وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے موقف کی تردید میں اضافی دستاویزات عدالت میں جمع کروا دیں جن میں سیل کی تصاویر بھی شامل ہیں
وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے موقف کی تردید میں اضافی دستاویزات عدالت میں جمع کروا دیں جن میں سیل کی تصاویر بھی شامل ہیں/ اسکرین گریب اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے وکیل تک رسائی نہ دینے کے بیان کی تردید کردی۔ وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے موقف کی تردید میں اضافی دستاویزات عدالت میں جمع کروا دیں، ان دستاویزات کے ساتھ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا سے ملاقات کی تصاویر بھی شامل ہیں۔آپ کے مؤکل کی حکومت آئی تو احتساب ایکٹ بحال کر دیتے، مشرف نے تو کہا تھا نیب کا مقصد کرپٹ سیاستدانوں کو سسٹم سے نکالنا ہے، جسٹس فائز کا پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ حکومتی حکام کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا قید تنہائی میں ہونے کا مؤقف بھی غلط ہے، ان سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست بھی سپریم کورٹ میں جمع کروادی گئی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں وکلاء تک رسائی نہ دینے کا موقف اپنایا، عدالت مناسب سمجھے تو ان کے بیان کی حقیقت جانچنے کےلیے کمیشن بھی مقرر کرسکتی ہے۔ حکومت نمائندگان کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو جیل میں کتابیں، ایئرکولر اور ٹی وی سمیت تمام ضروری سہولیات فراہم کی گئیں ہیں۔.
وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے موقف کی تردید میں اضافی دستاویزات عدالت میں جمع کروا دیں جن میں سیل کی تصاویر بھی شامل ہیں/ اسکرین گریب اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے وکیل تک رسائی نہ دینے کے بیان کی تردید کردی۔ وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے موقف کی تردید میں اضافی دستاویزات عدالت میں جمع کروا دیں، ان دستاویزات کے ساتھ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا سے ملاقات کی تصاویر بھی شامل ہیں۔آپ کے مؤکل کی حکومت آئی تو احتساب ایکٹ بحال کر دیتے، مشرف نے تو کہا تھا نیب کا مقصد کرپٹ سیاستدانوں کو سسٹم سے نکالنا ہے، جسٹس فائز کا پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ حکومتی حکام کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا قید تنہائی میں ہونے کا مؤقف بھی غلط ہے، ان سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست بھی سپریم کورٹ میں جمع کروادی گئی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں وکلاء تک رسائی نہ دینے کا موقف اپنایا، عدالت مناسب سمجھے تو ان کے بیان کی حقیقت جانچنے کےلیے کمیشن بھی مقرر کرسکتی ہے۔ حکومت نمائندگان کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو جیل میں کتابیں، ایئرکولر اور ٹی وی سمیت تمام ضروری سہولیات فراہم کی گئیں ہیں۔
Canada Latest News, Canada Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عمران خان نے شیر افضل کو کورکمیٹی، سیاسی کمیٹی سے نکالنےکا حکم دیا ہے: عمر ایوبشیرافضل مروت کو بارہا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرنےکی ہدایات دیں، عمران خان نےکہا کہ سعودی حکومت کے ساتھ ذاتی تعلقات کو شیر افضل نے زک پہنچائی، عمر ایوب
Read more »
عمران اور بشریٰ بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے ہیں: عظمیٰ بخاریعمران خان اور ان کی اہلیہ دونوں جیل میں نہیں خالہ کے گھر میں ہیں، آپ پریشان نہ ہوں: بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل
Read more »
190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظنیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر اور عمران خان کے وکیل نے دلائل مکمل کرلیے۔
Read more »
مشورے ہو رہے ہیں کہ کسی طرح عمران خان کی ضمانت ہوجائے، سازشیں ناکام ہونگی: وزیراعظمپاکستان میں دوبارہ ترقی نہ آئی تو کوئی جج ہوگا نہ سیاستدان، عمران خان کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آگیا ہے، وزیراعظم
Read more »
8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہپتہ نہیں آپ سے بات کرنے کا موقع ملے یا نہ ملے،عمران خان، فائز عیسیٰ کا عمران خان اور قانونی ٹیم کی ملاقات کرانے کا حکم
Read more »
جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
Read more »
