Beyond the Breaking News

یہ نہیں کہا تھا کرکٹرز یا کسی اور نے مجھے چھیڑ دیا، مومنہ اقبال نے اپنے بیان ...

Canada News News

یہ نہیں کہا تھا کرکٹرز یا کسی اور نے مجھے چھیڑ دیا، مومنہ اقبال نے اپنے بیان ...
Canada Latest News,Canada Headlines

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ مومنہ اقبال نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے دوران کسی بھی کرکٹرز سمیت دوسرے افراد کے لیے کوئی غلط بات نہیں کی تھی اور نہ ہی انہوں نے یہ کہا تھا کہ کرکٹرز نے یا کسی اور نے انہیں چھیڑ دیا۔ مومنہ اقبال نے انسٹاگرام سٹوریز میں حال ہی میں اپنی وائرل ہونے والی مختصر کلپ سے متعلق وضاحت کی۔اداکارہ نے لکھا کہ...

مہنگائی تیزی سے کم ہو کر 2 برس کی کم ترین سطح پر آگئی ہے: گورنر .فیض حمید نے دھرنے کے دوران استعفے کا کہا، سابق وزیر قانون زاہد .یہ نہیں کہا تھا کرکٹرز یا کسی اور نے مجھے چھیڑ دیا، مومنہ اقبال نے اپنے بیان کی وضاحت دیدیکراچی اداکارہ مومنہ اقبال نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے دوران کسی بھی کرکٹرز سمیت دوسرے افراد کے لیے کوئی غلط بات نہیں کی تھی اور نہ ہی انہوں نے یہ کہا تھا کہ کرکٹرز نے یا کسی اور نے انہیں چھیڑ دیا۔ مومنہ اقبال نے انسٹاگرام سٹوریز میں حال ہی میں اپنی وائرل ہونے والی مختصر کلپ سے متعلق وضاحت کی۔اداکارہ نے لکھا کہ انہوں نے کرکٹرز کے بارے میں کوئی غلط بات نہیں کی، ان کی بات کو لے کر کچھ سوشل میڈیا پیجز اور ٹی وی چینلز نے جو نام کمانا تھا، کما چکے، اس لیے اب انہوں نے سوچا کہ وہ کچھ وضاحت کردیں۔ رپورٹ کہتی ہے پرویز الٰہی کوسٹنٹ ڈلے ہوئے ہیں، سانس لینے میں مشکل ہے،جسٹس ارباب طاہر کے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل نہ کرنے کیلئے درخواست پر ریمارکس انہوں نے لکھا کہ انہوں نے کسی بھی کرکٹرز کا نام نہیں لیا تھا اور نہ ہی کسی سے متعلق کوئی غلط بات کی تھی، لوگ فضول میں تنازعات پھیلا رہے ہیں۔ مومنہ اقبال نے لکھا کہ کرکٹرز سے متعلق چلنے والے ایک تنازع پر ان سے سوال کیا گیا، جس کا انہوں نے جواب دیا، انہوں نے کوئی غلط بات نہیں کی تھی اور نہ ہی یہ کہا تھا کہ کرکٹرز نے یا کسی اور نے انہیں چھیڑ دیا۔ اداکارہ کے مطابق اگر انہیں کوئی چھیڑتا تو وہ خود انہیں دیکھ لیتیں، اس لیے لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیے، کبھی اچھی باتیں بھی کرنی چاہئیے اور جہاں بولنے کی ضرورت ہے، وہاں بولا جائے۔انہوں نے زور دیا کہ لوگ ان معاملات پر بولیںِ جہاں بولنے کی ضرورت ہے، انہوں نے مثال دی کہ حال ہی میں ٹرین میں اہلکار نے ایک خاتون پر تشدد کیا اور پھر ان کی لاش ملی، اس پر کسی نے بات نہیں کی، انہوں نے صرف اس پر ٹی وی چینل پر خبریں سنی۔ اس سے قبل مومنہ اقبال نے ایک ٹی وی میں بتایا تھا کہ انہیں بھی کرکٹرز میسیجز بھیجتے ہیں۔کراچی میں غیر ملکیوں پر حملہ کرنیوالے خودکش بمبار گاڑی تک کیسے پہنچے؟ ابتدائی تفتیش سامنے آگئی انہوں نے واضح کیا تھا کہ چونکہ کرکٹرز اور اداکارائیں میڈیا میں رہتے ہیں اس لیے ان کی بھی ایونٹس میں کرکٹرز سے ملاقات ہوجاتی ہے، یا پھر کہیں ملیں تو وہاں بات چیت ہوجاتی ہے۔میزبان نے سوال پوچھا تھا کہ مومنہ اقبال کو کس طرح کے میسجز آتے ہیں جس پر اداکارہ نے کہا کہ اکثر میسج میں لکھا ہوتا ہے کہ ’ہائے ’، ’HOW ARE YOU ۔فیض حمید نے دھرنے کے دوران استعفے کا کہا، سابق وزیر قانون زاہد حامد کے کمیشن کو ریکارڈ کرائے گئے بیان کے مندرجات سامنے آگئے میزبان کے اصرار کرنے پر مومنہ اقبال نے کرکٹر کا نام بتانے سے گریز کیا تھا، تاہم انہوں نے بتایا کہ جن کرکٹر نے انہیں میسج کیے وہ بیٹس مین تھے، ان سے عمر میں بڑے تھے اور پہلے ٹیم شامل تھے۔ان سے قبل نوال سعید نے بھی انکشاف کیا تھا کہ کرکٹرز انہیں میسیجز بھیجتے ہیں اور انہوں یہ بھی بتایا تھا کہ انہیں شادی شدہ کرکٹرز بھی پیغامات بھیجتے ہیں۔امریکا نے اِسرائیل کو جوابی حملہ کرنے سے روک دیا ۔۔ویڈیو.

