Beyond the Breaking News

بے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیا

Canada News News

بے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیا
Canada Latest News,Canada Headlines

شوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ جب گھر سے بے گھر کیا تو اداکار احسن خان نے ساتھ دیا تھا۔

شوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ جب گھر سے بے گھر کیا تو اداکار احسن خان نے ساتھ دیا تھا۔ پاکستانی شوبز سے وابستہ ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ کے انتقال کے بعد زندگی پہلے جیسی نہیں رہی، وہ عرش سے فرش پر آگئی لیکن اس دوران صرف ساحر لودھی، شائستہ اور احسن خان نے ان کا ساتھ دیا۔ حال ہی میں پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ انڈسٹری میں بہت سے فنکاروں کے ساتھ اچھی دوستی ہے، اداکارہ میرا جی سے گہرے تعلقات ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 10 سال قبل والدہ کے انتقال کے بعد سے ہی میری زندگی کا زوال شروع ہوگیا ایک کے بعد دوسرا پیارا اور مال دولت سب کچھ چلا گیا۔ انہوں نے نجی زندگی پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ میرا اصل نام سائرہ ہے، لیلیٰ شوبز کا نام ہے، والدہ کے انتقال کے بعد نیم پاگل ہوگئی تھی، علاج کروانے کے بعد بہتر ہوئی اور پھر 3 یا ساڑھے 3 برس بعد ان کے بھائی، میک اپ آرٹسٹ اور ڈائریکٹر عمر کا اچانک انتقال ہوگیا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کے بھائی کو زہر دیا گیا، جس کے باعث وہ اسپتال میں زیر علاج رہے، لیکن جانبر نہ ہوسکے۔ لیلیٰ کا کہنا ہے کہ چھوٹا بھائی بیٹے کی طرح تھا، وہ بھی استھما کی وجہ سے کچھ عرصہ قبل محض 22 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ انہوں نے بتایا کہ بعد ازاں کورونا کے دور میں ان کے والد بھی انتقال کر گئے، جس کے بعد ان سے ان کا گھر اور کروڑوں روپے کی گاڑیاں سب چھن گیا۔ لیلیٰ نے گھر اور گاڑیوں کے حوالے سے مزید وضاحت دینے سے گریز کیا لیکن یہ بتایا کہ اہل خانہ کے انتقال کے بعد ان سے گھر اور گاڑیاں چھین کر ایک ہی دن میں انہیں بنگلے سے سڑک پر لا کھڑا کردیا گیا۔ اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ اس عرصے میں شوبز کے بہت سے فنکار اچھے دوست تھے لیکن مشکل وقت میں ساحر لودھی، شائستہ اور احسن خان نے ان کا ساتھ دیا۔ انہوں نے بتایا کہ والدہ کے انتقال کے بعد ساحر لودھی اور شائستہ ہی مجھے دوبارہ اسکرین پر لے کر آئے جبکہ احسن خان نے اس وقت ساتھ دیا جب مجھے گھر سے بے گھر کردیا گیا۔.

شوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ جب گھر سے بے گھر کیا تو اداکار احسن خان نے ساتھ دیا تھا۔ پاکستانی شوبز سے وابستہ ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ کے انتقال کے بعد زندگی پہلے جیسی نہیں رہی، وہ عرش سے فرش پر آگئی لیکن اس دوران صرف ساحر لودھی، شائستہ اور احسن خان نے ان کا ساتھ دیا۔ حال ہی میں پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ انڈسٹری میں بہت سے فنکاروں کے ساتھ اچھی دوستی ہے، اداکارہ میرا جی سے گہرے تعلقات ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 10 سال قبل والدہ کے انتقال کے بعد سے ہی میری زندگی کا زوال شروع ہوگیا ایک کے بعد دوسرا پیارا اور مال دولت سب کچھ چلا گیا۔ انہوں نے نجی زندگی پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ میرا اصل نام سائرہ ہے، لیلیٰ شوبز کا نام ہے، والدہ کے انتقال کے بعد نیم پاگل ہوگئی تھی، علاج کروانے کے بعد بہتر ہوئی اور پھر 3 یا ساڑھے 3 برس بعد ان کے بھائی، میک اپ آرٹسٹ اور ڈائریکٹر عمر کا اچانک انتقال ہوگیا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کے بھائی کو زہر دیا گیا، جس کے باعث وہ اسپتال میں زیر علاج رہے، لیکن جانبر نہ ہوسکے۔ لیلیٰ کا کہنا ہے کہ چھوٹا بھائی بیٹے کی طرح تھا، وہ بھی استھما کی وجہ سے کچھ عرصہ قبل محض 22 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ انہوں نے بتایا کہ بعد ازاں کورونا کے دور میں ان کے والد بھی انتقال کر گئے، جس کے بعد ان سے ان کا گھر اور کروڑوں روپے کی گاڑیاں سب چھن گیا۔ لیلیٰ نے گھر اور گاڑیوں کے حوالے سے مزید وضاحت دینے سے گریز کیا لیکن یہ بتایا کہ اہل خانہ کے انتقال کے بعد ان سے گھر اور گاڑیاں چھین کر ایک ہی دن میں انہیں بنگلے سے سڑک پر لا کھڑا کردیا گیا۔ اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ اس عرصے میں شوبز کے بہت سے فنکار اچھے دوست تھے لیکن مشکل وقت میں ساحر لودھی، شائستہ اور احسن خان نے ان کا ساتھ دیا۔ انہوں نے بتایا کہ والدہ کے انتقال کے بعد ساحر لودھی اور شائستہ ہی مجھے دوبارہ اسکرین پر لے کر آئے جبکہ احسن خان نے اس وقت ساتھ دیا جب مجھے گھر سے بے گھر کردیا گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

 

Canada Latest News, Canada Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاری’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاریپی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
Read more »

سری لنکا نے افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیاسری لنکا نے افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیاسری لنکا نے افغانستان کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، وانندو ہسارنگا کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
Read more »

ایشون نے انیل کمبلے کو پیچھے چھوڑ دیاایشون نے انیل کمبلے کو پیچھے چھوڑ دیاایشون نے انگلش اوپنر زیک کرولی کو آؤٹ کرکے یہ سنگ میل عبور کیا، ایشون نے 98 ٹیسٹ میچز میں یہ کارنامہ انجام دیا
Read more »

سجل علی اور عظمت عظمت کا آنے والا تعاون 'سائیاں' کا اعلانسجل علی اور عظمت عظمت کا آنے والا تعاون 'سائیاں' کا اعلانسنگر اسم عظمت اور مشہور اداکار سجل علی نے ایک آنے والے تعاون 'سائیاں' کو نشر کیا ہے جو 20 فروری 2024 کو جاری ہونے والا ہے۔
Read more »

پی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پشاور کے کپتان بابر اعظم سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیا۔
Read more »

انگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیاانگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیاانگلینڈ کے سابق کرکٹر گریم سوان نے واضح کیا ہے کہ مہمان ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے ہاتھوں اتنی بری شکست کس وجہ سے اٹھانا پڑی۔
Read more »



Render Time: 2026-06-01 08:54:27