The White House and its adjacent Secret Service security checkpoint were the scene of a tense standoff between a suspected shooter, identified as 21-year-old Najee Basit, and the US Secret Service. In the ensuing exchange of fire, Basit was fatally shot by the Secret Service, who had responded to his attempted assault on the security post. The motive behind the incident remains unclear, but the shooter, seemingly suffering from mental illness, was believed to be a follower of Christ's New Era. Meanwhile, the incident occurred just a month after a failed attempt by a gunman to invade the White House during its annual press briefing.
سعودی عرب میں عباسی دور کی دریافت چیزوں نے سب کو حیران کردیا واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ کرنے والا 21 سالہ نصیرے بیسٹ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ اور دفتر ‘وائٹ ہاؤس’ کے باہر قائم سیکریٹ سروس کی سیکیورٹی چوکی پر فائرنگ کرنے والے 21 سالہ مشتبہ مسلح شخص کو جوابی فائرنگ میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔جس کی شناخت نصیرے بیسٹ کے نام سے ہوئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حملے کے پیچھے محرکات تاحال مکمل واضح نہیں ہیں تاہم ابتدائی رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ بندوق بردار ذہنی مریض تھا اور خود کو یسوع مسیح کا جدید دور کا اوتار مانتا تھا۔ سیکریٹ سروس کے مطابق مشتبہ شخص شام تقریباً 6 بجے سیکیورٹی چیک پوائنٹ کے قریب پہنچا اور اپنے بیگ سے ہتھیار نکال کر وہاں تعینات افسران پر فائرنگ شروع کر دی۔اس دوران تقریباً 30 راؤنڈ فائر کیے گئے جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر شدید زخمی ہو گیا۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص اس چیک پوائنٹ کے آس پاس اکثر آنے جانے کی وجہ سے افسران سے شناسا ہو چکا تھا۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے سڑک پر عجیب و غریب حرکتیں کرتے ہوئے گن نکالنے پر جوابی فائرنگ کر کے نصیرے بیسٹ کو قابو کیا اور اسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔ رپورٹ کے مطابق نصیرے بیسٹ اس سے قبل 9 دسمبر 2025 کو ایک ٹک ٹاک ویڈیو میں صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کی دھمکی دے چکا تھا، جس میں اس نے کہا تھا کہ اگر وہ بٹلر کے قاتلانہ حملے کا حملہ آور ہوتا تو ٹرمپ اب تک مر چکے ہوتے۔ اس سے قبل عدالت نے بیسٹ کے خلاف وائٹ ہاؤس کیمپس سے دور رہنے کا حکم بھی جاری کیا تھا جس کی اس نے خلاف ورزی کی۔ ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل نے ‘ایکس’ پر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ایف بی آئی جائے وقوعہ پر موجود ہے اور سیکریٹ سروس کے ساتھ مل کر معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ تمام تفصیلات سامنے آتے ہی عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں ہی موجود تھے، تاہم اس حوالے سے باضابطہ تصدیق ہونا باقی ہے۔ رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کو اپنے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے بہاماس روانہ ہونا تھا مگر ایران سے ممکنہ امن معاہدے کے باعث انہوں نے واشنگٹن میں ہی قیام کو ترجیح دی۔ یاد رہے کہ ٹھیک ایک ماہ قبل بھی وائٹ ہاؤس میں منعقدہ سالانہ صحافتی ڈنر کے دوران ایک مسلح شخص نے اندر داخل ہونے کی کوشش کی تھی جسے سیکیورٹی حکام نے ناکام بناتے ہوئے صدر ٹرمپ کو ہنگامی طور پر محفوظ مقام پر منتقل کیا تھا۔امریکا ایران ممکنہ معاہدہ: نیتن یاہو نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیاامریکا سے ممکنہ معاہدہ سپریم لیڈر کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگا، ایرانی صدرمکہ سے مدینہ صرف 2 گھنٹے 15 منٹ، سعودی ریلوے کا بڑا حج آپریشن.
