پاکستان کو گورننس کا نظام بہتر بنانا ہوگا، رولف ٹینر
فیفا اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کے حکام نے مشترکہ پریس کانفرنس میں پاکستان میں فٹبال کے انتظامی ڈھانچے میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو گورننس کا نظام بہتر بنانا ہوگا۔ فیفا کے ہیڈ آف ممبر ایسوسی ایشنز گورننس رولف ٹینر نے کہا کہ انہوں نے دو روز کے دوران پاکستان کے فٹبال اسٹیک ہولڈرز سے تفصیلی ملاقاتیں کی ہیں اور اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن میں فوری اصلاحات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان جلد جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کے لیے آئین میں ضروری ترامیم کرے گا۔ رولف ٹینر نے واضح کیا کہ پی ایف ایف کے معاملات میں کسی تیسرے فریق کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی جبکہ مالی امور کا جائزہ فیفا کی متعلقہ کمیٹی لے رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں فٹبال درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے، تاہم ترقی کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئینی ترامیم سے مختلف اسٹیک ہولڈرز کو زیادہ بااختیار بنایا جائے گا اور فیفا چاہتی ہے کہ پاکستان اپنے تمام بین الاقوامی اہداف حاصل کرے۔ اس موقع پر محسن گیلانی نے کہا کہ پی ایف ایف کے آئین میں 2013 کے بعد کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی گئی، اس لیے فیفا کی ہدایات پر عملدرآمد ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان عالمی فٹبال کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر نہیں چلے گا تو ملکی فٹبال مزید پیچھے رہ جائے گی۔ محسن گیلانی نے کہا کہ فیفا پاکستان میں فٹبال کی بہتری کے لیے اصلاحات چاہتی ہے جبکہ نارملائزیشن کمیٹی کا آڈٹ بھی فیفا خود کرے گی۔ پاکستان کی ٹیمیں بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں حصہ لے رہی ہیں اور پی ایف ایف ڈومیسٹک سطح پر فٹبال کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ صدر پی ایف ایف نے اعلان کیا کہ جلد پاکستان فٹبال لیگ کا انعقاد کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ محدود فنڈنگ کے باوجود فیڈریشن فٹبال کی ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے تمام متعلقہ حلقوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ محسن گیلانی نے مزید واضح کیا کہ مجوزہ آئینی ترامیم میں انہوں نے اپنے اختیارات میں اضافہ نہیں کیا بلکہ خواتین سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز کی نمائندگی کو یقینی بنانے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ پاکستان میں فٹبال کو مضبوط اور پائیدار بنیادوں پر استوار کیا جا سکے۔ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ، آر سی بی نے مسلسل دوسری بار آئی پی ایل ٹائٹل جیت لیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
فیفا اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کے حکام نے مشترکہ پریس کانفرنس میں پاکستان میں فٹبال کے انتظامی ڈھانچے میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو گورننس کا نظام بہتر بنانا ہوگا۔ فیفا کے ہیڈ آف ممبر ایسوسی ایشنز گورننس رولف ٹینر نے کہا کہ انہوں نے دو روز کے دوران پاکستان کے فٹبال اسٹیک ہولڈرز سے تفصیلی ملاقاتیں کی ہیں اور اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن میں فوری اصلاحات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان جلد جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کے لیے آئین میں ضروری ترامیم کرے گا۔ رولف ٹینر نے واضح کیا کہ پی ایف ایف کے معاملات میں کسی تیسرے فریق کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی جبکہ مالی امور کا جائزہ فیفا کی متعلقہ کمیٹی لے رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں فٹبال درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے، تاہم ترقی کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئینی ترامیم سے مختلف اسٹیک ہولڈرز کو زیادہ بااختیار بنایا جائے گا اور فیفا چاہتی ہے کہ پاکستان اپنے تمام بین الاقوامی اہداف حاصل کرے۔ اس موقع پر محسن گیلانی نے کہا کہ پی ایف ایف کے آئین میں 2013 کے بعد کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی گئی، اس لیے فیفا کی ہدایات پر عملدرآمد ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان عالمی فٹبال کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر نہیں چلے گا تو ملکی فٹبال مزید پیچھے رہ جائے گی۔ محسن گیلانی نے کہا کہ فیفا پاکستان میں فٹبال کی بہتری کے لیے اصلاحات چاہتی ہے جبکہ نارملائزیشن کمیٹی کا آڈٹ بھی فیفا خود کرے گی۔ پاکستان کی ٹیمیں بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں حصہ لے رہی ہیں اور پی ایف ایف ڈومیسٹک سطح پر فٹبال کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ صدر پی ایف ایف نے اعلان کیا کہ جلد پاکستان فٹبال لیگ کا انعقاد کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ محدود فنڈنگ کے باوجود فیڈریشن فٹبال کی ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے تمام متعلقہ حلقوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ محسن گیلانی نے مزید واضح کیا کہ مجوزہ آئینی ترامیم میں انہوں نے اپنے اختیارات میں اضافہ نہیں کیا بلکہ خواتین سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز کی نمائندگی کو یقینی بنانے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ پاکستان میں فٹبال کو مضبوط اور پائیدار بنیادوں پر استوار کیا جا سکے۔ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ، آر سی بی نے مسلسل دوسری بار آئی پی ایل ٹائٹل جیت لیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
khatam ul anbiya head quarter announce new sop for using strait of hurmozآبنائے ہرمز سے بغیر اجازت جہاز گزرانے اور مداخلت کے نتائج خطرناک ہوں گے، خاتم الانبیا ہیڈکواٹر
Read more »
FIFA, AFC push for urgent PFF constitution reforms, warn against third-party interferenceFIFA and the Asian Football Confederation (AFC) have called for urgent revisions to the Pakistan Football Federation (PFF) Constitution, stressing that the
Read more »
Sabalenka, Osaka clash in blockbuster French Open tieFour-time Grand Slam champions Aryna Sabalenka and Naomi Osaka will go head-to-head in the first French Open women's night match in three years on Monday, as a
Read more »
Once a heroine always a heroine, Saima Noor turns head with dance movesVeteran Pakistani film star and actress Saima Noor has captivated fanatic with her behind the scene dance shoot. A viral video surfaced on Internet, captured
Read more »
Sidemen member KSI steps away after 10 years, group assures fans of continuitySidemen member KSI has announced his departure from the popular YouTube group after more than 10 years. The group has assured fans of continuity and plans to continue making content and running their projects without interruption.
Read more »
West Indies announce 15-member squad for Sri Lanka ODI seriesJAMAICA: West Indies have announced a 15-member squad for the upcoming three-match ODI series against Sri Lanka, scheduled from June 3 to 8 at Sabina Park, as the team enters a crucial phase in its qualification journey for the 2027 ICC Men’s ODI World Cup.
Read more »




