Beyond the Breaking News

چینی سائنسدانوں نے ذیابیطس سے نجات دلانے والا علاج دریافت کرلیا

China News

چینی سائنسدانوں نے ذیابیطس سے نجات دلانے والا علاج دریافت کرلیا
DiabetesHealth

سائنسدانوں نے ذیابیطس کے ایک 59 مریض کو سیل تھراپی کے ذریعے اس دائمی مرض سے نجات دلانے میں کامیابی حاصل کی۔

ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے جس کے شکار ہونے کے بعد اس سے نجات پانا ممکن نہیں بلکہ اسے طرز زندگی کی عادات اور ادویات کی مدد سے کنٹرول میں رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ مگر چین میں سائنسدانوں نے ایک حیرت انگیز پیشرفت کرتے ہوئے ذیابیطس سے نجات دلانے والے اولین علاج کو رپورٹ کیا ہے۔ درحقیقت چینی سائنسدانوں نے ذیابیطس کے ایک 59 سالہ مریض کو سیل تھراپی کے ذریعے اس دائمی مرض سے نجات دلانے میں کامیابی حاصل کی، جس کے بارے میں تحقیق کے نتائج اب جاری کیے گئے ہیں۔کے مطابق اس مریض کا علاج 2021 میں شروع ہوا اور 2022 سے اسے ادویات کے استعمال کی ضرورت نہیں پڑی۔اس تجرباتی طریقہ علاج کے ذریعے لبلبے میں انسولین تیار کرنے والے مصنوعی خلیات کو بنایا جاتا ہے جس سے بلڈ شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ تحقیق میں شامل مریض 25 سال سے ذیابیطس ٹائپ 2 کا شکار تھا اور اس کے لبلبے کے خلیات کے افعال لگ بھگ مکمل طور پر ختم ہو چکے تھے جبکہ سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ گیا تھا جس کے باعث اسے روزانہ انسولین کے کئی انجیکشنز لگوانے پڑتے تھے۔ Shanghai Changzheng Hospital کے محققین نے اس طریقہ علاج کو تشکیل دیا تھا اور انہوں نے بتایا کہ مریض میں ذیابیطس کی سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ گیا تھا، جس کے بعد ہم نے تجرباتی علاج کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔جولائی 2021 میں اس مریض میں خلیات کو ٹرانسپلانٹ کیا گیا جس کے 11 ہفتوں بعد اسے انسولین کے انجیکشن لگوانے کی ضرورت نہیں رہی۔ منہ کے ذریعے کھائی جانے والی ادویات کی خوراک میں بتدریج کمی آئی اور ایک سال بعد ان کا استعمال مکمل طور پر ختم کر دیا گیا۔ اس کے بعد بھی مریض کی صحت پر نظر رکھی گئی اور دریافت ہوا کہ اس کے لبلبے کے خلیات کے افعال مکمل طور پر بحال ہو گئے ہیں۔اب یہ مریض 33 ماہ سے ذیابیطس سے محفوظ ہے۔ اس طریقہ علاج کے لیے محققین نے مریض کے خون کے mononuclear خلیات کو تبدیل کرکے لبلبے کے خلیات میں تبدیل کیا۔خون میں شوگر کی سطح کو فوری بڑھانے والی چیزیں.

ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے جس کے شکار ہونے کے بعد اس سے نجات پانا ممکن نہیں بلکہ اسے طرز زندگی کی عادات اور ادویات کی مدد سے کنٹرول میں رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ مگر چین میں سائنسدانوں نے ایک حیرت انگیز پیشرفت کرتے ہوئے ذیابیطس سے نجات دلانے والے اولین علاج کو رپورٹ کیا ہے۔ درحقیقت چینی سائنسدانوں نے ذیابیطس کے ایک 59 سالہ مریض کو سیل تھراپی کے ذریعے اس دائمی مرض سے نجات دلانے میں کامیابی حاصل کی، جس کے بارے میں تحقیق کے نتائج اب جاری کیے گئے ہیں۔کے مطابق اس مریض کا علاج 2021 میں شروع ہوا اور 2022 سے اسے ادویات کے استعمال کی ضرورت نہیں پڑی۔اس تجرباتی طریقہ علاج کے ذریعے لبلبے میں انسولین تیار کرنے والے مصنوعی خلیات کو بنایا جاتا ہے جس سے بلڈ شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ تحقیق میں شامل مریض 25 سال سے ذیابیطس ٹائپ 2 کا شکار تھا اور اس کے لبلبے کے خلیات کے افعال لگ بھگ مکمل طور پر ختم ہو چکے تھے جبکہ سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ گیا تھا جس کے باعث اسے روزانہ انسولین کے کئی انجیکشنز لگوانے پڑتے تھے۔ Shanghai Changzheng Hospital کے محققین نے اس طریقہ علاج کو تشکیل دیا تھا اور انہوں نے بتایا کہ مریض میں ذیابیطس کی سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ گیا تھا، جس کے بعد ہم نے تجرباتی علاج کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔جولائی 2021 میں اس مریض میں خلیات کو ٹرانسپلانٹ کیا گیا جس کے 11 ہفتوں بعد اسے انسولین کے انجیکشن لگوانے کی ضرورت نہیں رہی۔ منہ کے ذریعے کھائی جانے والی ادویات کی خوراک میں بتدریج کمی آئی اور ایک سال بعد ان کا استعمال مکمل طور پر ختم کر دیا گیا۔ اس کے بعد بھی مریض کی صحت پر نظر رکھی گئی اور دریافت ہوا کہ اس کے لبلبے کے خلیات کے افعال مکمل طور پر بحال ہو گئے ہیں۔اب یہ مریض 33 ماہ سے ذیابیطس سے محفوظ ہے۔ اس طریقہ علاج کے لیے محققین نے مریض کے خون کے mononuclear خلیات کو تبدیل کرکے لبلبے کے خلیات میں تبدیل کیا۔خون میں شوگر کی سطح کو فوری بڑھانے والی چیزیں

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Diabetes Health

 

Canada Latest News, Canada Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

زہریلے کنکھجورے گردوں کی بیماری کے علاج میں معاونزہریلے کنکھجورے گردوں کی بیماری کے علاج میں معاونچینی سائنسدانوں نے زہریلے کنکھجورے جسے ’چائنیز ریڈ ہیڈڈ سینٹی پیڈ‘ کہا جاتا ہے، کا مطالعہ کیا
Read more »

چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندیچینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندیچینی صدر نے فرانسیسی اور یورپی کمیشن کے ہم منصبوں سے اہم ملاقات کی
Read more »

آئرلینڈ سے شکست خوردہ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور ریکارڈآئرلینڈ سے شکست خوردہ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور ریکارڈبابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ میچز میں قیادت کا اعزاز حاصل کرلیا
Read more »

16 سال کچھ کھایا پیا نہیں: ایتھوپین خاتون کے دعوے نے ڈاکٹرز کو مشکل میں ڈال دیا16 سال کچھ کھایا پیا نہیں: ایتھوپین خاتون کے دعوے نے ڈاکٹرز کو مشکل میں ڈال دیاخاتون نے علاج کیلئے بھارت، قطر حتیٰ کہ دبئی کے ڈاکٹرز سے بھی رابطہ کیا لیکن کوئی بھی طبیب ان کے بھوک نہ لگنے کی وجہ دریافت نہیں کرسکا
Read more »

عمران خان نیب ترامیم کیس میں وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیشعمران خان نیب ترامیم کیس میں وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیشچیف جسٹس نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے نیب ترامیم کیخلاف کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔
Read more »

بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلیبگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلیبھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ کامیڈین نے میک اپ آرٹسٹ مہ زبین کوٹ والا سے نکاح کیا ہے
Read more »



Render Time: 2026-05-24 17:47:17