سعودی عرب میں عباسی دور کی دریافت چیزوں نے سب کو حیران کردیا واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ کرنے والا 21 سالہ نصیرے بیسٹ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ اور دفتر ‘وائٹ ہاؤس’ کے باہر قائم سیکریٹ سروس کی سیکیورٹی چوکی پر فائرنگ کرنے والے 21 سالہ مشتبہ مسلح شخص کو جوابی فائرنگ میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔جس کی شناخت نصیرے بیسٹ کے نام سے ہوئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حملے کے پیچھے محرکات تاحال مکمل واضح نہیں ہیں تاہم ابتدائی رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ بندوق بردار ذہنی مریض تھا اور خود کو یسوع مسیح کا جدید دور کا اوتار مانتا تھا۔ سیکریٹ سروس کے مطابق مشتبہ شخص شام تقریباً 6 بجے سیکیورٹی چیک پوائنٹ کے قریب پہنچا اور اپنے بیگ سے ہتھیار نکال کر وہاں تعینات افسران پر فائرنگ شروع کر دی۔اس دوران تقریباً 30 راؤنڈ فائر کیے گئے جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر شدید زخمی ہو گیا۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص اس چیک پوائنٹ کے آس پاس اکثر آنے جانے کی وجہ سے افسران سے شناسا ہو چکا تھا۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے سڑک پر عجیب و غریب حرکتیں کرتے ہوئے گن نکالنے پر جوابی فائرنگ کر کے نصیرے بیسٹ کو قابو کیا اور اسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔ رپورٹ کے مطابق نصیرے بیسٹ اس سے قبل 9 دسمبر 2025 کو ایک ٹک ٹاک ویڈیو میں صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کی دھمکی دے چکا تھا، جس میں اس نے کہا تھا کہ اگر وہ بٹلر کے قاتلانہ حملے کا حملہ آور ہوتا تو ٹرمپ اب تک مر چکے ہوتے۔ اس سے قبل عدالت نے بیسٹ کے خلاف وائٹ ہاؤس کیمپس سے دور رہنے کا حکم بھی جاری کیا تھا جس کی اس نے خلاف ورزی کی۔ ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل نے ‘ایکس’ پر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ایف بی آئی جائے وقوعہ پر موجود ہے اور سیکریٹ سروس کے ساتھ مل کر معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ تمام تفصیلات سامنے آتے ہی عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں ہی موجود تھے، تاہم اس حوالے سے باضابطہ تصدیق ہونا باقی ہے۔ رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کو اپنے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے بہاماس روانہ ہونا تھا مگر ایران سے ممکنہ امن معاہدے کے باعث انہوں نے واشنگٹن میں ہی قیام کو ترجیح دی۔ یاد رہے کہ ٹھیک ایک ماہ قبل بھی وائٹ ہاؤس میں منعقدہ سالانہ صحافتی ڈنر کے دوران ایک مسلح شخص نے اندر داخل ہونے کی کوشش کی تھی جسے سیکیورٹی حکام نے ناکام بناتے ہوئے صدر ٹرمپ کو ہنگامی طور پر محفوظ مقام پر منتقل کیا تھا۔امریکا ایران ممکنہ معاہدہ: نیتن یاہو نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیاامریکا سے ممکنہ معاہدہ سپریم لیڈر کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگا، ایرانی صدرمکہ سے مدینہ صرف 2 گھنٹے 15 منٹ، سعودی ریلوے کا بڑا حج آپریشن
U.S. Secret Service White House Armed Man Shooting Shocking Events Peace Treaty Mental Illness Followers Of Christ's New Era White House Staff Police Force Assassin Gunman Davos Iranian President France Sweden Northern Lights
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
One killed, dozens injured in New York Staten Island dry dock blastNEW YORK: At least one person was killed and 36 others injured after a powerful explosion ripped through a dry dock facility in New York City’s Staten Island on Friday, erupting while firefighters were responding to a fire and attempting to rescue trapped workers, Reuters reported.
Read more »
At least eight militants killed in Bannu intelligence-based operation, one police officer martyredAt least eight militants were killed and one police officer was martyred during an intelligence-based operation in the Miryan area of Bannu. The joint operation was launched early in the morning following credible intelligence about the presence of militants in the area. A heavy exchange of fire took place between security forces and armed militants. Officials confirmed that eight militants were killed in the operation, while reports indicated that several others were injured. During the operation, security forces also recovered a 10-kilogram improvised explosive device (IED), which was later defused, preventing a potential major attack.
Read more »
Pakistan-China relations enter new era of cooperation: Sarah AhmadSarah Ahmad, Pakistani Ambassador to China, has said that Pakistan-China relations are entering a 'new era of cooperation' due to strengthened diplomatic and strategic ties. She made the remarks while addressing a Youth Exchange Panel in Beijing.
Read more »
Secret Service Officers Shoot and Kill Man Approaching White HouseDuring a shooting incident near the White House on Saturday, Secret Service officers shot and killed a man who approached a security checkpoint and fired at them. The injured bystander remained unclear, but Secret Service personnel were not injured. It was later confirmed that President Donald Trump was unaffected and in the residence.
Read more »
اختلافِ رائے دبانے کی کوشش؟ اسرائیل میں اساتذہ کی خفیہ نگرانی کا انکشافSecret Surveillance Unit Monitoring Critical Teachers Exposed in Israel
Read more »
Two Suspects and Police Officer Killed in CPD Raid in Taranda Muhammad PanahA raid was launched following intelligence reports from the Counter Crime Department (CCD) Multan team regarding the presence of members of the notorious Amin Boka gang in the area. The aim was to arrest the suspects. However, during the operation, the Amin Boka gang opened direct fire on the CCD team, triggering a fierce exchange of gunfire.
Read more »




