Beyond the Breaking News

بلاول بھٹو نے اپوزیشن ارکان کو بندر قرار دیدیا

Canada News News

بلاول بھٹو نے اپوزیشن ارکان کو بندر قرار دیدیا
Canada Latest News,Canada Headlines

بلاول بھٹو نے کہا کہ اپوزیشن کا ایک ہی مقصد ہے کسی طرح بھی اپنے سیاستدانوں کےلیے این آراو حاصل کریں۔

فیض آباد دھرنا، شہباز شریف نے کمیشن کو سوالات کے کیا جواب دیے؟ انکوائری رپورٹ اے آر وائی نیوز پرپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے خطاب کے دوران اپوزیشن ارکان کی جانب سے شورشرابے پر بلاول بھٹو نے کہا کہ اپوزیشن کا ایک ہی مقصد ہے کسی طرح بھی اپنے سیاستدانوں کےلیے این آراو حاصل کریں۔ انہوں نے کہا کہ پلاننگ کے تحت اپنے رہنما سے سعودی عرب پر جھوٹے الزام کا بیان دلوایا گیا جب ردعمل آیا تو تردید کر دی، دوغلےپن کی سیاست نہیں چلے گی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا مولانا فضل الرحمان کو گمراہ کیا جا رہا ہے کہ دھاندلی کے باعث ہارے وہ احتجاج کرنا چاہیں تو ہم رکاوٹ نہیں ڈالیں گے۔ قبل ازیں صدارتی خطاب کے دوران غیرمہذب رویہ اپنانے پر اسپیکر قومی اسمبلی نے جمشیددستی اور اقبال احمدخان کی رکنیت موجودہ سیشن تک معطل کردی۔ اسپیکر نے کہا صدارتی خطاب کے دوران جو ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا جمشید دستی، محمداقبال خان نے گندی زبان استعمال کی۔ پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نےکہا حکومتی بینچز کی طرف سے خواتین کے خلاف نامناسب زبان استعمال کی گئی اسپیکر نے یقین دہانی کرائی ہے رولنگ پر نظرثانی کریں گے۔.

فیض آباد دھرنا، شہباز شریف نے کمیشن کو سوالات کے کیا جواب دیے؟ انکوائری رپورٹ اے آر وائی نیوز پرپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے خطاب کے دوران اپوزیشن ارکان کی جانب سے شورشرابے پر بلاول بھٹو نے کہا کہ اپوزیشن کا ایک ہی مقصد ہے کسی طرح بھی اپنے سیاستدانوں کےلیے این آراو حاصل کریں۔ انہوں نے کہا کہ پلاننگ کے تحت اپنے رہنما سے سعودی عرب پر جھوٹے الزام کا بیان دلوایا گیا جب ردعمل آیا تو تردید کر دی، دوغلےپن کی سیاست نہیں چلے گی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا مولانا فضل الرحمان کو گمراہ کیا جا رہا ہے کہ دھاندلی کے باعث ہارے وہ احتجاج کرنا چاہیں تو ہم رکاوٹ نہیں ڈالیں گے۔ قبل ازیں صدارتی خطاب کے دوران غیرمہذب رویہ اپنانے پر اسپیکر قومی اسمبلی نے جمشیددستی اور اقبال احمدخان کی رکنیت موجودہ سیشن تک معطل کردی۔ اسپیکر نے کہا صدارتی خطاب کے دوران جو ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا جمشید دستی، محمداقبال خان نے گندی زبان استعمال کی۔ پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نےکہا حکومتی بینچز کی طرف سے خواتین کے خلاف نامناسب زبان استعمال کی گئی اسپیکر نے یقین دہانی کرائی ہے رولنگ پر نظرثانی کریں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

 

Canada Latest News, Canada Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

انتخابات میں مینڈیٹ دینے پر عوام کے شکر گزار ہیں: بلاول بھٹوپاکستان کے سیاسی رہنما بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ عوام کے شکر گزار ہیں جو انتخابات میں ان کو مینڈیٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Read more »

سینیٹرطلال چودھری نے پی ٹی آئی کو فسادی گروہ قرار دیدیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر طلال چودھری نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کو فسادی گروہ قرار دیدیا۔ کوئٹہ میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب  کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں دیے گئےاپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ فسادی گروہ کابلوچستان جا کر بھی شہدائے وطن کے ساتھ یک جہتی اور دہشت گردوں کی مذمت کا حوصلہ نہیں...
Read more »

بلوچستان میں خونریزی کرنے والے صوبے کی ترقی کے دشمن ہیں، بلاول بھٹوبلوچستان میں خونریزی کرنے والے صوبے کی ترقی کے دشمن ہیں، بلاول بھٹوبلاول بھٹو نے کہا کہ بے گناہ، معصوم انسانوں کے قاتلوں کو عبرت ناک سزا ملے گی، بلوچستان میں خونریزی کرنے والے صوبے کی ترقی کے دشمن ہیں۔
Read more »

بھٹو کے جذبے کو مشعلِ راہ بنا کر نئے عزم کو بڑھانا ہوگا: بلاول بھٹوگڑھی خدا بخش: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قائد عوام بھٹو کے جذبے کو مشعلِ راہ بنا کر نئے عزم کو آگے بڑھانا ہوگا۔پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے حوالے سے گڑھی خدا بخش میں جلسے سے قبل پیغام دیتےہوئے کہا کہ آج کا عظیم الشان جلسہ عام ایک بار پھر غریب و محنت کش عوام میں...
Read more »

اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے موجودہ حکومت کو جیب تراش قرار دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے پر وفاقی حکومت کو جیب تراش حکومت قراردیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہون نے کہا کہ  پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی،ہمارے لوگوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں یہ پری پول رگنگ ہے ،پولنگ اسٹیشنز کی تعداد کم ہو گئی...
Read more »

بلاول نے صدر کی تقریر کے دوران شور شرابا کرنیوالے اپوزيشن اراکین کو جنگل کا بندر قرار دیدیابلاول نے صدر کی تقریر کے دوران شور شرابا کرنیوالے اپوزيشن اراکین کو جنگل کا بندر قرار دیدیادائرے میں رہ کر کام کرے گی تو اپوزيشن کو ویلکم کرتے ہیں اور ان کی تنقید کو بھی ویلکم کریں گے، اپوزيشن والے نہتی آصفہ سے ڈرتے ہيں: بلاول بھٹو
Read more »



Render Time: 2026-05-30 11:13:05