مہنگائی تیزی سے کم ہو کر 2 برس کی کم ترین سطح پر آگئی ہے: گورنر ...فیض حمید نے دھرنے کے دوران استعفے کا کہا، سابق وزیر قانون زاہد ...یہ نہیں کہا تھا کرکٹرز یا کسی اور نے مجھے چھیڑ دیا، مومنہ اقبال نے اپنے بیان کی وضاحت دیدیکراچی اداکارہ مومنہ اقبال نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے دوران کسی بھی کرکٹرز سمیت دوسرے افراد کے لیے کوئی غلط بات نہیں کی تھی اور نہ ہی انہوں نے یہ کہا تھا کہ کرکٹرز نے یا کسی اور نے انہیں چھیڑ دیا۔ مومنہ اقبال نے انسٹاگرام سٹوریز میں حال ہی میں اپنی وائرل ہونے والی مختصر کلپ سے متعلق وضاحت کی۔اداکارہ نے لکھا کہ انہوں نے کرکٹرز کے بارے میں کوئی غلط بات نہیں کی، ان کی بات کو لے کر کچھ سوشل میڈیا پیجز اور ٹی وی چینلز نے جو نام کمانا تھا، کما چکے، اس لیے اب انہوں نے سوچا کہ وہ کچھ وضاحت کردیں۔ رپورٹ کہتی ہے پرویز الٰہی کوسٹنٹ ڈلے ہوئے ہیں، سانس لینے میں مشکل ہے،جسٹس ارباب طاہر کے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل نہ کرنے کیلئے درخواست پر ریمارکس انہوں نے لکھا کہ انہوں نے کسی بھی کرکٹرز کا نام نہیں لیا تھا اور نہ ہی کسی سے متعلق کوئی غلط بات کی تھی، لوگ فضول میں تنازعات پھیلا رہے ہیں۔ مومنہ اقبال نے لکھا کہ کرکٹرز سے متعلق چلنے والے ایک تنازع پر ان سے سوال کیا گیا، جس کا انہوں نے جواب دیا، انہوں نے کوئی غلط بات نہیں کی تھی اور نہ ہی یہ کہا تھا کہ کرکٹرز نے یا کسی اور نے انہیں چھیڑ دیا۔ اداکارہ کے مطابق اگر انہیں کوئی چھیڑتا تو وہ خود انہیں دیکھ لیتیں، اس لیے لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیے، کبھی اچھی باتیں بھی کرنی چاہئیے اور جہاں بولنے کی ضرورت ہے، وہاں بولا جائے۔انہوں نے زور دیا کہ لوگ ان معاملات پر بولیںِ جہاں بولنے کی ضرورت ہے، انہوں نے مثال دی کہ حال ہی میں ٹرین میں اہلکار نے ایک خاتون پر تشدد کیا اور پھر ان کی لاش ملی، اس پر کسی نے بات نہیں کی، انہوں نے صرف اس پر ٹی وی چینل پر خبریں سنی۔ اس سے قبل مومنہ اقبال نے ایک ٹی وی میں بتایا تھا کہ انہیں بھی کرکٹرز میسیجز بھیجتے ہیں۔کراچی میں غیر ملکیوں پر حملہ کرنیوالے خودکش بمبار گاڑی تک کیسے پہنچے؟ ابتدائی تفتیش سامنے آگئی انہوں نے واضح کیا تھا کہ چونکہ کرکٹرز اور اداکارائیں میڈیا میں رہتے ہیں اس لیے ان کی بھی ایونٹس میں کرکٹرز سے ملاقات ہوجاتی ہے، یا پھر کہیں ملیں تو وہاں بات چیت ہوجاتی ہے۔میزبان نے سوال پوچھا تھا کہ مومنہ اقبال کو کس طرح کے میسجز آتے ہیں جس پر اداکارہ نے کہا کہ اکثر میسج میں لکھا ہوتا ہے کہ ’ہائے ’، ’HOW ARE YOU ۔فیض حمید نے دھرنے کے دوران استعفے کا کہا، سابق وزیر قانون زاہد حامد کے کمیشن کو ریکارڈ کرائے گئے بیان کے مندرجات سامنے آگئے میزبان کے اصرار کرنے پر مومنہ اقبال نے کرکٹر کا نام بتانے سے گریز کیا تھا، تاہم انہوں نے بتایا کہ جن کرکٹر نے انہیں میسج کیے وہ بیٹس مین تھے، ان سے عمر میں بڑے تھے اور پہلے ٹیم شامل تھے۔ان سے قبل نوال سعید نے بھی انکشاف کیا تھا کہ کرکٹرز انہیں میسیجز بھیجتے ہیں اور انہوں یہ بھی بتایا تھا کہ انہیں شادی شدہ کرکٹرز بھی پیغامات بھیجتے ہیں۔امریکا نے اِسرائیل کو جوابی حملہ کرنے سے روک دیا ۔۔ویڈیو

