ہریتھک کی اپنی اہلیہ سے طلاق کیوں ہوئی؟ سوزین خان کے بھائی نے وجہ بتادی

United States News News

ہریتھک کی اپنی اہلیہ سے طلاق کیوں ہوئی؟ سوزین خان کے بھائی نے وجہ بتادی
United States Latest News,United States Headlines

Zayed Khan opens up on Hrithik Roshan, Sussanne Khan divorce after 14 years

بالی ووڈ اداکار اور سوزین خان کے چھوٹے بھائی زید خان نے اپنی بہن کی ہریتھک روشن سے طلاق کے 14 سال بعد کھل کر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ رشتہ بننے کے لیے نہیں تھا۔ بھارتی اداکار زید خان نے ہریتھک روشن اور سوزین خان کی 14 سالہ شادی کے خاتمے پر کھل کر بات کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں خاندانوں نے بالغ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہریتھک اور سوزین کو علیحدگی کے بعد اپنی خوشی تلاش کرنے کی آزادی دی۔ سوزین خان کے چھوٹے بھائی نے حالیہ انٹریو میں کہا کہ یہ رشتہ بننے کے لیے نہیں تھا اور اگر آپ کسی ایسی چیز کو زبردستی قائم رکھنے کی کوشش کریں جو حقیقت میں نہیں ہے، تو دونوں افراد تکلیف میں رہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ کے پاس آپ کے بچے ہیں، جن کی زندگی میں شامل ہونا، ان کی پرورش کرنا اور انہیں اچھا انسان بنتے دیکھنا ہی اصل توجہ بن جاتا ہے۔ فلم ’میں ہوں نا‘ کے اداکار نے مزید کہا کہ دونوں خاندانوں نے سمجھداری دکھائی اور انہیں اپنی اپنی خوشیوں کی تلاش کی اجازت دی اور اب یہ ختم ہو چکا ہے، اب ہمیں آگے بڑھ کر اپنی خوشی تلاش کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایسے خاندان نہیں ہیں جو معاشرتی دباؤ کے تحت فیصلے کرتے ہوں۔ ہم کچھ معاملات میں زیادہ سمجھدار اور باشعور ہیں، لوگ اسے عجیب سمجھتے ہیں، کچھ لوگ خود ناخوش ہوتے ہیں یا سمجھ نہیں پاتے، اور یہ ٹھیک ہے۔ زید نے ہریتھک اور سوزین کے درمیان اب بھی موجود احترام اور خیال رکھنے کے جذبے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ محبت ایک وسیع لفظ ہے، لیکن میرے خیال میں ان کے درمیان جو احترام اور خیال ہے وہ زیادہ اہم ہے۔ بالی ووڈ اداکار کا کہنا تھا کہ اس وقت دونوں کے بہترین پارٹنرز ہیں۔ مجھے صبا آزاد بہت پسند ہیں، وہ ایک شاندار شخصیت ہیں، اور ارسلان گونی بھی مجھے بہت عزیز ہیں، وہ میرے چھوٹے بھائی کی طرح ہیں۔ زندگی آگے بڑھتی رہتی ہے۔انجلی راگھو نے پون سنگھ کے خلاف ’’نامناسب انداز سے چھونے‘‘ کا کیس واپس لے لیادواخانے میں خاتون کے ساتھ زیادتی کا سنگین الزام، ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

