لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چودھری سالک حسین کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کا انتخاب پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ ہے،گورنر پنجاب کے فیصلے پر ہم سے مشاورت نہیں کی گئی،اس حوالے سے ہم نے کوئی مشورہ بھی نہیں دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری سالک حسین نے کہاکہ سمندر پارپاکستانیوں کیلئے وزارت تفصیلی پلان تیار کررہی...
وزیراعلیٰ کے پی کا مریم نواز، نوازشریف، آصف زرداری پر مقدمہ .لاہوروفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چودھری سالک حسین کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کا انتخاب پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ ہے،گورنر پنجاب کے فیصلے پر ہم سے مشاورت نہیں کی گئی،اس حوالے سے ہم نے کوئی مشورہ بھی نہیں دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری سالک حسین نے کہاکہ سمندر پارپاکستانیوں کیلئے وزارت تفصیلی پلان تیار کررہی ہے،اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات کیلئے پورٹل بنا رہے ہیں،اوورسیز پاکستانیوں کو اراضی خریدوفروخت کیلئے پاکستان نہیں آنا پڑے گا،ان کا کہناتھا کہ پہلے مرحلے میں سعودی عرب، یواے ای، امریکا کے سفارتخانوں کو لنک کیا جائے گا، برطانیہ اور سپین کے سفارتخانوں کو بھی نادرا سے لنک کیا جائیگا۔ پرویزالٰہی گر کر زخمی ہو ئے یا ان پر تشدد کیا گیا، تحریک انصاف کا کے پی کے میڈیکل ٹیم کو طبی معائنے کی اجازت کا مطالبہ وفاقی وزیر نے کہاکہ محسن نقوی آزادامیدوار ہیں، سینیٹ الیکشن میں انہیں سپورٹ کریں گے،ان کا کہناتھا کہ حکومتی اتحادیوں کیساتھ وزارتوں کی نہیں ترقیاتی منصوبوں کی بات ہوئی،چودھری سالک حسین نے کہاکہ ہم نے کبھی پرویز الٰہی کو نہیں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو چھوڑ دیں،پرویزالٰہی اور ان کی فیملی سمجھتی ہے کہ ہم جیل میں انہیں منانے جاتے ہیں۔کویت سے آئی لڑکی اور پاکستانی لڑکا پارک میں کرکٹ کھیلتے میاں بیوی کی محبت کی دلچسپ .
وزیراعلیٰ کے پی کا مریم نواز، نوازشریف، آصف زرداری پر مقدمہ ...لاہوروفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چودھری سالک حسین کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کا انتخاب پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ ہے،گورنر پنجاب کے فیصلے پر ہم سے مشاورت نہیں کی گئی،اس حوالے سے ہم نے کوئی مشورہ بھی نہیں دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری سالک حسین نے کہاکہ سمندر پارپاکستانیوں کیلئے وزارت تفصیلی پلان تیار کررہی ہے،اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات کیلئے پورٹل بنا رہے ہیں،اوورسیز پاکستانیوں کو اراضی خریدوفروخت کیلئے پاکستان نہیں آنا پڑے گا،ان کا کہناتھا کہ پہلے مرحلے میں سعودی عرب، یواے ای، امریکا کے سفارتخانوں کو لنک کیا جائے گا، برطانیہ اور سپین کے سفارتخانوں کو بھی نادرا سے لنک کیا جائیگا۔ پرویزالٰہی گر کر زخمی ہو ئے یا ان پر تشدد کیا گیا، تحریک انصاف کا کے پی کے میڈیکل ٹیم کو طبی معائنے کی اجازت کا مطالبہ وفاقی وزیر نے کہاکہ محسن نقوی آزادامیدوار ہیں، سینیٹ الیکشن میں انہیں سپورٹ کریں گے،ان کا کہناتھا کہ حکومتی اتحادیوں کیساتھ وزارتوں کی نہیں ترقیاتی منصوبوں کی بات ہوئی،چودھری سالک حسین نے کہاکہ ہم نے کبھی پرویز الٰہی کو نہیں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو چھوڑ دیں،پرویزالٰہی اور ان کی فیملی سمجھتی ہے کہ ہم جیل میں انہیں منانے جاتے ہیں۔کویت سے آئی لڑکی اور پاکستانی لڑکا پارک میں کرکٹ کھیلتے میاں بیوی کی محبت کی دلچسپ ...
Canada Latest News, Canada Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
نام نہاد صدارتی انتخاب کو مسترد کرتے ہیں، عمر ایوباسلام آباد : اپوزیشن لیڈر عمرایوب کا کہنا ہے کہ نام نہاد صدارتی انتخاب کو مسترد کرتے ہیں، آصف زرداری بیمار ہیں،
Read more »
شاندانہ گلزار کے مریم نواز پر الزامات: ن لیگ نے ایف آئی اے میں شکایت درج کرادیلاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر الزامات پر شاندانہ گلزارکیخلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کرادی ہے
Read more »
پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاںاسلام آباد : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔
Read more »
پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے کونسے 2 نام شارٹ لسٹ کئے؟اسلام آباد : پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کےنام شارٹ لسٹ کرلئے تاہم گورنر پنجاب کیلئے قمر زمان کائرہ موسٹ فیورٹ ہیں۔
Read more »
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے عوام کیلیے تاریخی پیکیجوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے عام کے لیے تاریخی 30 ارب روپے مالیت کا نگہبان رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔
Read more »
پہاڑ کی چوٹی پر آخر یہ کیا ہے؟ خلائی مخلوق کا بنا ہوا اسٹرکچر؟10 فٹ کا کھمبہ کیچڑ میں کھڑا ہوا ہے، بعض افراد کا ماننا ہے کہ یہ چیز ہماری زمین سے نہیں بلکہ کسی اور اجنبی دنیا سے تعلق رکھتی ہے۔
Read more »



