Beyond the Breaking News

Islamabad High Court Challenges Federal Government's Decision to Appoint Additional Chief of Ogra

Legal News

Islamabad High Court Challenges Federal Government's Decision to Appoint Additional Chief of Ogra
Islamabad High CourtOgraAdditional Chief

The Federal Government has decided to appoint an additional chief for Ogra, but the decision has been challenged in the Islamabad High Court. The court has been asked to declare the notification issued by the government on April 8, 2026, as invalid. The court is also asked to stay the appointment and order a regular appointment process with transparency.

چیئرمین اوگرا کا اضافی چارج دینے کا وفاقی حکومت کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں نبیل احمد اعوان کو اوگرا چیئرمین کا اضافی چارج دینے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا ہے۔ وکیل منیر احمد نے وفاقی حکومت کی جانب سے اوگرا چیئرمین کا اضافی چارج دینے کے خلاف باضابطہ درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست میں وفاق پاکستان، سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن کو فریق بنایا گیا ہے ۔ آئینی درخواست میں اوگرا اور وفاقی سیکرٹری نبیل احمد اعوان کو بھی فریق بنایا گیا ہے ۔ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے 8 اپریل 2026 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیا جائے ۔ عدالت اوگرا چیئرمین کی تعیناتی کے عبوری نوٹیفکیشن کو معطل کرے اور باقاعدہ رولز کے تحت شفاف بھرتی کا حکم دے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نبیل احمد اعوان کو 3 ماہ یا باقاعدہ چیئرمین کی تعیناتی تک کے لیے اوگرا کا اضافی چارج دیا گیا ہے ۔ حاضر سروس وفاقی سیکرٹری کو اوگرا کا سربراہ بنانا مفادات کا واضح ٹکراؤ ہے ۔ نبیل احمد اعوان بطور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ خود سینئر وفاقی تعیناتیوں اور سمریوں کی نگرانی کرتے ہیں،جو اوگرا کی خودمختاری کے خلاف ہے ۔ عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ اوگرا آرڈیننس 2002 کے تحت اتھارٹی کو ایک آزاد، خودمختار اور ایگزیکٹو کے اثر و رسوخ سے پاک ریگولیٹر ہونا چاہیے ۔ اضافی چارج کا یہ انتظام کوئی شخص اپنے ہی مقدمے میں جج نہیں ہو سکتا کے قانونی اصول کی خلاف ورزی ہے ۔ نوٹیفکیشن کے اجرا سے قبل کوئی عوامی اشتہار، شفاف بھرتی کا عمل کا طریقہ کار اختیار نہیں کیا گیا ۔ درخواست گزار کے مطابق مستقل چیئرمین کی اسامی اچانک خالی نہیں ہوئی تھی۔ حکومت کے پاس شفاف بھرتی کا عمل شروع کرنے کے لیے کافی وقت موجود تھا ۔ درخواست گزار نے پہنچنے سے پہلے 20 اپریل اور 6 مئی 2026 کو متعلقہ حکام کو قانونی نوٹس بھی بھجوائے تھے ۔ اوگرا چیئرمین کی تعیناتی کے لیے امیدوار کا قانون، بزنس، انجینئرنگ، فنانس یا پٹرولیم ٹیکنالوجی میں 20 سالہ متعلقہ تجربہ ہونا لازمی ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ سابقہ چیئرمین اوگرا کو 2025 میں دی گئی ایک سالہ توسیع 22 فروری 2026 کو ختم ہو چکی ہے ۔ کیبنٹ ڈویژن نے جنوری 2026 میں نئے چیئرمین کی تعیناتی کا عمل شروع کیا تھا لیکن اسے ادھورا چھوڑ کر عبوری چارج دے دیا گیا۔ اوگرا کے دیگر ارکان کی تعیناتیوں میں بھی تاخیر کی جا رہی ہے اور عارضی چارج سے کام چلایا جا رہا ہے ۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کوئی سرکاری افسر ایسے عہدے پر نہیں رہ سکتا جہاں فرائض میں تصادم ہو ۔ اوگرا چیئرمین کے تقرر کا یہ عمل اقوام متحدہ کے انسداد کرپشن کنونشن کے تحت پاکستان کے بین الاقوامی وعدوں کی بھی خلاف ورزی ہے ۔ لاہور ہائی کورٹ نے 2017 اوگرا چیئرمین کی تعیناتی کے لیے مستقل رولز بنانے کا حکم دیا تھا ۔ وفاقی حکومت اور متعلقہ وزارتیں ہائی کورٹ کے فیصلے کی تعمیل کرنے میں مکمل ناکام رہی ہیں ۔رہنما ایم کیو ایم سینیٹر فیصل سبزواری کو دبئی کے سفر سے روک دیا گیاایم ایل 1 منصوبے کیلیے آئندہ مالی سال فنڈز حاصل کرنے کیلیے کوشاں ہیں، وفاقی وزیر خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں.

