ہمارا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہے، علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت کا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ہے، یہ قافلہ غیر قانونی، غیر آئینی، غیر جمہوری اور غیر اخلاقی اقدامات کے خلاف پرامن ردعمل ہے۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہم صرف امن، محبت، بھائی چارے اور رواداری کا پیغام لے کر جا رہے ہیں، جو سمجھتے ہیں کہ یہ کوئی احتجاج ہے، وہ جان لیں یہ محض اظہارِ یکجہتی ہے، ہمارا مقصد انتشار نہیں، بلکہ جمہوری اقدار کا تحفظ ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہر قدم پر امن کی بات کی ہے اور ہر لفظ میں آئین کی پاسداری کا واضح پیغام ہے، عوام دیکھ لیں یہ قافلہ نفرت نہیں، صرف محبت لے کر نکل رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کے علمبردار اپنے بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے نکلے ہیں، ہم صرف یہ بتانے جا رہے ہیں کہ جمہوری نمائندوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ قافلے کا ہر قدم آئین کی سر بلندی اور عوام کے حقِ نمائندگی کا استعارہ ہے۔بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کی کارروائی، پنجاب جانے والی بسوں سے 9 مسافروں کو شناخت کے بعد شہید کر دیاپی ٹی آئی سینیٹر کے استعفے سے خالی نشست کیلئے 9 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمعپاک بحریہ نے 13 افسران کو ستارہ امتیاز 11 افسران کو تمغہ امتیاز سے نواز دیاملک بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی نئی گریڈنگ پالیسی مزید ایک سال کے لیے موخر خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت کا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ہے، یہ قافلہ غیر قانونی، غیر آئینی، غیر جمہوری اور غیر اخلاقی اقدامات کے خلاف پرامن ردعمل ہے۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہم صرف امن، محبت، بھائی چارے اور رواداری کا پیغام لے کر جا رہے ہیں، جو سمجھتے ہیں کہ یہ کوئی احتجاج ہے، وہ جان لیں یہ محض اظہارِ یکجہتی ہے، ہمارا مقصد انتشار نہیں، بلکہ جمہوری اقدار کا تحفظ ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہر قدم پر امن کی بات کی ہے اور ہر لفظ میں آئین کی پاسداری کا واضح پیغام ہے، عوام دیکھ لیں یہ قافلہ نفرت نہیں، صرف محبت لے کر نکل رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کے علمبردار اپنے بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے نکلے ہیں، ہم صرف یہ بتانے جا رہے ہیں کہ جمہوری نمائندوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ قافلے کا ہر قدم آئین کی سر بلندی اور عوام کے حقِ نمائندگی کا استعارہ ہے۔بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کی کارروائی، پنجاب جانے والی بسوں سے 9 مسافروں کو شناخت کے بعد شہید کر دیاپی ٹی آئی سینیٹر کے استعفے سے خالی نشست کیلئے 9 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمعپاک بحریہ نے 13 افسران کو ستارہ امتیاز 11 افسران کو تمغہ امتیاز سے نواز دیاملک بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی نئی گریڈنگ پالیسی مزید ایک سال کے لیے موخر خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Canada Latest News, Canada Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ایران، اسرائیل جنگ: وزیر اعظم کا حملوں کے بعد قطر اور سعودیہ عرب سے اظہار یکجہتیایران، اسرائیل جنگ: وزیر اعظم کا حملوں کے بعد امیر قطر اور عوام سے اظہار یکجہتی
Read more »
ایران، اسرائیل جنگ: وزیر اعظم کا قطر پر حملے کے بعد امیر قطر اور سعودی عرب سے اظہار یکجہتیایران، اسرائیل جنگ: وزیر اعظم کا حملوں کے بعد امیر قطر اور عوام سے اظہار یکجہتی
Read more »
بجٹ سے متعلق عمران خان کا وژن سب کو معلوم، ہمارے خلاف سازش ہو رہی ہے، علی امین گنڈاپوربجٹ سے متعلق عمران خان کا وژن سب کو معلوم ہے، علی امین گنڈاپور
Read more »
کیا پی ٹی آئی حکومت گرائی جا رہی ہے؟ خیبر پختونخوا سیاسی محاذ کا نیا مرکز بن گیاحکومتی سطح پر اہم ملاقاتیں، اپوزیشن کے بیانات اور وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے چیلنج سے سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا
Read more »
پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک کب اور کہاں سے شروع ہوگی؟ دو دن میں پتا چل جائے گا، وزیراعلیٰ کے پیبانی نے فی الحال کسی جگہ کا نہیں بتایا، پہلے سے تحریک کا نہیں بتاتے ورنہ مخالفین فائدہ اٹھاتے ہیں، علی امین گنڈاپور
Read more »
خیبر پختونخوا سے سینیٹ الیکشن میں بولیاں لگنا شروعوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ارکان اسمبلی سے رپورٹ مانگ لی
Read more »




