Beyond the Breaking News

کراچی: زیب النساء اسٹریٹ پر جیولری شاپ میں چوری

جرم و سزا News

کراچی: زیب النساء اسٹریٹ پر جیولری شاپ میں چوری
کراچیچوریزیب النساء اسٹریٹ

کراچی کے صدر علاقے میں واقع ایک جیولری شاپ پر چوری کی واردات ہوئی۔ ملزمان نے شٹر توڑ کر دکان سے تجوری نکال کر فرار ہو گئے اور چوکیدار کو اسلحہ کی نوک پر مجبور کیا۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے اور اعلیٰ حکام نے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ صبح تقریباً ساڑھے پانچ بجے پیش آیا جب دو ملزمان موٹر سائیکل پر آئے اور کٹر کے ذریعے شٹر کاٹنے لگے کراچی کے علاقے صدر زیب النساء اسٹریٹ میں واقع جیولری شاپ پر چوری کی واردات پیش آئی جہاں مبینہ طور پر ملزمان شٹر توڑ کر دکان سے تجوری نکال کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ صبح تقریباً ساڑھے پانچ بجے پیش آیا جب دو ملزمان موٹر سائیکل پر آئے اور کٹر کے ذریعے شٹر کاٹنے لگے، اسی دوران چوکیدار موقع پر پہنچا تو ملزمان نے اس پر اسلحہ تان لیا اور مبینہ طور پر اسے ساتھ ملا کر تجوری باہر نکلوائی، تاہم بعد میں اسے رقم دیے بغیر فرار ہو گئے۔ ضیاء الحسن لنجار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سندھ پولیس کے ڈی آئی جی ساؤتھ سے رپورٹ طلب کر لی اور ہدایت کی کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے جدید تکنیک استعمال کی جائے۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہروز علی کے مطابق پولیس موقع پر پہنچ کر تحقیقات کر رہی ہے جبکہ متاثرہ صراف کی جانب سے تاحال چوری شدہ زیورات کی مالیت کا تخمینہ نہیں لگایا گیا اور ایف آئی آر بھی ابھی تک درج نہیں کروائی گئی، مزید تفتیش جاری ہے۔لاہور میں سیاحت و سرمایہ کاری کا بڑا ایونٹ سج گیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

پولیس کے مطابق واقعہ صبح تقریباً ساڑھے پانچ بجے پیش آیا جب دو ملزمان موٹر سائیکل پر آئے اور کٹر کے ذریعے شٹر کاٹنے لگےکراچی کے علاقے صدر زیب النساء اسٹریٹ میں واقع جیولری شاپ پر چوری کی واردات پیش آئی جہاں مبینہ طور پر ملزمان شٹر توڑ کر دکان سے تجوری نکال کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ صبح تقریباً ساڑھے پانچ بجے پیش آیا جب دو ملزمان موٹر سائیکل پر آئے اور کٹر کے ذریعے شٹر کاٹنے لگے، اسی دوران چوکیدار موقع پر پہنچا تو ملزمان نے اس پر اسلحہ تان لیا اور مبینہ طور پر اسے ساتھ ملا کر تجوری باہر نکلوائی، تاہم بعد میں اسے رقم دیے بغیر فرار ہو گئے۔ ضیاء الحسن لنجار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سندھ پولیس کے ڈی آئی جی ساؤتھ سے رپورٹ طلب کر لی اور ہدایت کی کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے جدید تکنیک استعمال کی جائے۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہروز علی کے مطابق پولیس موقع پر پہنچ کر تحقیقات کر رہی ہے جبکہ متاثرہ صراف کی جانب سے تاحال چوری شدہ زیورات کی مالیت کا تخمینہ نہیں لگایا گیا اور ایف آئی آر بھی ابھی تک درج نہیں کروائی گئی، مزید تفتیش جاری ہے۔لاہور میں سیاحت و سرمایہ کاری کا بڑا ایونٹ سج گیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کراچی چوری زیب النساء اسٹریٹ جیولری شاپ پولیس

 

United States Latest News, United States Headlines



Render Time: 2026-05-24 12:57:59