گھر میں آگ لگنے کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کے بعد خاتون کو مذکورہ شخص کے قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔
گھر میں آگ لگنے کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کے بعد خاتون کو مذکورہ شخص کے قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن کے شمالی علاقے میں ایک عورت کو مرد کو جلا کر مارنے کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پریسٹن روڈ میں آج صبح اس واقعے کی اطلاع ملنے پر فائر فائٹرز، پولیس اور پیرا میڈیکس جائے وقوعہ پر پہنچے تھے۔ مرنے والے شخص کی عمر 50 سال ہے جسے جائے وقوع پر ہی مردہ قرار دیا گیا تھا جب کہ 36 سالہ خاتون کو ملزمہ ہونے کے شبے میں پولیس نے پکڑ لیا ہے۔ پریسٹن روڈ لندن شہر کی ایک مصروف سڑک ہے جسے واقعے کے بعد بند کر دیا گیا جبکہ فائر سروس نے آگ پر قابو پالیا ہے۔ ترجمان سسیکس پولیس نے بتایا کہ واقعے سے متعلق حقائق جاننے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں، جس شخص کے پاس بھی اس واقعے سے متعلق معلومات ہیں وہ ہمیں آگاہ کرے۔.
گھر میں آگ لگنے کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کے بعد خاتون کو مذکورہ شخص کے قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن کے شمالی علاقے میں ایک عورت کو مرد کو جلا کر مارنے کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پریسٹن روڈ میں آج صبح اس واقعے کی اطلاع ملنے پر فائر فائٹرز، پولیس اور پیرا میڈیکس جائے وقوعہ پر پہنچے تھے۔ مرنے والے شخص کی عمر 50 سال ہے جسے جائے وقوع پر ہی مردہ قرار دیا گیا تھا جب کہ 36 سالہ خاتون کو ملزمہ ہونے کے شبے میں پولیس نے پکڑ لیا ہے۔ پریسٹن روڈ لندن شہر کی ایک مصروف سڑک ہے جسے واقعے کے بعد بند کر دیا گیا جبکہ فائر سروس نے آگ پر قابو پالیا ہے۔ ترجمان سسیکس پولیس نے بتایا کہ واقعے سے متعلق حقائق جاننے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں، جس شخص کے پاس بھی اس واقعے سے متعلق معلومات ہیں وہ ہمیں آگاہ کرے۔
Canada Latest News, Canada Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی میں مبینہ ڈکیت کے بھائی نے ماموں بھانجے کو قتل کردیاکراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سمن آبا تھانے کی حدود میں قتل ہونے والے شخص نے دو ماہ قبل مبینہ ڈکیت کو ہلاک کیا تھا
Read more »
معذور شخص کو مردہ خاتون کے ہاتھ لگا دیے گئےڈاکٹروں نے ہاتھوں سے محروم شخص کی کامیاب سرجری کر کے اسے نئے ہاتھ لگا دیے جس سے وہ زندگی بھر کی معذوری سے بچ گیا۔
Read more »
بھارتی فلم پروڈیوسر کروڑوں روپے کی منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتاربھارتی فلم پروڈیوسر جعفر صادق کو بھارتی نارکوٹکس کنٹرول نے مبینہ طور پر 2000 کروڑ روپے کی منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
Read more »
حاملہ خاتون کوقتل کرنے والا گروہ گرفتارلاہور: حاملہ خاتون کو قتل کرنے والا گروہ کو گرفتار کرلیا گیا، گروہ میں خاتون سمیت 4 افراد شامل ہیں۔
Read more »
دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکراچی میں دوست کے ساتھ مل کر اس والد کو قتل کرنے والے ملزم کو کراچی پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔
Read more »
کار سوار نے کمسن بچی کو کچل ڈالا، فوٹیج سامنے آگئیبھارت کی ریاست گجرات کے شہر سورت میں مرسڈیز میں سوار شخص نے ڈھائی سالہ بچی کو کچل دیا جس کی فوٹیج سامنے آگئی۔
Read more »




