یہ دریافت ریپیلنٹس کے بارے میں ہماری سائنسی سمجھ میں ایک بڑی تبدیلی سامنے لاتی ہے
جرنل آف ایکسپیریمنٹل بائیولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق مچھر نہ صرف سیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں بلکہ وہ وقت کے ساتھ ڈیٹ نامی عام ریپیلنٹ کی خوشبو کو پسند کرنا بھی سیکھ سکتے ہیں۔ ڈیٹ، جسے اس کے کیمیائی نام این-ڈائی ایتھائل میٹا ٹولوامائیڈ سے بھی جانا جاتا ہے، دنیا بھر میں مچھروں کے کاٹنے سے بچاؤ کے لیے استعمال ہونے والا ایک مقبول جزو ہے۔ یو کے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی مچھروں سے تحفظ کے لیے 50 فی صد ڈیٹ پر مشتمل ریپیلنٹس کو مؤثر ترین طریقوں میں شمار کرتی ہے۔ فرانس کی یونیورسٹی آف ٹورز سے تعلق رکھنے والے محقق کلاؤڈیو لزاری کی سربراہی میں ہونے والی اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ مچھروں کو ڈیٹ کی بو کو خون حاصل کرنے کے تجربے سے جوڑنے کی تربیت دی جا سکتی ہے۔ کلاؤڈیو لزاری کے مطابق ماضی میں سائنس دانوں کا خیال تھا کہ ریپیلنٹس صرف اپنی کیمیائی خصوصیات کی وجہ سے مؤثر ہوتے ہیں، یعنی یا تو وہ مچھروں کے لیے ناگوار ہوتے ہیں، انہیں دور بھگا دیتے ہیں یا پھر انسانوں کو تلاش کرنے کی ان کی صلاحیت میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ تاہم، نئی تحقیق اس نظریے کو چیلنج کرتی ہے۔ کلاؤڈیو لازاری کا کہنا ہے کہ نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ مچھروں کا ردِعمل ان کے تجربات اور سیکھنے کے عمل کے ذریعے تبدیل ہو سکتا ہے۔ ان کے مطابق سائنس دان سمجھتے ہیں کہ یہ دریافت ریپیلنٹس کے بارے میں ہماری سائنسی سمجھ میں ایک بڑی تبدیلی سامنے لاتی ہے۔بیماریوں کی روک تھام، گوگل کا لیبارٹری میں پیدا شدہ کروڑوں مچھر فلوریڈا میں چھوڑنے کا فیصلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
جرنل آف ایکسپیریمنٹل بائیولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق مچھر نہ صرف سیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں بلکہ وہ وقت کے ساتھ ڈیٹ نامی عام ریپیلنٹ کی خوشبو کو پسند کرنا بھی سیکھ سکتے ہیں۔ ڈیٹ، جسے اس کے کیمیائی نام این-ڈائی ایتھائل میٹا ٹولوامائیڈ سے بھی جانا جاتا ہے، دنیا بھر میں مچھروں کے کاٹنے سے بچاؤ کے لیے استعمال ہونے والا ایک مقبول جزو ہے۔ یو کے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی مچھروں سے تحفظ کے لیے 50 فی صد ڈیٹ پر مشتمل ریپیلنٹس کو مؤثر ترین طریقوں میں شمار کرتی ہے۔ فرانس کی یونیورسٹی آف ٹورز سے تعلق رکھنے والے محقق کلاؤڈیو لزاری کی سربراہی میں ہونے والی اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ مچھروں کو ڈیٹ کی بو کو خون حاصل کرنے کے تجربے سے جوڑنے کی تربیت دی جا سکتی ہے۔ کلاؤڈیو لزاری کے مطابق ماضی میں سائنس دانوں کا خیال تھا کہ ریپیلنٹس صرف اپنی کیمیائی خصوصیات کی وجہ سے مؤثر ہوتے ہیں، یعنی یا تو وہ مچھروں کے لیے ناگوار ہوتے ہیں، انہیں دور بھگا دیتے ہیں یا پھر انسانوں کو تلاش کرنے کی ان کی صلاحیت میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ تاہم، نئی تحقیق اس نظریے کو چیلنج کرتی ہے۔ کلاؤڈیو لازاری کا کہنا ہے کہ نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ مچھروں کا ردِعمل ان کے تجربات اور سیکھنے کے عمل کے ذریعے تبدیل ہو سکتا ہے۔ ان کے مطابق سائنس دان سمجھتے ہیں کہ یہ دریافت ریپیلنٹس کے بارے میں ہماری سائنسی سمجھ میں ایک بڑی تبدیلی سامنے لاتی ہے۔بیماریوں کی روک تھام، گوگل کا لیبارٹری میں پیدا شدہ کروڑوں مچھر فلوریڈا میں چھوڑنے کا فیصلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
Why Google wants to release 32 million weird mosquitoesٹیکنالوجی کمپنی گوگل فلوریڈا میں 3 کروڑ 20 لاکھ بیکٹیریا سے متاثرہ مچھر چھوڑنے جا رہی ہے
Read more »
Study Suggests Sweetener May Contribute to Liver Diseaseتحقیق کے نتائج معروف سائنسی جریدے سائنس سگنلنگ میں شائع ہوئے
Read more »
Don 3 controversy intensifies Ranveer Singh finds himself in troubleترجمان نے واضح کیا کہ رنویر سنگھ ہمیشہ سے فلم انڈسٹری اور اس سے وابستہ اداروں کا احترام کرتے آئے ہیں
Read more »
Artificial sweetener sorbitol may increase fatty liver risk, study findsNew study suggests artificial sweetener sorbitol may raise risk of fatty liver disease under certain gut conditions, challenging common assumptions.
Read more »




