Beyond the Breaking News

5 سالہ بچی کی ندی سے لاش برآمد، بدترین جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، پوسٹ مارٹم

Canada News News

5 سالہ بچی کی ندی سے لاش برآمد، بدترین جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، پوسٹ مارٹم
Canada Latest News,Canada Headlines

بچی کے جسمانی اعضا غائب پائے گئے، اہل خانہ کا دعویٰ اور احتجاج

شہر قائد میں 5 سالہ بچی کی ندی سے لاش برآمد ہوئی۔ رپورت کے مطابق بچی کو بدترین جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لیاقت آباد ندی سے 5 سالہ سویرا کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ طارق کے مطابق 5 سالہ سویرا کی شناخت اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد کی گئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم کے دوران بچی کے ساتھ زیادتی کے شواہد ملے ہیں۔ مبینہ طور پر بچی کو بدترین جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش سے مختلف نمونے حاصل کرکے لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں، میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد تفتیش کو آگے بڑھایا جائے گا۔ دوسری جانب لیاقت آباد بی ایریا سے ملنے والی کمسن بچی کی لاش کے ہمراہ ورثا نے ابوالحسن اصفہانی روڈ گلزار ہجری کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سچل سکندر گوٹھ کی رہائشی متوفیہ سویرا کے اہلخانہ کی جانب سے یہ بھی دعویٰ سامنے آیا ہے کہ بچی کے جسمانی اعضا غائب پائے گئے جب کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں بچی کو ایک عورت کو لے جاتے ہوئے بھی دیکھا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کی جانب سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔Apr 15, 2025 01:45 AMکراچی میں ٹریفک حادثات میں مزید 3 امواتپاک-افغان مشترکہ کمیٹی کا طویل عرصے بعد کابل میں اجلاسخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

شہر قائد میں 5 سالہ بچی کی ندی سے لاش برآمد ہوئی۔ رپورت کے مطابق بچی کو بدترین جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لیاقت آباد ندی سے 5 سالہ سویرا کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ طارق کے مطابق 5 سالہ سویرا کی شناخت اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد کی گئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم کے دوران بچی کے ساتھ زیادتی کے شواہد ملے ہیں۔ مبینہ طور پر بچی کو بدترین جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش سے مختلف نمونے حاصل کرکے لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں، میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد تفتیش کو آگے بڑھایا جائے گا۔ دوسری جانب لیاقت آباد بی ایریا سے ملنے والی کمسن بچی کی لاش کے ہمراہ ورثا نے ابوالحسن اصفہانی روڈ گلزار ہجری کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سچل سکندر گوٹھ کی رہائشی متوفیہ سویرا کے اہلخانہ کی جانب سے یہ بھی دعویٰ سامنے آیا ہے کہ بچی کے جسمانی اعضا غائب پائے گئے جب کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں بچی کو ایک عورت کو لے جاتے ہوئے بھی دیکھا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کی جانب سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔Apr 15, 2025 01:45 AMکراچی میں ٹریفک حادثات میں مزید 3 امواتپاک-افغان مشترکہ کمیٹی کا طویل عرصے بعد کابل میں اجلاسخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

Canada Latest News, Canada Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نصیبو لال سے ملاقات کیلئے انکے گھر پہنچ گئیںوزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نصیبو لال سے ملاقات کیلئے انکے گھر پہنچ گئیںگلوکارہ نصیبو لال کو ان کے شوہر نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا
Read more »

کراچی: ملیر میں 15 سالہ بچی کی پراسرار موت، قتل کا شبہکراچی: ملیر میں 15 سالہ بچی کی پراسرار موت، قتل کا شبہشبہ ہے بچی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا، حتمی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئے گی، پولیس
Read more »

لاہور؛ 15 سالہ لڑکی کی قبرستان سے گلا کٹی لاش برآمدلاہور؛ 15 سالہ لڑکی کی قبرستان سے گلا کٹی لاش برآمدپولیس اور فرانزک ٹیم شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کر رہی ہیں
Read more »

سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ: دودھ کی دکان پر کھڑا نوجوان فائرنگ سے جاں بحقسہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ: دودھ کی دکان پر کھڑا نوجوان فائرنگ سے جاں بحقپوسٹ مارٹم سے پتا چلے گا گولی کس کی لگی؟ ایس ایچ او، اہل خانہ کا پولیس اہلکاروں کی گرفتاری تک تدفین نہ کرنے کا اعلان
Read more »

والدہ سے بحث کے بعد خود کو واشنگ مشین میں پھنسا لینے والی بچیوالدہ سے بحث کے بعد خود کو واشنگ مشین میں پھنسا لینے والی بچی12 سالہ بچی کی اسکول کے ہوم ورک پر ماں سے بحث ہوگئی تھی۔
Read more »

کانگریس کی قرارداد: مودی حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام، ٹرمپ سے تعلقات پر کڑی تنقیدکانگریس کی قرارداد: مودی حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام، ٹرمپ سے تعلقات پر کڑی تنقیدفلسطین اسرائیل تنازعے پر مودی سرکار کی خاموشی کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا
Read more »



Render Time: 2026-05-31 04:24:30