Beyond the Breaking News

وزیراعظم کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے اور نقصان والے فیڈرز پر بندش کا دورانیہ کم کرنیکی ہدایت

Loadshedding News

وزیراعظم کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے اور نقصان والے فیڈرز پر بندش کا دورانیہ کم کرنیکی ہدایت
Canada Latest News,Canada Headlines

بجلی کی چوری روکنا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے وہ اپنی ذمہ داری پوری کریں اور لوگوں کو ریلیف دیں: وزیراعظم شہباز شریف

بجلی کی چوری روکنا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے وہ اپنی ذمہ داری پوری کریں اور لوگوں کو ریلیف دیں: وزیراعظم شہباز شریف/ فائل فوٹووزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت بجلی کی لوڈمینجمنٹ اور بجلی چوری روکنےکے امورپر اجلاس ہوا جس میں وزارت توانائی نے بجلی چوری اور لوڈشیڈنگ پر مفصل بریفنگ دی۔ اجلاس میں وزیراعظم کو بتایا گیا کہ صرف خسارے میں چلنے والے فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، اس پر وزیراعظم نے کہا کہ بجلی کی چوری روکنا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے وہ اپنی ذمہ داری پوری کریں اور لوگوں کو ریلیف دیں، بجلی کی چوری کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا ،بجلی چوری کےخلاف مشن کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے اور بجلی چوری کا مکمل خاتمہ کریں گے۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے کہا ذاتی طور بجلی چوری کی روک تھام پر پیش رفت کا ماہانہ جائزہ لوں گا، صوبائی حکومتیں،قانون نافذ کرنے والے ادارےانسداد بجلی چوری مہم میں معاونت کریں، بجلی چوری کےخلاف تمام حکومتی ادارے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں، بجلی کی اوور بلنگ قطعی طور پر نہیں ہونی چاہیے۔ اجلاس میں وزیراعظم کو وزیراعلیٰ کے پی سے ہونے والی ملاقات اوران کی طرف سے کے پی میں بجلی چوری روکنے کی یقین دہانی پر بھی بریفنگ دی گئی، وزیراعظم نے اس پیشرفت کو سراہا۔ دوران اجلاس وزیراعظم نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ گرمی کی شدت کے باعث لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے لہٰذا نقصان میں چلنے والے فیڈرز پر بھی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کیا جائے۔کراچی کے بعض علاقوں میں آدھی رات کے بعد بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، کیسکو نے کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے کردیبجلی مہنگی ہونے سے ڈیمانڈ میں روزانہ 22 فی صد تک کی کمی دیکھی جارہی ہے، انڈسٹری اور پوش ایریاز کے بیشتر رہائشی دن کے اوقات میں سولر انرجی استعمال کرتے ہیں: ذرائع.

بجلی کی چوری روکنا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے وہ اپنی ذمہ داری پوری کریں اور لوگوں کو ریلیف دیں: وزیراعظم شہباز شریف/ فائل فوٹووزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت بجلی کی لوڈمینجمنٹ اور بجلی چوری روکنےکے امورپر اجلاس ہوا جس میں وزارت توانائی نے بجلی چوری اور لوڈشیڈنگ پر مفصل بریفنگ دی۔ اجلاس میں وزیراعظم کو بتایا گیا کہ صرف خسارے میں چلنے والے فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، اس پر وزیراعظم نے کہا کہ بجلی کی چوری روکنا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے وہ اپنی ذمہ داری پوری کریں اور لوگوں کو ریلیف دیں، بجلی کی چوری کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا ،بجلی چوری کےخلاف مشن کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے اور بجلی چوری کا مکمل خاتمہ کریں گے۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے کہا ذاتی طور بجلی چوری کی روک تھام پر پیش رفت کا ماہانہ جائزہ لوں گا، صوبائی حکومتیں،قانون نافذ کرنے والے ادارےانسداد بجلی چوری مہم میں معاونت کریں، بجلی چوری کےخلاف تمام حکومتی ادارے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں، بجلی کی اوور بلنگ قطعی طور پر نہیں ہونی چاہیے۔ اجلاس میں وزیراعظم کو وزیراعلیٰ کے پی سے ہونے والی ملاقات اوران کی طرف سے کے پی میں بجلی چوری روکنے کی یقین دہانی پر بھی بریفنگ دی گئی، وزیراعظم نے اس پیشرفت کو سراہا۔ دوران اجلاس وزیراعظم نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ گرمی کی شدت کے باعث لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے لہٰذا نقصان میں چلنے والے فیڈرز پر بھی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کیا جائے۔کراچی کے بعض علاقوں میں آدھی رات کے بعد بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، کیسکو نے کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے کردیبجلی مہنگی ہونے سے ڈیمانڈ میں روزانہ 22 فی صد تک کی کمی دیکھی جارہی ہے، انڈسٹری اور پوش ایریاز کے بیشتر رہائشی دن کے اوقات میں سولر انرجی استعمال کرتے ہیں: ذرائع

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

 

Canada Latest News, Canada Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکا میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے، غزہ کے بے گھر افراد کا طلبہ سے اظہارتشکرامریکا میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے، غزہ کے بے گھر افراد کا طلبہ سے اظہارتشکرفلسطینیوں نے اپنے خیموں پر لکھا کہ امریکی جامعات کا شکریہ، ایک اور جگہ لکھا کہ غزہ کی حمایت کرنے والے طلبا کا شکریہ، آپ کا پیغام پہنچ گیا۔
Read more »

ٹائیٹینک کے مسافر کی سونے کی پاکٹ واچ نو لاکھ پاؤنڈ میں نیلامٹائیٹینک کے مسافر کی سونے کی پاکٹ واچ نو لاکھ پاؤنڈ میں نیلامیہ گھڑی ٹائیٹینک پر سفر کرنے والے ایک مسافر جان جیکب ایسٹر کی تھی اور اس کی نیلامی کا تخمینہ 150,000 پاؤنڈ لگایا گیا تھا۔
Read more »

400 خواتین کیساتھ زیادتی کے بعد انکی ویڈیوز بنانیوالا بھارتی سیاستدان جرمنی فرار400 خواتین کیساتھ زیادتی کے بعد انکی ویڈیوز بنانیوالا بھارتی سیاستدان جرمنی فرارپرجوال ریوانا بھارتی وزیراعظم مودی کی اتحادی جماعت کا رکن اور بھارت کے سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کا پوتا ہے: غیر ملکی میڈیا
Read more »

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیاانٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
Read more »

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیاسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیوزیراعظم نے پاکستان طالبعلموں پر تشدد کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام کو فوری طور پر بشکیک پہنچنے کی ہدایت کی تھی
Read more »

ملک کے مختلف شہروں میں شدیدگرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام بےحال ہوگئےملک کے مختلف شہروں میں شدیدگرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام بےحال ہوگئےبیشتر شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے،کراچی میں بڑھتی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان ہیں۔
Read more »



Render Time: 2026-05-28 14:38:15