Beyond the Breaking News

ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدے پر ت领导班子: فوجی کارروائی ابھی بھی ایک آپشن ہے

بین الاقوامی امور News

ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدے پر ت领导班子: فوجی کارروائی ابھی بھی ایک آپشن ہے
ڈونلڈ ٹرمپایرانمعاہدہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے کے لیے کوئی جلدی میں نہیں ہیں اور فوجی کارروائی ابھی بھی ایک آپشن کے طور پر موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جو چاہتے ہیں اسے آہستہ آہستہ حاصل کر رہے ہیں اور اگر وہ حاصل نہ ہوئے تو وہ اسے کسی اور طریقے سے حاصل کریں گے۔ یہ بیان نئی نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے بعد آیا ہے کہ ٹرمپ نے تازہ ترین تجاویز کا جواب دیا ہے۔

ہم جو چاہتے ہیں اور اگر ہمیں وہ نہیں ملتا تو ہم اسے ایک اور طریقے سے حاصل کرنے والے ہیں، ٹرمپامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے کے لیے کوئی جلدی میں نہیں ہیں بلکہ فوجی کارروائی ابھی بھی بطور آپشن موجود ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے فاکس نیوز کے ساتھ انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم جو چاہتے ہیں وہ آہستہ آہستہ حاصل کر رہے ہیں۔ مذکراتی فریق بہت سخت ہے۔ اس میں کافی وقت لگتا ہے۔ مجھے کوئی جلدی نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرے خیال میں ہم جو چاہتے ہیں اور اگر ہمیں وہ نہیں ملتا تو ہم اسے ایک اور طریقے سے حاصل کرنے والے ہیں۔ اس سے قبل نیویارک ٹائمز نے تین امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ ٹرمپ نے واشنگٹن اور تہران کے درمیان بار بار بھیجی جانے والی تازہ ترین تجاویز کا جواب دیا ہے تاہم یہ فوری طور پر واضح نہیں ہے کہ اس تجویز میں کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ امریکی آؤٹ لیٹ کے مطابق دو اہلکاروں نے بتایا کہ ٹرمپ ایران یوں کے فنڈز کو غیر منجمد کرنے کے بارے میں فکر مند تھے۔ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایک معاہدہ کرنے کو ترجیح دیں گے کیونکہ یہ آبنائے ہرمز کو "فوری طور پر" کھول دے گا، باوجود اس کے کہ ایران کی فوج کو "بنیادی طور پر شکست ہوئی"۔اسرائیل نے لبنان کے تاریخی قلعے پر اپنا پرچم لہرا دیا، نئی تصاویر نے ہلچل مچا دیاسرائیلی فوج کی پیش قدمی جاری، لبنان کے سب سے بڑے دریا پر قبضہ کرلیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

ہم جو چاہتے ہیں اور اگر ہمیں وہ نہیں ملتا تو ہم اسے ایک اور طریقے سے حاصل کرنے والے ہیں، ٹرمپامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے کے لیے کوئی جلدی میں نہیں ہیں بلکہ فوجی کارروائی ابھی بھی بطور آپشن موجود ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے فاکس نیوز کے ساتھ انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم جو چاہتے ہیں وہ آہستہ آہستہ حاصل کر رہے ہیں۔ مذکراتی فریق بہت سخت ہے۔ اس میں کافی وقت لگتا ہے۔ مجھے کوئی جلدی نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرے خیال میں ہم جو چاہتے ہیں اور اگر ہمیں وہ نہیں ملتا تو ہم اسے ایک اور طریقے سے حاصل کرنے والے ہیں۔ اس سے قبل نیویارک ٹائمز نے تین امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ ٹرمپ نے واشنگٹن اور تہران کے درمیان بار بار بھیجی جانے والی تازہ ترین تجاویز کا جواب دیا ہے تاہم یہ فوری طور پر واضح نہیں ہے کہ اس تجویز میں کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ امریکی آؤٹ لیٹ کے مطابق دو اہلکاروں نے بتایا کہ ٹرمپ ایرانیوں کے فنڈز کو غیر منجمد کرنے کے بارے میں فکر مند تھے۔ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایک معاہدہ کرنے کو ترجیح دیں گے کیونکہ یہ آبنائے ہرمز کو "فوری طور پر" کھول دے گا، باوجود اس کے کہ ایران کی فوج کو "بنیادی طور پر شکست ہوئی"۔اسرائیل نے لبنان کے تاریخی قلعے پر اپنا پرچم لہرا دیا، نئی تصاویر نے ہلچل مچا دیاسرائیلی فوج کی پیش قدمی جاری، لبنان کے سب سے بڑے دریا پر قبضہ کرلیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ڈونلڈ ٹرمپ ایران معاہدہ فوجی کارروائی آہستہ آہستہ حاصل کرنا

 

United States Latest News, United States Headlines



Render Time: 2026-06-01 03:21:41