غزہ میں رہنے والے فلسطینی جو کہ بمباری کی زد میں ہیں اور بھوک کے شکار ہیں اسرائیلی اس علاقے میں جانے والے امدادی ٹرکوں کو روک رہے ہیں
غیر قانونی یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں کئی ماہ سے اسرائیلی بمباری کے ساتھ ساتھ فاقہ کشی کے شکار غزہ کی پٹی کو جانے والے امدادی ٹرکوں پر لدے سامان کو زمین پر پھینک دیا۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 7 مئی کو اسرائیلی فورسز کی جانب سے رفح سرحدی چوکی پر قبضے اور بندش کی وجہ سے غزہ میں داخل ہونے والے امدادی ٹرکوں کی تعداد میں نمایا کمی واقع ہوئی ہے۔ غزہ میں رہنے والے فلسطینی جو کہ بمباری کی زد میں ہیں اور بھوک کے شکار ہیں اسرائیلی اس علاقے میں جانے والے امدادی ٹرکوں کو روک رہے ہیں اور امدادی سامان کو ضائع کررہے ہیں۔مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر قانونی یہودی آباد کاروں نے غزہ جانے والے امدادی ٹرکوں کو مقبوضہ مغربی کنارے میں روک دیا۔امدادی سامان سے لدے ٹرکوں کو یہودی آباد کاروں نے روکا اور غزہ جانے کی منصوبہ بندی کیے گئے امدادی سامان کو راستے میں پھینک کر ضائع کردیا۔بی جے پی کو الیکشن کے دوران بڑا صدمہ، اہم رہنما چل بسےفلسطینیوں کے قتل عام پر امریکا کا گھناؤنا بیان سامنے آ گیاحج 2024: منیٰ میں خیمہ بستی آباد کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں.
غیر قانونی یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں کئی ماہ سے اسرائیلی بمباری کے ساتھ ساتھ فاقہ کشی کے شکار غزہ کی پٹی کو جانے والے امدادی ٹرکوں پر لدے سامان کو زمین پر پھینک دیا۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 7 مئی کو اسرائیلی فورسز کی جانب سے رفح سرحدی چوکی پر قبضے اور بندش کی وجہ سے غزہ میں داخل ہونے والے امدادی ٹرکوں کی تعداد میں نمایا کمی واقع ہوئی ہے۔ غزہ میں رہنے والے فلسطینی جو کہ بمباری کی زد میں ہیں اور بھوک کے شکار ہیں اسرائیلی اس علاقے میں جانے والے امدادی ٹرکوں کو روک رہے ہیں اور امدادی سامان کو ضائع کررہے ہیں۔مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر قانونی یہودی آباد کاروں نے غزہ جانے والے امدادی ٹرکوں کو مقبوضہ مغربی کنارے میں روک دیا۔امدادی سامان سے لدے ٹرکوں کو یہودی آباد کاروں نے روکا اور غزہ جانے کی منصوبہ بندی کیے گئے امدادی سامان کو راستے میں پھینک کر ضائع کردیا۔بی جے پی کو الیکشن کے دوران بڑا صدمہ، اہم رہنما چل بسےفلسطینیوں کے قتل عام پر امریکا کا گھناؤنا بیان سامنے آ گیاحج 2024: منیٰ میں خیمہ بستی آباد کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں
Canada Latest News, Canada Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
فضائی حملے میں بچ نکلنے والا 13 سالہ فلسطینی لڑکا امدادی سامان تلے دب کر شہیدغزہ کا ایک 13 سالہ لڑکا گزشتہ برس اسرائیلی بمباری سے تو بچ نکلا تھا تاہم بعد میں غزہ پر گرائی جانے والی امداد تلے دب کر شدید زخمی ہوا اور اب اُس نے جامِ شہادت نوش کرلیا ہے۔نومبر میں اپنے گھر پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں زین عوروق ملبے تلے دب گیا تھا۔ اس دادا علی عوروق نے بتایا کہ اُس کے سر اور ٹانگ میں زخمی آئے تھے۔ شدید زخمی ہونے پر بھی وہ بچ...
Read more »
فضائی حملے میں بچ نکلنے والا 13 سالہ فلسطینی لڑکا امدادی سامان تلے دب کر شہید، ...غزہ (ویب ڈیسک) غزہ کا ایک 13 سالہ لڑکا گزشتہ برس اسرائیلی بمباری سے تو بچ نکلا تھا تاہم بعد میں غزہ پر گرائی جانے والی امداد تلے دب کر شدید زخمی ہوا اور اب اُس نے جامِ شہادت نوش کرلیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق نومبر میں اپنے گھر پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں زین عوروق ملبے تلے دب گیا تھا۔ اس دادا علی عوروق نے بتایا کہ اُس کے سر اور ٹانگ میں زخمی آئے...
Read more »
امدادی سامان غزہ لیجانے والے ٹرکوں پر اسرائیلی شدت پسندوں کا حملہ، ہزاروں ٹن خوراک ضائعاسرائیلی شدت پسند ٹرکوں پر چڑھ گئے اور ٹرکوں پر رکھی آٹےکی بوریاں زمین پر پھینک دیں اور دیگر خوراک بھی ضائع کردی
Read more »
’تباہ حال غزہ کی بحالی میں 80 سال لگ سکتے ہیں‘اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں اتنی تباہی ہوچکی ہے جس کی مثال نہیں ملتی ملبے کا ڈھیر بن جانے والے غزہ کی بحالی میں 80 سال لگ سکتے ہیں۔
Read more »
ایسٹرازینیکا نے اپنی تمام کورونا ویکسین عالمی منڈیوں سے اٹھالیکمپنی نے ویکسین یورپی یونین کی مارکیٹس سے اٹھائے جانے کا عمل شروع کردیا ہے
Read more »
قاہرہ مذاکرات بے نتیجہ ختم، رفح میں آپریشن جاری رہےگا: اسرائیلی عہدیداراسرائیلی عہدے دار نے بتایا کہ مذاکرات میں شریک اسرائیلی وفدنے حماس کی تجاویزپر اپنےتحفظات سےمصالحت کاروں کوآگاہ کردیا ہے۔
Read more »