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

 

Canada Latest News, Canada Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سوشل میڈیا کی دنیا کافی حد تک۔۔۔۔۔۔مومنہ اقبال نے کیا کہا؟سوشل میڈیا کی دنیا کافی حد تک۔۔۔۔۔۔مومنہ اقبال نے کیا کہا؟مومنہ اقبال نے کہا کہ میں اکثر لوگوں کو صبح سویرے تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے دیکھتی ہوں اور سوچتی رہتی ہوں کہ یہ لوگ اتنے باصلاحیت کیسے ہیں۔
Read more »

آفتاب اقبال کو اپنی اور اپنے والدِ محترم کی ذات کے علاوہ بھی کسی کو عزت دینی ...لاہور (ویب ڈیسک) سٹیج اور ٹی وی کی دنیا کے معروف سینیر کامیڈین سہیل احمد نے کہا ہے کہ آفتاب اقبال کو اپنی اور اپنے والدِ محترم کی ذات کے علاوہ بھی کسی کو عزت دینی چاہیے۔ اپنے ایک انٹرویو میں سہیل احمد نے کہا کہ مجھ سے الگ ہونے کا سبب بیان کرتے ہوئے آفتاب اقبال نے کہا ہے کہ میں لائیو پروگرام نہیں کرنا چاہتا تھا۔ میں نے تو پوری زندگی لائیو پرفارمنس...
Read more »

پاکستان میں تحریک انصاف نامی جماعت تھی جو ختم ہو چکی: عظمیٰ بخاریوزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ معلوم نہیں خیبر پختونخوا میں کسی کو رمضان پیکج ملا یا نہیں، سوشل میڈیا پر منجن بیچا گیا۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیا۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن آپ لوگوں کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے نہیں ہوئے۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا...
Read more »

شادی سے پہلے بہنوئی کے کس جواب پر سلمان خان نے کہا لڑکا اچھا لگا، بات پکی سمجھیںشادی سے پہلے بہنوئی کے کس جواب پر سلمان خان نے کہا لڑکا اچھا لگا، بات پکی سمجھیںایوش شرما نے کہا سلمان خان نے کہا تھا تمہیں اداکاری نہیں آتی اور تمہیں اس کے لیے پہلے ٹریننگ کرنی ہو گی
Read more »

مومنہ اقبال کو پاکستانی کرکٹرز نے میسیجز پر کیا کہا؟ اداکارہ نے شو میں بتادیامومنہ اقبال کو پاکستانی کرکٹرز نے میسیجز پر کیا کہا؟ اداکارہ نے شو میں بتادیامجھے ان کرکٹرز کے نام یاد نہیں اور میں کیوں بتاؤں ان کرکٹرز کے نام، اگر میں نے بتا بھی دیے تو وہ مشہور ہوجائیں گے: شو میں گفتگو
Read more »

نوال سعید کے بعداداکارہ مومنہ اقبال کو بھی پاکستانی کرکٹرز کے پیغامات آتے ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ نوال سعید کے بعد پاکستان کی ایک اور اداکارہ مومنہ اقبال نے پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز موصول ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔نجی ٹی وی شو کے دوران میزبان نے اداکارہ مومنہ اقبال سے سوال کیا کہ کیا کبھی آپ کو کسی کرکٹر کے میسیجز آئے ہیں؟ اس پر مومنہ اقبال نے بتایا کہ جی مجھے پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز آتے رہے ہیں۔انہوں نے کہا...
Read more »



Render Time: 2026-06-03 09:34:29