بھارتی وزیر اعظم ’امبانی-اڈانی‘ کو لے کر راہل گاندھی سے جواب مانگ رہے تھے، لیکن وہ خود ہی کٹہرے میں کھڑے نظر آرہے ہیں۔
شاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتارانوکھی شرط نے شادی کے خواہش مند نوجوانوں کیلیے بڑی مشکل کھڑی کر دی غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم ’امبانی-اڈانی‘ کو لے کر راہل گاندھی سے جواب مانگ رہے تھے، لیکن وہ خود ہی کٹہرے میں کھڑے نظر آرہے ہیں۔ کانگریس رہنماء راہل گاندھی نے مودی کے بیان پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ جس میں ان سے پوچھ رہے ہیں کہ ”مودی جی، تھوڑا سا گھبرا گئے کیا؟ اب تک بند کمروں میں ان کا نام لیتے تھے، پہلی بار عوام کے درمیان ان کا نام لے لیا۔“ویڈیو میں راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی کے ’ٹیمپو‘ والے بیان کی بھی بات کی اور کہا کہ ”آپ کو یہ بھی معلوم ہے کہ یہ ٹیمپو میں پیسے دیتے ہیں۔ کیا یہ آپ کا ذاتی تجربہ ہے۔“ راہل گاندھی کا مزید کہنا تھا کہ ”جب آپ کو اتنا کچھ معلوم ہے تو یہاں ای ڈی اور سی بی آئی بھیج کر تحقیقات کروالیں، جلد از جلد کروائیے۔ گھبرائیے مت مودی جی۔“ کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے مودی کے بیان پر ان سے تین تلخ سوالات پوچھ لیے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر یہ تین سوالات ڈالے ہیں۔1۔ آپ نے کالا دھن نکالنے کے لیے نوٹ بندی کی تھی، تو آپ کے متروں کے پاس کالا دھن کہاں سے آیا؟ 2۔جب آپ کے متروں کے پاس بورے بھر بھر کر کالا دھن ہے، تو ای ڈی-آئی ٹی-سی بی آئی کوئی کارروائی کیوں نہیں کرتی؟ 3۔گزشتہ 10 سال میں نجکاری کرکے سرکاری ملکیتیں اڈانی-امبانی کو ہی فروخت کی گئی ہیں، تو کالا دھن کہاں سے آیا؟“غلط آرڈر کیوں بھیجا؟ خاتون کا ریسٹورنٹ پر لاکھوں روپے جرمانہ.
شاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتارانوکھی شرط نے شادی کے خواہش مند نوجوانوں کیلیے بڑی مشکل کھڑی کر دی غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم ’امبانی-اڈانی‘ کو لے کر راہل گاندھی سے جواب مانگ رہے تھے، لیکن وہ خود ہی کٹہرے میں کھڑے نظر آرہے ہیں۔ کانگریس رہنماء راہل گاندھی نے مودی کے بیان پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ جس میں ان سے پوچھ رہے ہیں کہ ”مودی جی، تھوڑا سا گھبرا گئے کیا؟ اب تک بند کمروں میں ان کا نام لیتے تھے، پہلی بار عوام کے درمیان ان کا نام لے لیا۔“ویڈیو میں راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی کے ’ٹیمپو‘ والے بیان کی بھی بات کی اور کہا کہ ”آپ کو یہ بھی معلوم ہے کہ یہ ٹیمپو میں پیسے دیتے ہیں۔ کیا یہ آپ کا ذاتی تجربہ ہے۔“ راہل گاندھی کا مزید کہنا تھا کہ ”جب آپ کو اتنا کچھ معلوم ہے تو یہاں ای ڈی اور سی بی آئی بھیج کر تحقیقات کروالیں، جلد از جلد کروائیے۔ گھبرائیے مت مودی جی۔“ کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے مودی کے بیان پر ان سے تین تلخ سوالات پوچھ لیے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر یہ تین سوالات ڈالے ہیں۔1۔ آپ نے کالا دھن نکالنے کے لیے نوٹ بندی کی تھی، تو آپ کے متروں کے پاس کالا دھن کہاں سے آیا؟ 2۔جب آپ کے متروں کے پاس بورے بھر بھر کر کالا دھن ہے، تو ای ڈی-آئی ٹی-سی بی آئی کوئی کارروائی کیوں نہیں کرتی؟ 3۔گزشتہ 10 سال میں نجکاری کرکے سرکاری ملکیتیں اڈانی-امبانی کو ہی فروخت کی گئی ہیں، تو کالا دھن کہاں سے آیا؟“غلط آرڈر کیوں بھیجا؟ خاتون کا ریسٹورنٹ پر لاکھوں روپے جرمانہ
Canada Latest News, Canada Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارتی انتخابات: وزیراعظم مودی کا مقابلہ خواجہ سرا سے ہوگابھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا میدان گرم ہو گیا ہے جب کہ وزیراعظم نریندر مودی کا مقابلہ ایک خواجہ سرا سے ہوگا۔
Read more »
سلمان خان کے گھر فائرنگ کرنیوالے گرفتار ملزمان نے اپنے پیچھے کیا ثبوت چھوڑے؟بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر پر گزشتہ دنوں فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جس کا سراغ ان کے چھوڑے ثبوتوں سے لگایا گیا۔
Read more »
امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیاامریکی اسٹیٹ دیپارٹمنٹ کی رپورٹ میں مودی کے زیرِ اقتدار نفرت انگیز تقاریر میں اضافے کا بھی ذکر کیا گیا
Read more »
مسلم مخالف بیان پر لارا دتہ نے مودی کی حمایت کردینریندر مودی نے اپنے بیان میں کوئی غلط بات نہیں کی، لارا دتہ
Read more »
سنجے لیلا بھنسالی کے بیان کے بعد عمران عباس کا اپنے ناقدین کو کرارا جوابسنجے لیلا بھنسالی کے وضاحتی بیان پر اُن کا شکرگزار ہوں، عمران عباس
Read more »
بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز، مودی نے ووٹ کاسٹ کیابھارت میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا، وزیر اعظم نریندر مودی نے ووٹ کاسٹ کیا
Read more »