بالی ووڈ اداکار اور سوزین خان کے چھوٹے بھائی زید خان نے اپنی بہن کی ہریتھک روشن سے طلاق کے 14 سال بعد کھل کر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ رشتہ بننے کے لیے نہیں تھا۔ بھارتی اداکار زید خان نے ہریتھک روشن اور سوزین خان کی 14 سالہ شادی کے خاتمے پر کھل کر بات کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں خاندانوں نے بالغ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہریتھک اور سوزین کو علیحدگی کے بعد اپنی خوشی تلاش کرنے کی آزادی دی۔ سوزین خان کے چھوٹے بھائی نے حالیہ انٹریو میں کہا کہ یہ رشتہ بننے کے لیے نہیں تھا اور اگر آپ کسی ایسی چیز کو زبردستی قائم رکھنے کی کوشش کریں جو حقیقت میں نہیں ہے، تو دونوں افراد تکلیف میں رہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ کے پاس آپ کے بچے ہیں، جن کی زندگی میں شامل ہونا، ان کی پرورش کرنا اور انہیں اچھا انسان بنتے دیکھنا ہی اصل توجہ بن جاتا ہے۔ فلم ’میں ہوں نا‘ کے اداکار نے مزید کہا کہ دونوں خاندانوں نے سمجھداری دکھائی اور انہیں اپنی اپنی خوشیوں کی تلاش کی اجازت دی اور اب یہ ختم ہو چکا ہے، اب ہمیں آگے بڑھ کر اپنی خوشی تلاش کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایسے خاندان نہیں ہیں جو معاشرتی دباؤ کے تحت فیصلے کرتے ہوں۔ ہم کچھ معاملات میں زیادہ سمجھدار اور باشعور ہیں، لوگ اسے عجیب سمجھتے ہیں، کچھ لوگ خود ناخوش ہوتے ہیں یا سمجھ نہیں پاتے، اور یہ ٹھیک ہے۔ زید نے ہریتھک اور سوزین کے درمیان اب بھی موجود احترام اور خیال رکھنے کے جذبے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ محبت ایک وسیع لفظ ہے، لیکن میرے خیال میں ان کے درمیان جو احترام اور خیال ہے وہ زیادہ اہم ہے۔ بالی ووڈ اداکار کا کہنا تھا کہ اس وقت دونوں کے بہترین پارٹنرز ہیں۔ مجھے صبا آزاد بہت پسند ہیں، وہ ایک شاندار شخصیت ہیں، اور ارسلان گونی بھی مجھے بہت عزیز ہیں، وہ میرے چھوٹے بھائی کی طرح ہیں۔ زندگی آگے بڑھتی رہتی ہے۔انجلی راگھو نے پون سنگھ کے خلاف ’’نامناسب انداز سے چھونے‘‘ کا کیس واپس لے لیادواخانے میں خاتون کے ساتھ زیادتی کا سنگین الزام، ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

Sussanne Khan faces most ‘SHAMEFUL’ moment with beau Arslan GoniSussanne Khan faces most ‘SHAMEFUL’ moment with beau Arslan GoniBollywood star Hrithik Roshan’s ex-wife and popular interior designer, Sussanne Khan has lately been spotted meeting with the most...
Read more »

Sussanne Khan faces most ‘EMBARRASSING’ moment with beau Arslan GoniSussanne Khan faces most ‘EMBARRASSING’ moment with beau Arslan GoniBollywood star Hrithik Roshan’s ex-wife and popular interior designer, Sussanne Khan has lately been spotted meeting with the most...
Read more »

Netizens compare Sami Khan with Bollywood superstar Hrithik RoshanNetizens compare Sami Khan with Bollywood superstar Hrithik RoshanSami Khan sparked a flurry of reactions on social media after sharing a mirror selfie that many fans believe resembles Hrithik Roshan.
Read more »

Sami Khan vs Hrithik Roshan: Fans find striking resemblancesSami Khan vs Hrithik Roshan: Fans find striking resemblancesPakistani actor Sami Khan has sparked a flurry of reactions on social media after sharing a mirror selfie that many fans believe resembles Bollywood superstar Hrithik Roshan.  The photo, posted on his Instagram, shows Sami in a casual beige shirt layered with a black jacket, holding his phone in one hand while gazing intently into the mirror.
Read more »

Salman Khan shares advice for nephew Arhaan following parents’ divorceSalman Khan shares advice for nephew Arhaan following parents’ divorceSalman Khan addressed Arbaaz Khan’s divorce from Malaika Arora. He shared valuable advice for his nephew, Arhaan Khan.
Read more »

IHC issues notices on Imran Khan, Bushra Bibi's appeals in £190 million caseIHC issues notices on Imran Khan, Bushra Bibi's appeals in £190 million caseAccountability court had earlier sentenced Imran Khan to 14 years and Bushra Bibi to 7 years
Read more »



Render Time: 2026-05-06 08:24:51