والدہ کی بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی تصاویر وائرل ARYNewsUrdu
ڈھاکا: بنگلہ دیش میں والدہ ننھے کرکٹر کی کوچ بن گئیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ننھا کرکٹر اسٹیڈیم پہنچا تو کوچز اور ساتھی کھلاڑی اسٹیڈیم نہ پہنچے یہ دیکھ کر بچہ افسردہ ہوا تو والدہ بیٹے کی کوچ بن گئیں۔تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ والدہ بیٹنگ کررہی ہیں اور بچہ بولنگ کروا رہا ہے، ننھے کرکٹر نے شاہد آفریدی کی طرح ایکشن بھی دکھائے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق شیخ یامین سنن الکریم انٹرنیشنل مدرسہ میں زیر تعلیم ہے اور کرکٹ سے جنون کی حد تک لگاؤ رکھتا ہے۔ سنن اور ان کی والدہ کرکٹ کھیلنے سے قبل میدان میں بیس بال میچ ختم ہونے کا انتظار کرتے رہے بعدازاں بیٹے نے بھی بیٹنگ کی اور والدہ نے بولنگ کروائی۔ واضح رہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر کھیل میں میدان ویران ہوگئے تھے، آہستہ آہستہ میدانوں کی رونقیں لوٹنے لگی ہیں اور کھیلوں کے شوقین افراد نے میدانوں کا رخ کرنا شروع کردیا ہے۔.
ڈھاکا: بنگلہ دیش میں والدہ ننھے کرکٹر کی کوچ بن گئیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ننھا کرکٹر اسٹیڈیم پہنچا تو کوچز اور ساتھی کھلاڑی اسٹیڈیم نہ پہنچے یہ دیکھ کر بچہ افسردہ ہوا تو والدہ بیٹے کی کوچ بن گئیں۔تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ والدہ بیٹنگ کررہی ہیں اور بچہ بولنگ کروا رہا ہے، ننھے کرکٹر نے شاہد آفریدی کی طرح ایکشن بھی دکھائے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق شیخ یامین سنن الکریم انٹرنیشنل مدرسہ میں زیر تعلیم ہے اور کرکٹ سے جنون کی حد تک لگاؤ رکھتا ہے۔ سنن اور ان کی والدہ کرکٹ کھیلنے سے قبل میدان میں بیس بال میچ ختم ہونے کا انتظار کرتے رہے بعدازاں بیٹے نے بھی بیٹنگ کی اور والدہ نے بولنگ کروائی۔ واضح رہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر کھیل میں میدان ویران ہوگئے تھے، آہستہ آہستہ میدانوں کی رونقیں لوٹنے لگی ہیں اور کھیلوں کے شوقین افراد نے میدانوں کا رخ کرنا شروع کردیا ہے۔
Canada Latest News, Canada Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سانحہ موٹر وے کی تفتیش میں پولیس کی عدم دلچسپی کی انتہا | Abb Takk News
Read more »
وزیر اعظم کی بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات مرتب کرنے کی ہدایتوزیر اعظم کی بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات مرتب کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMIK
Read more »
حریت کانفرنس کی بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے گرفتاریوں کی لہر پر تشویشحریت کانفرنس کی بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے گرفتاریوں کی لہر پر تشویش HurriatConference IndianArmy IndianPolice IIOJKUnderSiege Arrests Worried
Read more »
نیب کی نواز شریف کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر | Abb Takk News
Read more »




