کے الیکٹرک کا 70 فیصد فیڈرز کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دینے کا دعویٰ حقیقی نہیں، درخواست گزار
سندھ ہائیکورٹ نے لوڈ شیڈنگ کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست بحال کردی، جسے 25 مئی کو وکیل کی عدم موجودگی کے باعث خارج کردیا گیا تھا۔ جماعت اسلامی کے وکیل نے عدالت میں حلفیہ بیان داخل کرادیا، جس میں کہا گیا کہ درخواستگزار اور وکیل کے معاون موجود تھے لیکن ان کی حاضری ریکارڈ پر نہیں لائی گئی۔ عدالت نے آبزرویشن دی کہ ریکارڈ کے مطابق درخواستگزار کے وکیل اس سے پہلے ہر سماعت پر موجود رہے ہیں، تاہم عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ آئندہ کسی تاریخ پر درخواستگزار کے وکیل غیر حاضر ہونے کی صورت میں نتائج بھگتنا ہوں گے۔ واضح رہے کہ کے الیکٹرک کے وکیل نے مؤقف دیا تھا کہ درخواست قابل سماعت ہی نہیں، لہٰذا مسترد کردی جائے۔ لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر سپریم کورٹ فیصلہ کرچکی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں جماعت اسلامی نے مؤقف اپنایا تھا کہ کے الیکٹرک کا 70 فیصد فیڈرز کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دینے کا دعویٰ حقیقی نہیں۔ شہریوں کی شکایات اور دیگر ذرائع سے اس دعوے کی تائید نہیں ہوتی۔بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کی کارروائی، پنجاب جانے والی بسوں سے 9 مسافروں کو شناخت کے بعد شہید کر دیاپی ٹی آئی سینیٹر کے استعفے سے خالی نشست کیلئے 9 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمعپاک بحریہ نے 13 افسران کو ستارہ امتیاز 11 افسران کو تمغہ امتیاز سے نواز دیاملک بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی نئی گریڈنگ پالیسی مزید ایک سال کے لیے موخر خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
سندھ ہائیکورٹ نے لوڈ شیڈنگ کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست بحال کردی، جسے 25 مئی کو وکیل کی عدم موجودگی کے باعث خارج کردیا گیا تھا۔ جماعت اسلامی کے وکیل نے عدالت میں حلفیہ بیان داخل کرادیا، جس میں کہا گیا کہ درخواستگزار اور وکیل کے معاون موجود تھے لیکن ان کی حاضری ریکارڈ پر نہیں لائی گئی۔ عدالت نے آبزرویشن دی کہ ریکارڈ کے مطابق درخواستگزار کے وکیل اس سے پہلے ہر سماعت پر موجود رہے ہیں، تاہم عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ آئندہ کسی تاریخ پر درخواستگزار کے وکیل غیر حاضر ہونے کی صورت میں نتائج بھگتنا ہوں گے۔ واضح رہے کہ کے الیکٹرک کے وکیل نے مؤقف دیا تھا کہ درخواست قابل سماعت ہی نہیں، لہٰذا مسترد کردی جائے۔ لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر سپریم کورٹ فیصلہ کرچکی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں جماعت اسلامی نے مؤقف اپنایا تھا کہ کے الیکٹرک کا 70 فیصد فیڈرز کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دینے کا دعویٰ حقیقی نہیں۔ شہریوں کی شکایات اور دیگر ذرائع سے اس دعوے کی تائید نہیں ہوتی۔بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کی کارروائی، پنجاب جانے والی بسوں سے 9 مسافروں کو شناخت کے بعد شہید کر دیاپی ٹی آئی سینیٹر کے استعفے سے خالی نشست کیلئے 9 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمعپاک بحریہ نے 13 افسران کو ستارہ امتیاز 11 افسران کو تمغہ امتیاز سے نواز دیاملک بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی نئی گریڈنگ پالیسی مزید ایک سال کے لیے موخر خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Canada Latest News, Canada Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی میں لوڈشیڈنگ اور کے الیکٹرک کی زیادتیوں سے عوام پریشان ہیں، وزیر توانائی سندھسندھ میں 450 ترقیاتی اسکیمیں مکمل کی گئیں، آئندہ مالی سال میں کراچی کیلیے میگا ترقیاتی اسکیمیں رکھی ہیں، ناصر حسین شاہ
Read more »
جماعت اسلامی کا ایران پر امریکی جارحیت کے خلاف کل یوم احتجاج کا اعلانامریکی جارحیت دنیا کا امن تباہ کرنے کے مترادف ہے، حافظ نعیم الرحمان
Read more »
کے الیکٹرک کی 4.69 روپے ریلیف کی درخواست ایک ہفتے کیلیے مؤخرسماعت شروع ہوتے ہی پاور ڈویژن کی سماعت کو مؤخر کرنے کی استدعا
Read more »
بارش کے بعد کراچی میں اندھیرا، ترجمان کے-الیکٹرک کا ردعمل سامنے آ گیابارش کے تھمتے ہی کے-الیکٹرک کی ٹیموں نے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کا عمل شروع کر دیا ہے
Read more »
بنو قابل پروگرام کو ہر ضلع میں پھیلائیں گے، حافظ نعیم الرحمانامیر جماعت اسلامی کا لاہور میں بنو قابل نیشنل ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب
Read more »
پیپلز پارٹی، ن لیگ یا پی ٹی آئی سب اسٹیبلشمنٹ کے مہرے ہیں، حافظ نعیماسٹیبلشمنٹ کی مداخلت نے انتخابی نظام کا حلیہ بگاڑ دیا ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
Read more »




