غزہ (ویب ڈیسک) غزہ کا ایک 13 سالہ لڑکا گزشتہ برس اسرائیلی بمباری سے تو بچ نکلا تھا تاہم بعد میں غزہ پر گرائی جانے والی امداد تلے دب کر شدید زخمی ہوا اور اب اُس نے جامِ شہادت نوش کرلیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق نومبر میں اپنے گھر پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں زین عوروق ملبے تلے دب گیا تھا۔ اس دادا علی عوروق نے بتایا کہ اُس کے سر اور ٹانگ میں زخمی آئے...
کراچی میں غیر ملکیوں پر حملہ کرنیوالے خودکش بمبار گاڑی تک کیسے .آسٹریلیا کے سابق بیٹر اسٹیورٹ لا امریکی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ .فضائی حملے میں بچ نکلنے والا 13 سالہ فلسطینی لڑکا امدادی سامان تلے دب کر شہید، افسوسناک خبرآگئیغزہ غزہ کا ایک 13 سالہ لڑکا گزشتہ برس اسرائیلی بمباری سے تو بچ نکلا تھا تاہم بعد میں غزہ پر گرائی جانے والی امداد تلے دب کر شدید زخمی ہوا اور اب اُس نے جامِ شہادت نوش کرلیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق نومبر میں اپنے گھر پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں زین عوروق ملبے تلے دب گیا تھا۔ اس دادا علی عوروق نے بتایا کہ اُس کے سر اور ٹانگ میں زخمی آئے تھے۔ شدید زخمی ہونے پر بھی وہ بچ گیا۔ اس کے خاندان کے 17 افراد نے اس حملے میں جامِ شہادت نوش کیا تھا۔زین کے زخم بہت شدید اور گہرے تھے۔ اُس کا علاج بھی آسان نہ تھا کیونکہ غزہ میں ہر طرف تباہی تھی۔ جانبر ہونے پر بھی زین کی مشکلات کم نہ ہوئیں۔ اُس کے زخموں کو مندمل ہونے میں وقت لگا۔ پھر یہ ہوا کہ امریکی طیاروں سے گرائی جانے والی خوراک تلے دب کر وہ شدید زخمی ہوا اور کئی دن زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد 14 اپریل کو ملکِ عدم کا راہی ہوا۔غزہ کے ایک تالاب کے کنارے برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کے دوران علی عوروق کی آنکھیں بھر آئیں کیونکہ زین امریکی طیاروں سے پھینکے جانے والے خوراک کے پیکٹ نکالنے کے لیے اِسی تالاب میں غوطہ زن ہوا کرتا تھا۔ ماہِ رواں کے اوائل میں جب طیاروں سے امداد کے پیکٹ پھینکے گئے تب ایک پیکٹ کی زد میں آکر زین شدید زخمی ہوا۔ بھیڑ بہت زیادہ تھی، کوئی بھی فوری طور پر اُس پر متوجہ نہ ہوا، جب تک لوگ مدد کو پہنچے تب تک اُس کی حالت بہت بگڑ چکی تھی، ہسپتال پہنچائے جانے پر معلوم ہوا کہ وہ بہت حد تک موت کی طرف جاچکا تھا۔ زین کی شہادت کے بعد سے اُس کے والد محمود کی حالت غیر ہے۔.
کراچی میں غیر ملکیوں پر حملہ کرنیوالے خودکش بمبار گاڑی تک کیسے ...آسٹریلیا کے سابق بیٹر اسٹیورٹ لا امریکی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ...فضائی حملے میں بچ نکلنے والا 13 سالہ فلسطینی لڑکا امدادی سامان تلے دب کر شہید، افسوسناک خبرآگئیغزہ غزہ کا ایک 13 سالہ لڑکا گزشتہ برس اسرائیلی بمباری سے تو بچ نکلا تھا تاہم بعد میں غزہ پر گرائی جانے والی امداد تلے دب کر شدید زخمی ہوا اور اب اُس نے جامِ شہادت نوش کرلیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق نومبر میں اپنے گھر پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں زین عوروق ملبے تلے دب گیا تھا۔ اس دادا علی عوروق نے بتایا کہ اُس کے سر اور ٹانگ میں زخمی آئے تھے۔ شدید زخمی ہونے پر بھی وہ بچ گیا۔ اس کے خاندان کے 17 افراد نے اس حملے میں جامِ شہادت نوش کیا تھا۔زین کے زخم بہت شدید اور گہرے تھے۔ اُس کا علاج بھی آسان نہ تھا کیونکہ غزہ میں ہر طرف تباہی تھی۔ جانبر ہونے پر بھی زین کی مشکلات کم نہ ہوئیں۔ اُس کے زخموں کو مندمل ہونے میں وقت لگا۔ پھر یہ ہوا کہ امریکی طیاروں سے گرائی جانے والی خوراک تلے دب کر وہ شدید زخمی ہوا اور کئی دن زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد 14 اپریل کو ملکِ عدم کا راہی ہوا۔غزہ کے ایک تالاب کے کنارے برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کے دوران علی عوروق کی آنکھیں بھر آئیں کیونکہ زین امریکی طیاروں سے پھینکے جانے والے خوراک کے پیکٹ نکالنے کے لیے اِسی تالاب میں غوطہ زن ہوا کرتا تھا۔ ماہِ رواں کے اوائل میں جب طیاروں سے امداد کے پیکٹ پھینکے گئے تب ایک پیکٹ کی زد میں آکر زین شدید زخمی ہوا۔ بھیڑ بہت زیادہ تھی، کوئی بھی فوری طور پر اُس پر متوجہ نہ ہوا، جب تک لوگ مدد کو پہنچے تب تک اُس کی حالت بہت بگڑ چکی تھی، ہسپتال پہنچائے جانے پر معلوم ہوا کہ وہ بہت حد تک موت کی طرف جاچکا تھا۔ زین کی شہادت کے بعد سے اُس کے والد محمود کی حالت غیر ہے۔
Canada Latest News, Canada Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سات بچوں کے باپ نے گرل فرینڈ کو گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیابھارت کی ریاست راجستھان میں 32 سالہ ملزم نے 22 سالہ گرل فرینڈ کو گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد خودکشی کرنے کی کوشش میں زخمی ہوگیا۔
Read more »
جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیںحادثے میں صرف 8 سالہ بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا
Read more »
فلسطینی امدادی کارکنان ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے کے لیے ہر روز اپنی جان پر کھیل رہے ہیںامدادی سامان کی ترسیل پر اسرائیلی فضائی حملے سے خیراتی ادارے اور فلسطینی کارکن پریشان ہیں جس میں غیر ملکی شہریوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
Read more »
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 6 ماہ مکمل، 21ویں صدی کی تباہ کن جنگوں میں سے ایک قراراسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 13 ہزار سے زائد بچے شامل ہیں
Read more »
فضائی حملے میں بچ نکلنے والا 13 سالہ فلسطینی لڑکا امدادی سامان تلے دب کر شہیدغزہ کا ایک 13 سالہ لڑکا گزشتہ برس اسرائیلی بمباری سے تو بچ نکلا تھا تاہم بعد میں غزہ پر گرائی جانے والی امداد تلے دب کر شدید زخمی ہوا اور اب اُس نے جامِ شہادت نوش کرلیا ہے۔نومبر میں اپنے گھر پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں زین عوروق ملبے تلے دب گیا تھا۔ اس دادا علی عوروق نے بتایا کہ اُس کے سر اور ٹانگ میں زخمی آئے تھے۔ شدید زخمی ہونے پر بھی وہ بچ...
Read more »



