Beyond the Breaking News

ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غور

Apple News

ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غور
Canada Latest News,Canada Headlines

الیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے روبوٹس کی تیاری کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔

ایپل کو آئی فون، آئی پیڈ اور میک کمپیوٹر کی تیاری کے لیے جانا جاتا ہے۔بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق الیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے روبوٹس کی تیاری کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایپل کے ماہرین ایک ایسے روبوٹ کی تیاری پر کام کر رہے ہیں جو گھر کے اندر صارفین کے پیچھے گھوم سکے گا۔مپنی نے اس فیصلے کا اعلان 27 فروری کو اندرونی طور پر کیا۔خیال رہے کہ ایپل کی جانب سے لگ بھگ ایک دہائی سے الیکٹرک گاڑی کی تیاری پر کام کیا جا رہا تھا مگر فروری 2024 میں کمپنی نے منصوبے کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایپل کی جانب سے گاڑی کی تیاری کا مقصد نئی مارکٹس میں قدم رکھنا تھا اور اسے ختم کرتے ہوئے کمپنی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ حالیہ برسوں میں اس کمپنی نے پراڈکٹس اور سروسز جیسے ایپل واچ اور ویژن پرو ورچوئل رئیلٹی ہیڈ سیٹ پر کافی زیادہ سرمایہ کاری کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایپل کے انجینئرنگ ڈویژن اور اے آئی ڈویژن کی جانب سے روبوٹس کی تیاری پر کام کیا جا رہا ہے۔دیگر ٹیکنالوجی کمپنیاں بھی روبوٹس کی تیاری پر کافی کام کر رہی ہیں۔ ایمازون، ٹیسلا اور متعدد کمپنیوں کی جانب سے ایسے روبوٹس کو تیار کیا جا رہا ہے جن کو گھریلو کاموں کے ساتھ دفتری امور کے کاموں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔.

ایپل کو آئی فون، آئی پیڈ اور میک کمپیوٹر کی تیاری کے لیے جانا جاتا ہے۔بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق الیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے روبوٹس کی تیاری کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایپل کے ماہرین ایک ایسے روبوٹ کی تیاری پر کام کر رہے ہیں جو گھر کے اندر صارفین کے پیچھے گھوم سکے گا۔مپنی نے اس فیصلے کا اعلان 27 فروری کو اندرونی طور پر کیا۔خیال رہے کہ ایپل کی جانب سے لگ بھگ ایک دہائی سے الیکٹرک گاڑی کی تیاری پر کام کیا جا رہا تھا مگر فروری 2024 میں کمپنی نے منصوبے کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایپل کی جانب سے گاڑی کی تیاری کا مقصد نئی مارکٹس میں قدم رکھنا تھا اور اسے ختم کرتے ہوئے کمپنی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ حالیہ برسوں میں اس کمپنی نے پراڈکٹس اور سروسز جیسے ایپل واچ اور ویژن پرو ورچوئل رئیلٹی ہیڈ سیٹ پر کافی زیادہ سرمایہ کاری کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایپل کے انجینئرنگ ڈویژن اور اے آئی ڈویژن کی جانب سے روبوٹس کی تیاری پر کام کیا جا رہا ہے۔دیگر ٹیکنالوجی کمپنیاں بھی روبوٹس کی تیاری پر کافی کام کر رہی ہیں۔ ایمازون، ٹیسلا اور متعدد کمپنیوں کی جانب سے ایسے روبوٹس کو تیار کیا جا رہا ہے جن کو گھریلو کاموں کے ساتھ دفتری امور کے کاموں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

 

Canada Latest News, Canada Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

آئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرآئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں معاشی استحکام کے لیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہے۔
Read more »

سعودی حکومت نے این جی اوز کو انتباہ جاری کردیاسعودی حکومت نے این جی اوز کو انتباہ جاری کردیارمضان میں عطیہ مہم کے دوران اشتہارات میں بچوں کا استحصال کرنے والے این جی اوز کے لیے سعودی حکومت نے انتباہ جاری کردیا۔
Read more »

چاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانچاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے پہلی ملاقات میں ہی چاندنی کو پرپوز
Read more »

اسلام آباد میں بور کا پانی استعمال کرنے والے شہریوں سے ٹیکس وصول کرنے فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) نے بور کا پانی استعمال کرنے والے شہریوں سے ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ٹیکس کی رقم کا تعین بورنگ موٹر کی ہارس پاور سے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت کے باعث شہری اپنی پانی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے بورویل کا سہارا لے...
Read more »

امریکا نے ایپل کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیاامریکا نے ایپل کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیاامریکا نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں اس پر اسمارٹ فون مارکیٹ میں اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
Read more »

بشام میں چینی انجینئرز پر حملہ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیلبشام میں چینی انجینئرز پر حملہ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیلوزیراعظم کی داسو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والے انجینئرز سے ملاقات، فول پروف سیکورٹی یقینی بنانے کی یقین دہانی
Read more »



Render Time: 2026-06-02 19:12:14