مہنگائی کے دور میں بھاری چالان ادا کرنا شہریوں کے لیے شدید مشکلات کا سبب بن رہا ہے، درخواست گزار
موٹرسائیکل کی نئی نمبر پلیٹ نہ ہونے پر پولیس کی جانب سے چالان کاٹنا بھی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ عدالت عالیہ میں درخواست سماجی کارکن فیضان حسین نے دائر کی، جس میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ ڈی آئی جی ٹریفک نے پولیس کو نئی نمبر پلیٹس لگانے کے حوالے سے سختی سے عملدرآمد کرنے کا حکم دیا تھا۔ درخواست گزار کے مطابق ٹریفک پولیس نے نئی نمبر پلیٹس لگانے کے لیے آگاہی مہم اور سختی سے عملدرآمد کرانے کے بجائے بھاری چالان کاٹنا شروع کردیے ہیں جب کہ مہنگائی کے اس دور میں بھاری چالان ادا کرنا شہریوں کے لیے شدید مشکلات کا سبب بن رہا ہے۔ لہٰذا پولیس کو موٹرسائیکلوں کے چالان کاٹنے سے روکا جائے۔بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کی کارروائی، پنجاب جانے والی بسوں سے 9 مسافروں کو شناخت کے بعد شہید کر دیاپی ٹی آئی سینیٹر کے استعفے سے خالی نشست کیلئے 9 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمعپاک بحریہ نے 13 افسران کو ستارہ امتیاز 11 افسران کو تمغہ امتیاز سے نواز دیاملک بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی نئی گریڈنگ پالیسی مزید ایک سال کے لیے موخر خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
موٹرسائیکل کی نئی نمبر پلیٹ نہ ہونے پر پولیس کی جانب سے چالان کاٹنا بھی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ عدالت عالیہ میں درخواست سماجی کارکن فیضان حسین نے دائر کی، جس میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ ڈی آئی جی ٹریفک نے پولیس کو نئی نمبر پلیٹس لگانے کے حوالے سے سختی سے عملدرآمد کرنے کا حکم دیا تھا۔ درخواست گزار کے مطابق ٹریفک پولیس نے نئی نمبر پلیٹس لگانے کے لیے آگاہی مہم اور سختی سے عملدرآمد کرانے کے بجائے بھاری چالان کاٹنا شروع کردیے ہیں جب کہ مہنگائی کے اس دور میں بھاری چالان ادا کرنا شہریوں کے لیے شدید مشکلات کا سبب بن رہا ہے۔ لہٰذا پولیس کو موٹرسائیکلوں کے چالان کاٹنے سے روکا جائے۔بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کی کارروائی، پنجاب جانے والی بسوں سے 9 مسافروں کو شناخت کے بعد شہید کر دیاپی ٹی آئی سینیٹر کے استعفے سے خالی نشست کیلئے 9 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمعپاک بحریہ نے 13 افسران کو ستارہ امتیاز 11 افسران کو تمغہ امتیاز سے نواز دیاملک بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی نئی گریڈنگ پالیسی مزید ایک سال کے لیے موخر خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Canada Latest News, Canada Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
موٹر سائیکل روکنے و بند کرنے پر تنازع؛ ٹریفک پولیس راولپنڈی نے وکلا پر مقدمہ درج کروا دیاواقعہ ہفتے کو حیدر روڈ پر پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار کو ہیلمٹ اور فرنٹ نمبر پلیٹ نہ ہونے پر روکا گیا
Read more »
اسپین میں مشتعل شہری نے ٹریفک پولیس پر ہزاروں شہد کی مکھیاں چھوڑ دیںشہری پر پولیس پر حملہ، نشے میں گاڑی چلانا اور سیٹ بیلٹ نہ پہننا شامل ہے
Read more »
ایران نے امریکی حملوں کا نشانہ بننے والی جوہری سائٹس پر دورے کی اجازت دینے سے انکار کر دیاگروسی کا بمباری کا شکار ہونے والی سائٹس کا دورہ نہ صرف بے معنی ہے بلکہ ممکنہ طور پر بدنیتی پر مبنی بھی ہے
Read more »
ارشد ندیم جیولین تھرو کی نئی عالمی رینکنگ میں کس نمبر پر ہیں؟ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولن تھرو کی نئی رینکنگ جاری کر دی
Read more »
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہواوصولیوں میں 12 کھرب روپے خسارہ، پٹرولیم لیوی میں اضافہ، دیگر اقدامات بھی کام نہ آئے
Read more »
یورپ میں جھلسانے والی گرمی نے قہر ڈھا دیا؛ 10 دن میں ہلاکتیں 2300 ہوگئیںیورپی ممالک میں بڑھتی ہوئی شدید گرمی پر ہونے والی تحقیق میں ہولناک انکشافات ہوئے ہیں
Read more »




