ٹوکیو : جاپان میں راکٹ لانچنگ کے چند سیکنڈ بعد ہی پھٹ گیا جاپانی حکام نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
جاپان میں راکٹ لانچنگ کے چند سیکنڈ بعد ہی پھٹ گیا جاپانی حکام نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان میں راکٹ لانچنگ کے چند سیکنڈ بعد ہی پھٹ گیا، جاپان کی نجی کمپنی کا راکٹ کائی نامی جزیرہ نما سے روانہ کیا گیا تھا، جو کچھ دیر بعد ہی لانچنگ پیڈ پر آگرا۔کمپنی کا کہنا ہے کہ راکٹ نےسیٹلائٹ کو اکیاون منٹ میں زمین کے گرد مدار میں پہنچانا تھا۔ لائیو فوٹیج میں دکھایا گیا کہ لانچ کے تقریباً پانچ سیکنڈ بعد ٹھوس ایندھن والے راکٹ میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد دور دراز کے پہاڑی علاقے میں اس سے اٹھنے والا سفید دھواں دیکھا گیا جو زمین پر بھڑکنے والی آگ سے اٹھ رہا تھا۔.
جاپان میں راکٹ لانچنگ کے چند سیکنڈ بعد ہی پھٹ گیا جاپانی حکام نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان میں راکٹ لانچنگ کے چند سیکنڈ بعد ہی پھٹ گیا، جاپان کی نجی کمپنی کا راکٹ کائی نامی جزیرہ نما سے روانہ کیا گیا تھا، جو کچھ دیر بعد ہی لانچنگ پیڈ پر آگرا۔کمپنی کا کہنا ہے کہ راکٹ نےسیٹلائٹ کو اکیاون منٹ میں زمین کے گرد مدار میں پہنچانا تھا۔ لائیو فوٹیج میں دکھایا گیا کہ لانچ کے تقریباً پانچ سیکنڈ بعد ٹھوس ایندھن والے راکٹ میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد دور دراز کے پہاڑی علاقے میں اس سے اٹھنے والا سفید دھواں دیکھا گیا جو زمین پر بھڑکنے والی آگ سے اٹھ رہا تھا۔
Canada Latest News, Canada Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بٹر چکن کھانے کے بعد مکینک موت کے منہ میں چلا گیابھارتی ریستوران سے بٹرچکن منگا کر کھانے والے مکینک کی ایک ہفتے بعد ہی موت ہوگئی، خاندانی ذرائع نے اس بات کا انکشاف کیا۔
Read more »
سوشل میڈیا کی بندش سے مارک زکربرگ کو کتنا نقصان ہوا؟تاہم کچھ دیر بعد سوشل میڈیا صارفین کو اس تکلیف سے چھٹکارا مل گیا اور ان کے فیس بک اکاؤنٹ خود ہی لاگ ان ہوگئے تھے۔
Read more »
مسافر نے جہاز کے انجن میں سِکّے ڈال دیے، پھر کیا ہوا؟مسافر کو حراست میں لے لیا گیا ہے، سکیورٹی چیکنگ کے دوران سِکوں کو تلاش کر کے نکال لیا گیا تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ سکے کتنے تھے۔
Read more »
چرنوبل کے اطراف موجود کیچوں میں ’نئی سپرپاور‘ کا انکشاف1986 میں چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ حادثے کے بعد سے اس کے اطراف کا علاقہ دنیا کا سب سے تابکار خطہ بن گیا ہے
Read more »
50 سالہ شخص کو زندہ جلانے کے شبے میں خاتون گرفتارگھر میں آگ لگنے کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کے بعد خاتون کو مذکورہ شخص کے قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔
Read more »
مقابلے کے فوری بعد ریسلر چل بساٹوکیو : جاپان کے ریسلنگ اسٹار یوتاکا یوشی 50 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، رنگ میں مقابلے کے فوری بعد ان کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔
Read more »




