Beyond the Breaking News

غیر قانونی طور پر برطانیہ میں کام کرنے والے بھارتی مشکل میں پڑ گئے ، درجن بھر ...

Canada News News

غیر قانونی طور پر برطانیہ میں کام کرنے والے بھارتی مشکل میں پڑ گئے ، درجن بھر ...
Canada Latest News,Canada Headlines

لندن (ویب ڈیسک) غیر قانونی طور پر برطانیہ میں کام کرنے والے بھارتی مشکل میں پڑ گئے ہیں، مقامی انتظامیہ نے ریڈ کے دوران غیر مقامی بھارتیوں کو حراست میں لے لیا ہے، امیگرین انفورسمنٹ کی جانب فیکٹریوں میں ریڈ کے دوران 12 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔  آج نیوز کے مطابق  ہوم آفس کی جانب سے تصدیق میں بتانا تھا کہ خاتون سمیت 12 افراد بھارتی شہریت رکھتے...

لندن غیر قانونی طور پر برطانیہ میں کام کرنے والے بھارتی مشکل میں پڑ گئے ہیں، مقامی انتظامیہ نے ریڈ کے دوران غیر مقامی بھارتیوں کو حراست میں لے لیا ہے، امیگرین انفورسمنٹ کی جانب فیکٹریوں میں ریڈ کے دوران 12 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق ہوم آفس کی جانب سے تصدیق میں بتانا تھا کہ خاتون سمیت 12 افراد بھارتی شہریت رکھتے ہیں، جنہیں امیگریشن فوررس کی جانب سے کسٹڈی میں لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تمام بھارتی شہریت والے افراد غیر قانونی طور پر کام کرنے اور ویزا پالییسیز کی خلاف ورزیوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔انٹیلی جنس ایجنسی کو ملنے والی خفیہ معلومات پر ایجنسی کی جانب سے ویسٹ مڈلینڈز کے علاقے تمٹن میں کاروائی کی گئی تھی، جہاں ایک فیکٹری اور ایک کیک بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا۔ذرائع کے مطابق 8 افراد ضمانت پر رہا ہو گئے ہیں تاہم باقی 4 کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کرنے سے جیسے فیصلے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر انسداد غیر قانونی ہجرت مائیکل ٹوملنسن کا کہنا تھا کہ کاروبار کو سزا دی جائے گی، اگر وہ غیرقانونی ورکرز کو بنا تصدیق کرے کام دے گا۔یہ آپریشن ایک کلئیر مثال ہے، کہ ہم امیگریشن فورس کو ملک بھر میں اجازت دے رہے ہیں، اس سے قبل فروری میں وزیر کی جانب سے جرمانے بڑھانے کا عندیہ دیا تھا جو کہ غیر قانونی ورکرز کو کام دیں گے جبکہ جرمانہ فی غیرقانونی ورکر 15000 یورو سے بڑھا کر 45000 یورو کر دیا گیا تھا۔.

لندن غیر قانونی طور پر برطانیہ میں کام کرنے والے بھارتی مشکل میں پڑ گئے ہیں، مقامی انتظامیہ نے ریڈ کے دوران غیر مقامی بھارتیوں کو حراست میں لے لیا ہے، امیگرین انفورسمنٹ کی جانب فیکٹریوں میں ریڈ کے دوران 12 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق ہوم آفس کی جانب سے تصدیق میں بتانا تھا کہ خاتون سمیت 12 افراد بھارتی شہریت رکھتے ہیں، جنہیں امیگریشن فوررس کی جانب سے کسٹڈی میں لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تمام بھارتی شہریت والے افراد غیر قانونی طور پر کام کرنے اور ویزا پالییسیز کی خلاف ورزیوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔انٹیلی جنس ایجنسی کو ملنے والی خفیہ معلومات پر ایجنسی کی جانب سے ویسٹ مڈلینڈز کے علاقے تمٹن میں کاروائی کی گئی تھی، جہاں ایک فیکٹری اور ایک کیک بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا۔ذرائع کے مطابق 8 افراد ضمانت پر رہا ہو گئے ہیں تاہم باقی 4 کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کرنے سے جیسے فیصلے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر انسداد غیر قانونی ہجرت مائیکل ٹوملنسن کا کہنا تھا کہ کاروبار کو سزا دی جائے گی، اگر وہ غیرقانونی ورکرز کو بنا تصدیق کرے کام دے گا۔یہ آپریشن ایک کلئیر مثال ہے، کہ ہم امیگریشن فورس کو ملک بھر میں اجازت دے رہے ہیں، اس سے قبل فروری میں وزیر کی جانب سے جرمانے بڑھانے کا عندیہ دیا تھا جو کہ غیر قانونی ورکرز کو کام دیں گے جبکہ جرمانہ فی غیرقانونی ورکر 15000 یورو سے بڑھا کر 45000 یورو کر دیا گیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

 

Canada Latest News, Canada Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

’فتح‘: سونو سود کو پہلی بار ایکشن میں دیکھ کر مداح حیران’فتح‘: سونو سود کو پہلی بار ایکشن میں دیکھ کر مداح حیرانممبئی: بھارت میں ’قومی ہیرو‘ کے طور پر پہچان بنانے والے بالی وڈ اسٹار سونو سود کو پہلی بار ایکشن میں دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔
Read more »

مسافر کے سامان سے بلی کے بچے برآمدمسافر کے سامان سے بلی کے بچے برآمدجرمنی میں پولیس حکام نے ایک بس میں مسافر کے سامان سے 18 بلی کے بچے برآمد کیے جنہیں مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے جرمنی لایا گیا ہے۔
Read more »

فٹنس کیمپ میں شامل ہونے والے کرکٹر عثمان خان بڑی مشکل میں پھنس گئے، امارا ت ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )امارات کرکٹ بورڈ ( ای سی بی ) کی جانب سے پاکستان کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا ارادہ ظاہر کرنے والے کرکٹر عثمان خان کے خلاف معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ۔ کرک انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق ایمریٹس کرکٹ بورڈ ( ای سی بی ) اس بات کی تحقیقات کر رہا ہے کہ پاکستانی نژاد اماراتی کرکٹر عثمان...
Read more »

دوران میچ روہت شرما کس سے ڈر گئے؟ دلچسپ ویڈیو دیکھیںدوران میچ روہت شرما کس سے ڈر گئے؟ دلچسپ ویڈیو دیکھیںبھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے روہت شرما دوران میچ ڈر گئے جس کی وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
Read more »

ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورالیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے روبوٹس کی تیاری کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
Read more »

بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خانبالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خانبالی ووڈ خانز ڈر گئے تھے کہ اگر پاکستانی اداکار اُن کی انڈسٹری میں آگئے تو اُن کا کیریئر مشکل میں پڑ جائے گا، نادیہ
Read more »



Render Time: 2026-05-31 08:24:08