Beyond the Breaking News

ٹرمپ کا ایران کے خلاف سخت مؤقف اور دیگر اہم بیانات

بین الاقوامی خبریں News

ٹرمپ کا ایران کے خلاف سخت مؤقف اور دیگر اہم بیانات
ٹرمپایرانجوہری ہتھیار

صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے عزم کا اظہار کیا اور ایرانی فوجی طاقت کو کمزور قرار دیا۔ انہوں نے چین کے ساتھ تعلقات اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر بھی تبصرہ کیا۔ متحدہ عرب امارات میں ایرانی حملے کا بھی ذکر کیا۔

وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کسی صورت ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کی فوجی طاقت کو بڑی حد تک تباہ کر دیا گیا ہے اور اب اس کے پاس نہ مؤثر بحریہ ہے، نہ فضائیہ اور نہ ہی جدید ریڈار سسٹم۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکہ اس حوالے سے بہت اچھا کام کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ سمندر میں 159 ایران ی جہاز ڈبو دیے گئے ہیں تاہم اس کے ساتھ یہ بھی واضح کیا کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ کے حامی نہیں اور انہیں جنگیں پسند نہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایران کو ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا جن کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتا جبکہ امید ظاہر کی کہ ایران سے متعلق تنازع ختم ہونے کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔ چین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے چین ی صدر سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا اور کہا کہ ان کا ممکنہ دورہ چین انتہائی اہم ہوگا۔ ٹرمپ نے داخلی معاملات پر بھی اظہار خیال کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے ٹیرف سے متعلق فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے بیکار فیصلہ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے کے بعد ٹیرف کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے، تاہم محصول بدستور وصول کیا جا رہا ہے۔امریکی جہاز یا فریڈم پراجیکٹ میں رکاوٹ ڈالی تو ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے؛ ٹرمپ متحدہ عرب امارات میں ایران کا آئل تنصیب پر میزائل اور ڈرون حملہ، 3 غیر ملکی زخمیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کسی صورت ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کی فوجی طاقت کو بڑی حد تک تباہ کر دیا گیا ہے اور اب اس کے پاس نہ مؤثر بحریہ ہے، نہ فضائیہ اور نہ ہی جدید ریڈار سسٹم۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکہ اس حوالے سے بہت اچھا کام کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ سمندر میں 159 ایرانی جہاز ڈبو دیے گئے ہیں تاہم اس کے ساتھ یہ بھی واضح کیا کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ کے حامی نہیں اور انہیں جنگیں پسند نہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایران کو ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا جن کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتا جبکہ امید ظاہر کی کہ ایران سے متعلق تنازع ختم ہونے کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔ چین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے چینی صدر سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا اور کہا کہ ان کا ممکنہ دورہ چین انتہائی اہم ہوگا۔ ٹرمپ نے داخلی معاملات پر بھی اظہار خیال کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے ٹیرف سے متعلق فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے بیکار فیصلہ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے کے بعد ٹیرف کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے، تاہم محصول بدستور وصول کیا جا رہا ہے۔امریکی جہاز یا فریڈم پراجیکٹ میں رکاوٹ ڈالی تو ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے؛ ٹرمپمتحدہ عرب امارات میں ایران کا آئل تنصیب پر میزائل اور ڈرون حملہ، 3 غیر ملکی زخمیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ٹرمپ ایران جوہری ہتھیار امریکا چین متحدہ عرب امارات تیل کی قیمتیں سپریم کورٹ

 

United States Latest News, United States Headlines



Render Time: 2026-05-24 17:58:27