کاالیکشن بھی نام نہادتھا،ملک میں قانون کی حکمرانی چاہیے۔ اپوزیشن لیڈر نے بانی پی ٹی آئی ، پرویزالہٰی، شاہ محمود،بشریٰ بی بی ودیگراسیران کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آگ کا دریا پار کرکےتحریک انصاف والےکندھن بن کر نکلے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کےانتخاب کےدوران شہبازشریف کےکاغذات کوچیلنج کیاتھا، کل شام کوہم نے احتجاج کیا اور اسپیکر کو چیلنج کیا تھا۔ عمر ایوب نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں ہاکستان میں جمہوریت ہونی چاہئے، معاشی حالات ٹھیک نہ ہوں تو مایوسی پھیلے گی، پاکستانی عوام نےجن کومینڈیٹ دیاانہیں کوایوان میں آنا چاہیے۔.

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر عمرایوب کا کہنا ہے کہ نام نہاد صدارتی انتخاب کو مسترد کرتے ہیں، آج کا صدارتی الیکشن کالعدم ہوناچاہئے۔عمر ایوب خان نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدارتی الیکشن میں محمود اچکزئی کو ووٹ دیں گے، مخصوص نشستوں کے فیصلے تک انتخاب ملتوی کرنے چاہیے تھے۔ اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ کہ فارم47 کےتحت ہیراپھیری کرکے یہ لوگ اسمبلی پہنچے، پارلیمنٹ اورصوبائی اسمبلیاں ادھوری ہیں، الیکشن غیرآئینی ہے۔ انھوں نے کہا کہ آج یہاں سوکالڈصدارتی انتخاب ہورہا ہے ، نام نہاد صدارتی انتخاب کو مسترد کرتے ہیں، کیونکہ ہاؤس مکمل نہیں ہے۔ عمر ایوب نے مطالبہ کیا کہ آج کا الیکشن آصف علی زرداری کاکالعدم ہوناچاہئے، آصف زرداری ضعیف العمرشخص ہیں،بیمار ہیں، اس منصب کیلئےذہنی طور پر فٹ شخص ہونا چاہئے۔ انھوں نے بتایا کہ محمود اچکزئی نے الیکشن کمیشن سےدرخواست کی،مانی نہیں گئی، وزیراعظم کاالیکشن بھی نام نہادتھا،ملک میں قانون کی حکمرانی چاہیے۔ اپوزیشن لیڈر نے بانی پی ٹی آئی ، پرویزالہٰی، شاہ محمود،بشریٰ بی بی ودیگراسیران کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آگ کا دریا پار کرکےتحریک انصاف والےکندھن بن کر نکلے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کےانتخاب کےدوران شہبازشریف کےکاغذات کوچیلنج کیاتھا، کل شام کوہم نے احتجاج کیا اور اسپیکر کو چیلنج کیا تھا۔ عمر ایوب نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں ہاکستان میں جمہوریت ہونی چاہئے، معاشی حالات ٹھیک نہ ہوں تو مایوسی پھیلے گی، پاکستانی عوام نےجن کومینڈیٹ دیاانہیں کوایوان میں آنا چاہیے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

 

Canada Latest News, Canada Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کمشنر راولپنڈی کے الزامات مسترد : الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کردیاکمشنر راولپنڈی کے الزامات مسترد : الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کردیااسلام آباد : الیکشن کمیشن نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کردیا۔
Read more »

ملک کے 14ویں صدر کا انتخاب کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیاملک کے 14ویں صدر کا انتخاب کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیااسلام آباد : ملک میں نئے صدر مملکت کا انتخاب 9 مارچ کو ہوگا، آصف علی زرداری حکومتی اتحادیوں کی جانب سے صدارتی امیدوار ہوں گے۔
Read more »

قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 4 اراکین نے حلف اٹھا لیاقومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 4 اراکین نے حلف اٹھا لیااسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس، عمر ایوب نے حلف برداری کو غیر آئینی اور توہین عدالت قرار دے دیا
Read more »

صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مستردصدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترداپوزیشن جماعتوں کے حمایت یافتہ امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدارتی الیکشن کے التو کی درخواست دائر کی تھی
Read more »

ہمالین پنک سالٹ: کیا ’پاکستان سے نکلنے والا گلابی نمک‘ عام نمک سے فائدہ مند ہے؟ہمالین پنک سالٹ: کیا ’پاکستان سے نکلنے والا گلابی نمک‘ عام نمک سے فائدہ مند ہے؟ہمیں کھانے کے لیبل پڑھنے کی عادت ڈالنی ہوگی اور ہمیشہ ایسے اختیارات کا انتخاب کرنا ہوگا جو کم سوڈیم فراہم کرتے ہیں۔
Read more »

ماسکو پر حملہ ہوگا۔۔ امریکہ کی روس کو دھمکی!ماسکو پر حملہ ہوگا۔۔ امریکہ کی روس کو دھمکی!روسی وزارت خارجہ کی جانب سے امریکہ اور مغربی ممالک پر الزام عائد کیا جارہا ہے کہ روس میں صدارتی انتخاب کے دوران بڑے سائبر حملے کیے جا رہے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2026-05-30 03:52:38