جنوبی کوریا میں ایک 90 سالہ خاتون کو اپنے بیٹے کی منشیات کی سمگلنگ سے حاصل شدہ رقم اور اس پر ہونے والے منافع کو چھپانے یعنی منی لانڈرنگ میں مدد دینے پر ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
جنوبی کوریا میں ایک 90 سالہ خاتون کو اپنے بیٹے کی منشیات کی سمگلنگ سے حاصل شدہ رقم اور اس پر ہونے والے منافع کو چھپانے یعنی منی لانڈرنگ میں مدد دینے پر ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ان خاتون کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے مگر عدالت میں یہ ضرور بتایا گیا ہے کہ اپریل سنہ 2020 سے فروری سنہ 2022 کے درمیان نو مختلف مواقع پر ان خاتون کو مجموعی طور پر 386 ملین وون موصول ہوئے۔
رپورٹس کے مطابق ان کے بیٹے سنہ 2020 سے کمبوڈیا میں قید ہیں۔ جہاں انھیں میتھ ایمفیٹامین سمگل کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی۔
عدالت کو بتایا گیا کہ چونکہ خاتون نے سنہ 2019 میں پانچ بار کمبوڈیا کا سفر کیا تھا اور انھیں اپنے بیٹے جن کا نام اب تک سامنے آنے والی رپورٹس میں ’سونگ‘ لیا جا رہا ہے، کی گرفتاری اور اُن پر لگائے جانے والے الزامات کا علم تھا اس لیے وہ اس بات سے آگاہ تھیں کہ وہ غیر قانونی رقم کو چھپانے میں اپنے بیٹے کی مدد کر رہی ہیں۔
پولو کھیلنے کا شوق، لاہور میں ریستوران اور اشرافیہ کے ساتھ اُٹھنا بیٹھنا: ’منشیات کا سلطان‘ جو برسوں تک نظروں سے اوجھل رہا عام سا محنتی باپ ’ڈرگ سلطنت‘ کا بادشاہ نکلا: جب واٹس ایپ چیٹ نے کروڑوں پاؤنڈ کی منشیات کے کاروبار کا بھانڈا پھوڑ دیا بیوی کی گاڑی میں بھنگ چھپا کر انھیں سزائے موت دلوانے کی کوشش جسے ایک کیمرے نے بے نقاب کیا پاکستان سے برطانیہ سمگلنگ، کپڑوں میں چھپی ہیروئن اور پیسوں کا لالچ:21 سال قید کی سزا پانے والی سدرہ نوشین ’بڑی سازش کا مرکزی کردار تھیں‘
انچیون ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج وائی اون سک نے کہا کہ ’خاتون کے اقدامات نے غیر قانونی آمدنی کا سراغ لگانا انتہائی مشکل کر دیا تھا اور اُنھوں نے ایسا کر کے منشیات کے پھیلاؤ میں حصہ ڈالا جس سے یہ جرم نہایت سنگین ہو جاتا ہے۔‘ تاہم عدالت نے سزا سناتے وقت خاتون کی عمر اور اس بات کا بھی لحاظ رکھا کہ ماضی میں وہ منشیات سے متعلق کسی بھی جُرم یا اس نوعیت کے کسی بھی معاملے میں ملوث نہیں رہیں۔
سستے تیل اور گیس کا دور ختم: ’تاریخ کا سب سے بڑا توانائی بحران‘ ایران جنگ ختم ہونے کے بعد طویل عرصے تک جاری رہے گا امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی اطلاعات: ’مستقل جنگ بندی‘ کی کوششوں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ 26 زبانوں پر عبور رکھنے والے مہم جُو رچرڈ برٹن، جو ناصرف غیرمسلموں کے لیے ممنوع شہر مکہ تک پہنچے بلکہ ’حجرِ اسود کو بوسہ بھی دیا‘
یہاں ایک اور دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ سونگ جو 60 سال کے ہو چُکے ہیں مبینہ طور پر اپنی بیٹی کو بھی اس غیر قانونی کام کے لیے استعمال کرتے رہے۔ سیول کے اخبار ’کیونگ ہیانگ‘ کے مطابق سونگ کی بیٹی پر 600 ملین وون سے زائد کی غیر قانونی رقم وصول کرنے اور اس میں سے 274 ملین وون کو ایک اکاؤنٹ سے دوسرے میں منتقل کرنے کا الزام تھا۔ تاہم بعد میں عدالت نے انھیں منشیات کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم اور منی لانڈنگ کے الزام سے اس لیے بری کر دیا کیونکہ اُن پر لگے الزامات کو ثابت کرنے کے لیے شواہد ناکافی تھے اور ایک وجہ یہ بھی تھی کہ یہ بات ثابت نہیں ہو سکی تھی کہ وہ اس سارے معاملے کے بارے میں جانتی تھیں یہ نہیں۔
