میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج تفصیلات جانئے: DailyJang
لاہور ڈیوس روڈ پر جاری احتجاجی کیمپ میں سینئر صحافیوں شاہین قریشی، بیدار بخت بٹ، ہمایوں زمان، رفعت جاوید، ظہیر انجم، فاروق اعوان، عبدالوہاب، عزیز شیخ، منورحسین، محمد علی، افضل عباس اور محمد واجد سمیت دیگر نے شرکت کی، مقررین کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری بلاجواز ہے، انہیں فوری رہا کیا جائے۔ پشاور میں جنگ، جیو اور دی نیوز کے دفاتر کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں جیو اور جنگ سے وابستہ کارکنوں اور صحافیوں نے شرکت کی، مظاہرین نے میر شکیل الرحمٰن کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔ کوئٹہ میں جنگ بلڈنگ کے باہر مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی۔قومی خبریں سے مزید.
لاہور ڈیوس روڈ پر جاری احتجاجی کیمپ میں سینئر صحافیوں شاہین قریشی، بیدار بخت بٹ، ہمایوں زمان، رفعت جاوید، ظہیر انجم، فاروق اعوان، عبدالوہاب، عزیز شیخ، منورحسین، محمد علی، افضل عباس اور محمد واجد سمیت دیگر نے شرکت کی، مقررین کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری بلاجواز ہے، انہیں فوری رہا کیا جائے۔ پشاور میں جنگ، جیو اور دی نیوز کے دفاتر کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں جیو اور جنگ سے وابستہ کارکنوں اور صحافیوں نے شرکت کی، مظاہرین نے میر شکیل الرحمٰن کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔ کوئٹہ میں جنگ بلڈنگ کے باہر مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی۔قومی خبریں سے مزید
Canada Latest News, Canada Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجپشاور میں جنگ ، جیو اور دی نیوز کے دفاتر کے باہر احتجاج کیا گیا، مظاہرے سے سینئر صحافیوں نثار محمود، ارشد عزیز ملک سمیت دیگر نے خطاب کیا اور میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
Read more »
سی ای او جنگ گروپ میر شکیل الرحمٰن کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News
Read more »
میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجپشاور میں جنگ جیو اور دی نیوز کے دفاتر کےباہر مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے میں سینئر صحافیوں اور میڈیا ورکرز نے شرکت کی ،مظاہرین کا کہناتھا کہ حکومت میڈیا کا گلا دبانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
Read more »
موٹروے زیادتی کیس: مختلف شہروں میں مظاہرہ، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکتاسلام آباد: (دنیا نیوز) لاہور میں موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے خلاف وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں مظاہرہ کیا گیا۔
Read more »




