دائرے میں رہ کر کام کرے گی تو اپوزيشن کو ویلکم کرتے ہیں اور ان کی تنقید کو بھی ویلکم کریں گے، اپوزيشن والے نہتی آصفہ سے ڈرتے ہيں: بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے صدر زرداری کی تقریر کے دوران شور شرابا کرنے وا لے اپوزيشن اراکین کو جنگل کا بندر قرار دے دیا۔ آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم نے تو آمریتوں کے مقابلے کیے، ان سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ اپوزیشن کے دو ممبران کی معطلی ضروری تھی ،ایک مثال ضرور سیٹ کرنی چاہیے کہ پارلیمان کے رولز کے دائرے میں رہ کر اراکین کو کام کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ دائرے میں رہ کر کام کرے گی تو اپوزيشن کو ویلکم کرتے ہیں اور ان کی تنقید کو بھی ویلکم کریں گے، اپوزيشن والے نہتی آصفہ سے ڈرتے ہيں۔اختلافات لیکر نہیں چل سکتے، ملک کو سیاسی بحران سے نکالنا ہوگا: صدرکا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب واضح رہے کہ گزشتہ روز صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا اس دوران اپوزیشن کی جانب سے احتجاج اور شور شرابا کیا گیا۔ تاہم آج قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے اپوزیشن کے ارکان قومی اسمبلی جمشید دستی اور محمد اقبال کی رکنیت معطل کر دی۔ اسپیکر نے صدر آصف زرداری کے خطاب کے دوران غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے پر ایک اجلاس کی لیے دونوں اراکین کی رکنیت معطل کی۔ ٹی ایل پی پر پابندی کی کوئی انٹیلی جنس رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں ہوئی: شہباز شریف کا دھرنا کمیشن کو بیان.
بلاول بھٹو نے صدر زرداری کی تقریر کے دوران شور شرابا کرنے وا لے اپوزيشن اراکین کو جنگل کا بندر قرار دے دیا۔ آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم نے تو آمریتوں کے مقابلے کیے، ان سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ اپوزیشن کے دو ممبران کی معطلی ضروری تھی ،ایک مثال ضرور سیٹ کرنی چاہیے کہ پارلیمان کے رولز کے دائرے میں رہ کر اراکین کو کام کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ دائرے میں رہ کر کام کرے گی تو اپوزيشن کو ویلکم کرتے ہیں اور ان کی تنقید کو بھی ویلکم کریں گے، اپوزيشن والے نہتی آصفہ سے ڈرتے ہيں۔اختلافات لیکر نہیں چل سکتے، ملک کو سیاسی بحران سے نکالنا ہوگا: صدرکا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب واضح رہے کہ گزشتہ روز صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا اس دوران اپوزیشن کی جانب سے احتجاج اور شور شرابا کیا گیا۔ تاہم آج قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے اپوزیشن کے ارکان قومی اسمبلی جمشید دستی اور محمد اقبال کی رکنیت معطل کر دی۔ اسپیکر نے صدر آصف زرداری کے خطاب کے دوران غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے پر ایک اجلاس کی لیے دونوں اراکین کی رکنیت معطل کی۔ ٹی ایل پی پر پابندی کی کوئی انٹیلی جنس رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں ہوئی: شہباز شریف کا دھرنا کمیشن کو بیان
Canada Latest News, Canada Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
روسی فضائیہ کا یوکرین کی توانائی تنصیبات پر بڑا حملہرپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں 7 امدادی کارکنوں کی ہلاکت کے بعد اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
Read more »
اسکول بیگ میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلنگ میں ریٹائرڈ ایف سی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشافاسکول بیگ میں اسلحے کی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی کارروائی کے دوران کے پی کے پولیس کا حاضر سروس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا۔
Read more »
سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، چئیرمین و ڈپٹی چئیرمین کا انتخاب آج ہوگااجلاس کے آغاز پر پی ٹی آئی اراکین نے احتجاج کیا اور نعرے بازی کی
Read more »
ترک صدر کا اسماعیل ہنیہ کو فون، بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر اظہار تعزیتصہیونی حملے میں حماس رہنما کے تین بیٹوں اور تین پوتوں کی شہادت پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسماعیل ہنیہ کو فون کیا اور تعزیت کا اظہار کیا۔
Read more »
کراچی: زیرحراست ملزم کی ہلاکت، انکوائری کمیٹی نے ایس پی کو واقعے کا ذمہ دار قرار دیدیاانکوائری کمیٹی نے ایس پی کلفٹن کو واقعے کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے قتل کی دفعہ کے تحت کارروائی کی سفارش کردی
Read more »
غیر پارلیمانی زبان کا استعمال، جمشید دستی اور محمد اقبال کی اسمبلی رکنیت معطلاسپیکر نے صدر آصف زرداری کے خطاب کے دوران غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے پر ایک اجلاس کی لیے دونوں اراکین کی رکنیت معطل کی
Read more »