عام سا محنتی باپ ’ڈرگ سلطنت‘ کا بادشاہ نکلا: جب واٹس ایپ چیٹ نے کروڑوں پاؤنڈ کی منشیات کے کاروبار کا بھانڈا پھوڑ دیا ایم ڈی ایم اے: وہ پارٹی ڈرگ جس نے نووا فیسٹیول پر حماس کے حملے کے بعد اسرائیلی متاثرین کو’صدمے سے بچایا‘ پاکستان سے برطانیہ سمگلنگ، کپڑوں میں چھپی ہیروئن اور پیسوں کا لالچ:21 سال قید کی سزا پانے والی سدرہ نوشین ’بڑی سازش کا مرکزی کردار تھیں‘ پولو کھیلنے کا شوق، لاہور میں ریستوران اور اشرافیہ کے ساتھ اُٹھنا بیٹھنا: ’منشیات کا سلطان‘ جو برسوں تک نظروں سے اوجھل رہا
ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ کا ’پاکستان‘ میں بات چیت کا عندیہ سستے تیل اور گیس کا دور ختم: ’تاریخ کا سب سے بڑا توانائی بحران‘ ایران جنگ ختم ہونے کے بعد طویل عرصے تک جاری رہے گا امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی اطلاعات: ’مستقل جنگ بندی‘ کی کوششوں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
بس پر پتھر سے حملہ: جب انضمام الحق ’بال بال بچے‘ اور پاکستان نے انڈیا میں ون ڈے سیریز کے باقی تمام میچ جیتے سستے تیل اور گیس کا دور ختم: ’تاریخ کا سب سے بڑا توانائی بحران‘ ایران جنگ ختم ہونے کے بعد طویل عرصے تک جاری رہے گا امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی اطلاعات: ’مستقل جنگ بندی‘ کی کوششوں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ 26 زبانوں پر عبور رکھنے والے مہم جُو رچرڈ برٹن، جو ناصرف غیرمسلموں کے لیے ممنوع شہر مکہ تک پہنچے بلکہ ’حجرِ اسود کو بوسہ بھی دیا‘
تونسہ: بچوں میں ایچ آئی وی وبا کے پھیلاؤ سے جڑے ہسپتال میں خفیہ فلمنگ کے ذریعے سرنجیں ایک سے زیادہ بار استعمال کیے جانے کا انکشاف یو اے ای کو 3.5 ارب قرض کی واپسی اور سعودی عرب سے نیا قرض لینے کی رپورٹس: ’تمام آپشنز زیر غور ہیں،‘ محمد اورنگزیب ٹرمپ کی جانب سے خود کو حضرت عیسیٰ جیسی شخصیت کے طور پر دکِھانے والی تصویر پر تنقید: ’میں سمجھا تھا کہ یہ میں ہوں، بطور ڈاکٹر‘
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھاری بھر کم نوجوان کا بال باسکٹ کرنے کا مظاہرہبھاری بھر کم نوجوان کا بال باسکٹ کرنے کا مظاہرہ ويڈيو لنک: DailyJang
Read more »
سابق وزیر مذہبی امور کا حکومت کو ایک لاکھ روپے کم میں حج کرانے کا چیلنج - ایکسپریس اردوحکومت نے 4 لاکھ 90 ہزار میں حج پیکیج کا اعلان کیا ہم انہی حالات میں حج 3 لاکھ 90 ہزار روپے میں کرا سکتے ہیں، سابق وزیر
Read more »
نیب ملزمان کو حراساں اور اپنے اختیارات کا غلط استعمال نہ کرے، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوہر ریفرنس میں 90 ،90 روز کا ریمانڈ تو ظلم ہے، سپریم کورٹ
Read more »
ایک اخبار نے نیب سے متعلق سپریم کورٹ کی خبر کو غلط چلایا، جسٹس عمر عطا بندیال - ایکسپریس اردومیں نے ایک ملزم کے خلاف 90,90 روز کےریمانڈ کو ظلم کہا اور اخبار نے صرف 90 روز کے ریمانڈ کو ظلم کہہ دیا، جسٹس عمر عطا
Read more »
میری گرفتاری عدالت میں پیش ہونے کیلئے نہیں مجھے مارنے کیلئے ہے: عمران خانانتخابات کسی صورت 90 دن سے آگے نہیں جانے دیں گے، انتخابات 90 روز سے آگے گئے تو آئینی تحریک چلائیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی
Read more »
قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہوں، عمران خان کا عدالت میں پیش ہونے کا اعلانعدالت میں پیش ہونے سے کبھی انکار نہیں کیا، یہ مجھے اس جگہ بلا رہے ہیں جس پر مجھے سکیورٹی خدشات ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں:
Read more »