چیئرمین اوگرا کا اضافی چارج دینے کا وفاقی حکومت کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں نبیل احمد اعوان کو اوگرا چیئرمین کا اضافی چارج دینے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا ہے۔ وکیل منیر احمد نے وفاقی حکومت کی جانب سے اوگرا چیئرمین کا اضافی چارج دینے کے خلاف باضابطہ درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست میں وفاق پاکستان، سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن کو فریق بنایا گیا ہے ۔ آئینی درخواست میں اوگرا اور وفاقی سیکرٹری نبیل احمد اعوان کو بھی فریق بنایا گیا ہے ۔ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے 8 اپریل 2026 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیا جائے ۔ عدالت اوگرا چیئرمین کی تعیناتی کے عبوری نوٹیفکیشن کو معطل کرے اور باقاعدہ رولز کے تحت شفاف بھرتی کا حکم دے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نبیل احمد اعوان کو 3 ماہ یا باقاعدہ چیئرمین کی تعیناتی تک کے لیے اوگرا کا اضافی چارج دیا گیا ہے ۔ حاضر سروس وفاقی سیکرٹری کو اوگرا کا سربراہ بنانا مفادات کا واضح ٹکراؤ ہے ۔ نبیل احمد اعوان بطور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ خود سینئر وفاقی تعیناتیوں اور سمریوں کی نگرانی کرتے ہیں،جو اوگرا کی خودمختاری کے خلاف ہے ۔ عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ اوگرا آرڈیننس 2002 کے تحت اتھارٹی کو ایک آزاد، خودمختار اور ایگزیکٹو کے اثر و رسوخ سے پاک ریگولیٹر ہونا چاہیے ۔ اضافی چارج کا یہ انتظام کوئی شخص اپنے ہی مقدمے میں جج نہیں ہو سکتا کے قانونی اصول کی خلاف ورزی ہے ۔ نوٹیفکیشن کے اجرا سے قبل کوئی عوامی اشتہار، شفاف بھرتی کا عمل کا طریقہ کار اختیار نہیں کیا گیا ۔ درخواست گزار کے مطابق مستقل چیئرمین کی اسامی اچانک خالی نہیں ہوئی تھی۔ حکومت کے پاس شفاف بھرتی کا عمل شروع کرنے کے لیے کافی وقت موجود تھا ۔ درخواست گزار نے پہنچنے سے پہلے 20 اپریل اور 6 مئی 2026 کو متعلقہ حکام کو قانونی نوٹس بھی بھجوائے تھے ۔ اوگرا چیئرمین کی تعیناتی کے لیے امیدوار کا قانون، بزنس، انجینئرنگ، فنانس یا پٹرولیم ٹیکنالوجی میں 20 سالہ متعلقہ تجربہ ہونا لازمی ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ سابقہ چیئرمین اوگرا کو 2025 میں دی گئی ایک سالہ توسیع 22 فروری 2026 کو ختم ہو چکی ہے ۔ کیبنٹ ڈویژن نے جنوری 2026 میں نئے چیئرمین کی تعیناتی کا عمل شروع کیا تھا لیکن اسے ادھورا چھوڑ کر عبوری چارج دے دیا گیا۔ اوگرا کے دیگر ارکان کی تعیناتیوں میں بھی تاخیر کی جا رہی ہے اور عارضی چارج سے کام چلایا جا رہا ہے ۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کوئی سرکاری افسر ایسے عہدے پر نہیں رہ سکتا جہاں فرائض میں تصادم ہو ۔ اوگرا چیئرمین کے تقرر کا یہ عمل اقوام متحدہ کے انسداد کرپشن کنونشن کے تحت پاکستان کے بین الاقوامی وعدوں کی بھی خلاف ورزی ہے ۔ لاہور ہائی کورٹ نے 2017 اوگرا چیئرمین کی تعیناتی کے لیے مستقل رولز بنانے کا حکم دیا تھا ۔ وفاقی حکومت اور متعلقہ وزارتیں ہائی کورٹ کے فیصلے کی تعمیل کرنے میں مکمل ناکام رہی ہیں ۔رہنما ایم کیو ایم سینیٹر فیصل سبزواری کو دبئی کے سفر سے روک دیا گیاایم ایل 1 منصوبے کیلیے آئندہ مالی سال فنڈز حاصل کرنے کیلیے کوشاں ہیں، وفاقی وزیر خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Islamabad High Court Ogra Additional Chief Challenged Declaration Notification Appointment Regular Process Transparency

 

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

PHC Chief Justice expresses dismay over security situation in KP, weaknesses in prosecutionPHC Chief Justice expresses dismay over security situation in KP, weaknesses in prosecutionPeshawar High Court Chief Justice SM Atiq Shah has expressed dismay over the law and order situation in Khyber Pakhtunkhwa, the shortcomings in the criminal
Read more »

islamabad high court 190 million pound case important orderislamabad high court 190 million pound case important orderبانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
Read more »

Center appreciates performance of Sindh govt: Sharjeel MemonCenter appreciates performance of Sindh govt: Sharjeel MemonSharjeel Memon said that there has been no contact with the federal government regarding the 28th Amendment, and a decision will be made once the details of the amendment are shared
Read more »

Muneeb Butt granted interim bail in alleged kidnapping caseMuneeb Butt granted interim bail in alleged kidnapping casePakistani actor Muneeb Butt has appeared before the Anti-Terrorism Court in Karachi after obtaining protective bail from the Islamabad HC in a case involving
Read more »

IHC bans killing, poisoning of stray dogs in Islamabad in landmark verdictIHC bans killing, poisoning of stray dogs in Islamabad in landmark verdictIslamabad High Court bans killing and poisoning of stray dogs, directing authorities to adopt humane vaccination, sterilisation and release policy for population control
Read more »

Air Chief discusses defence cooperation with Turkish counterpart: ISPRAir Chief discusses defence cooperation with Turkish counterpart: ISPRAir Chief Marshal Zaheer Ahmed Baber Sidhu, Chief of the Air Staff, Pakistan Air Force, during an official visit to the Republic of Turkiye, held high-level
Read more »



Render Time: 2026-05-23 18:02:43