Beyond the Breaking News

دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ خلا میں پہنچ کر تباہ

Canada News News

دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ خلا میں پہنچ کر تباہ
Canada Latest News,Canada Headlines

اسپیس ایکس کے مالک اور امریکا کی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی کمپنی کی جانب سے خلا میں روانہ کیا گیا راکٹ اپنے اہداف مکمل

اسپیس ایکس کے مالک اور امریکا کی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی کمپنی کی جانب سے خلا میں روانہ کیا گیا راکٹ اپنے اہداف مکمل طور پر حاصل نہ کرسکا اور تباہ ہوگیا۔ دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ اسٹار شپ“ تیسری بار خلاء میں روانہ کیا گیا تھا جس کا خلاء میں پہنچتے ہی رابطہ منقطع ہوگیا۔امریکی ایوی ایشن ایجنسی کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد مذکورہ راکٹ جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 25منٹ پر جنوب مشرقی ٹیکساس سے روانہ کیا گیا تھا۔ امریکی ٹی وی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسٹارشپ راکٹ نے لفٹ آف اور بوسٹر سے علیحدگی کا ہدف حاصل کرلیا تھا تاہم وہ دوبارہ زمین پر لینڈنگ کا ہدف حاصل نہیں کرسکا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسپیس ایکس نے دنیا کا طاقتور ترین اور سب سے بڑا راکٹ خلا میں بھیجا تھا، اسٹار شپ راکٹ کی ٹیسٹنگ کا مقصد مریخ مشن کیلئے راہ ہموار کرنا تھا۔ امریکی ٹی وی کا کہنا ہے کہ اسٹار شپ راکٹ کی بغیر عملے کی آزمائشی پرواز زیادہ تر کامیاب رہی، خلا میں پہنچتے ہی اسٹارشپ راکٹ سے10منٹ میں رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق خود کارنظام کے تحت راکٹ نے خلا میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دوسری جانب اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے تیسری آزمائشی پرواز کو کامیاب قرار دے دیا ان کا کہنا ہے کہ اسپیس ایکس کے اسٹار شپ میگا راکٹ نے اپنے اہداف حاصل کرلیے ہیں۔ ایلون مسک کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا اور طاقتور راکٹ اپنی آزمائشی پرواز میں کامیاب رہا ہے، اسٹارشپ اور سپر ہیوی بوسٹر دونوں نے اپنےاہداف حاصل کیے۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کا کہنا ہے کہ اسٹار شپ میگا راکٹ کے لانچنگ کے دوران بھی ایک حادثہ پیش آیا ہے۔.

اسپیس ایکس کے مالک اور امریکا کی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی کمپنی کی جانب سے خلا میں روانہ کیا گیا راکٹ اپنے اہداف مکمل طور پر حاصل نہ کرسکا اور تباہ ہوگیا۔ دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ اسٹار شپ“ تیسری بار خلاء میں روانہ کیا گیا تھا جس کا خلاء میں پہنچتے ہی رابطہ منقطع ہوگیا۔امریکی ایوی ایشن ایجنسی کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد مذکورہ راکٹ جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 25منٹ پر جنوب مشرقی ٹیکساس سے روانہ کیا گیا تھا۔ امریکی ٹی وی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسٹارشپ راکٹ نے لفٹ آف اور بوسٹر سے علیحدگی کا ہدف حاصل کرلیا تھا تاہم وہ دوبارہ زمین پر لینڈنگ کا ہدف حاصل نہیں کرسکا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسپیس ایکس نے دنیا کا طاقتور ترین اور سب سے بڑا راکٹ خلا میں بھیجا تھا، اسٹار شپ راکٹ کی ٹیسٹنگ کا مقصد مریخ مشن کیلئے راہ ہموار کرنا تھا۔ امریکی ٹی وی کا کہنا ہے کہ اسٹار شپ راکٹ کی بغیر عملے کی آزمائشی پرواز زیادہ تر کامیاب رہی، خلا میں پہنچتے ہی اسٹارشپ راکٹ سے10منٹ میں رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق خود کارنظام کے تحت راکٹ نے خلا میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دوسری جانب اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے تیسری آزمائشی پرواز کو کامیاب قرار دے دیا ان کا کہنا ہے کہ اسپیس ایکس کے اسٹار شپ میگا راکٹ نے اپنے اہداف حاصل کرلیے ہیں۔ ایلون مسک کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا اور طاقتور راکٹ اپنی آزمائشی پرواز میں کامیاب رہا ہے، اسٹارشپ اور سپر ہیوی بوسٹر دونوں نے اپنےاہداف حاصل کیے۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کا کہنا ہے کہ اسٹار شپ میگا راکٹ کے لانچنگ کے دوران بھی ایک حادثہ پیش آیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

 

Canada Latest News, Canada Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےوہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
Read more »

چرنوبل کے اطراف موجود کیچوں میں ’نئی سپرپاور‘ کا انکشافچرنوبل کے اطراف موجود کیچوں میں ’نئی سپرپاور‘ کا انکشاف1986 میں چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ حادثے کے بعد سے اس کے اطراف کا علاقہ دنیا کا سب سے تابکار خطہ بن گیا ہے
Read more »

افطاری میں پاپڑ تلنے کیلئے کسی تیل کی ضرورت نہیں، جانیے کیسے؟افطاری میں پاپڑ تلنے کیلئے کسی تیل کی ضرورت نہیں، جانیے کیسے؟ماہ رمضان میں افطاری کے دسترخوان پر رکھی بچوں کی سب سے پسندیدہ چیز وہ پاپڑ ہوتے ہیں جنہیں سارا سال بازار سے خرید کر بھی کھاتے ہیں
Read more »

جاپان میں راکٹ لانچنگ کے چند سیکنڈ بعد ہی پھٹ گیاجاپان میں راکٹ لانچنگ کے چند سیکنڈ بعد ہی پھٹ گیاٹوکیو : جاپان میں راکٹ لانچنگ کے چند سیکنڈ بعد ہی پھٹ گیا جاپانی حکام نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
Read more »

سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
Read more »

پاکستانی بھینس نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالاپاکستانی بھینس نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالاپاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ایک مقابلے میں مستانی نامی بھینس نے تمام بھینسوں سے زیادہ دودھ دے کر نہ صرف مقابلہ جیتا بلکہ نیا
Read more »



Render Time: 2026-05-30 07:07:09