Beyond the Breaking News

مادھوری ڈکشت نے ایشوریا رائے پر کانز تنقید کے خلاف آواز اٹھائی

تفریح News

مادھوری ڈکشت نے ایشوریا رائے پر کانز تنقید کے خلاف آواز اٹھائی
مادھوری ڈکشتایشوریا رائےکانز فلم فیسٹیول

بولی وڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشت نے کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے پر آن لائن تنقید اور باڈی شیمنگ کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ مادھوری نے ایشوریا رائے کی عالمی سطح پر بھارت کی نمائندگی اور ان کی خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ظاہری شکل و صورت کے حوالے سے محدود کرنا غلط ہے۔

رولر کوسٹر میں خرابی، لوگ 100 فٹ بلندی پر پھنس گئے (31 مئی 2026): بولی وڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشت کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے پر ہونے والی تنقید کے خلاف میدان میں آگئیں۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھوری ڈکشت نے اپنی فلم ' دیوداس ' کی شریک اداکارہ ایشوریا رائے کی حمایت میں آواز اٹھائی جنہیں کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپیٹ پر ان کی ظاہری شکل و صورت کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایشوریا رائے گزشتہ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے کانز میں شرکت کر رہی ہیں، لیکن 2026 کے ریڈ کارپیٹ سے ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد آن لائن ٹرولنگ اور باڈی شیمنگ کا نشانہ بنیں۔ مادھوری ڈکشت نے انڈین میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ایشوریا رائے نے عالمی سطح پر بھارت کی نمائندگی کر کے ایک شاندار مقام بنایا اور ان کی شكل و صورت پر اس طرح تنقید کرنا نوجوانوں کو غلط پیغام دیتا ہے۔ 'وہ پچھلے 20 سالوں سے کانز جا رہی ہیں۔ انہوں نے پورے ملک کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ وہ ایک عالمی اسٹار ہیں۔ بطور مس ورلڈ انہوں نے ملک کیلیے بہت کچھ کیا ہے۔' انہوں نے مزید کہا کہ آپ انہیں وزن ناپنے والے اسکیل کے کسی ہندسے، لباس کے سائز یا کیلنڈر کے سالوں کی گنتی تک محدود نہیں کر سکتے، آپ ان کی حیثیت کو اس طرح کم نہیں کر سکتے، وہ خوبصورت ہیں، وہ ظاہری طور پر بھی خوبصورت لگتی ہیں، لیکن وہ اندر سے بھی خوبصورت ہیں۔ یاد رہے کہ دونوں اداکاراؤں نے فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی مشہور فلم ' دیوداس ' میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کیا تھ.

رولر کوسٹر میں خرابی، لوگ 100 فٹ بلندی پر پھنس گئے (31 مئی 2026): بولی وڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشت کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے پر ہونے والی تنقید کے خلاف میدان میں آگئیں۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھوری ڈکشت نے اپنی فلم 'دیوداس' کی شریک اداکارہ ایشوریا رائے کی حمایت میں آواز اٹھائی جنہیں کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپیٹ پر ان کی ظاہری شکل و صورت کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایشوریا رائے گزشتہ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے کانز میں شرکت کر رہی ہیں، لیکن 2026 کے ریڈ کارپیٹ سے ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد آن لائن ٹرولنگ اور باڈی شیمنگ کا نشانہ بنیں۔مادھوری ڈکشت نے انڈین میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ایشوریا رائے نے عالمی سطح پر بھارت کی نمائندگی کر کے ایک شاندار مقام بنایا اور ان کی شكل و صورت پر اس طرح تنقید کرنا نوجوانوں کو غلط پیغام دیتا ہے۔ 'وہ پچھلے 20 سالوں سے کانز جا رہی ہیں۔ انہوں نے پورے ملک کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ وہ ایک عالمی اسٹار ہیں۔ بطور مس ورلڈ انہوں نے ملک کیلیے بہت کچھ کیا ہے۔' انہوں نے مزید کہا کہ آپ انہیں وزن ناپنے والے اسکیل کے کسی ہندسے، لباس کے سائز یا کیلنڈر کے سالوں کی گنتی تک محدود نہیں کر سکتے، آپ ان کی حیثیت کو اس طرح کم نہیں کر سکتے، وہ خوبصورت ہیں، وہ ظاہری طور پر بھی خوبصورت لگتی ہیں، لیکن وہ اندر سے بھی خوبصورت ہیں۔ یاد رہے کہ دونوں اداکاراؤں نے فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی مشہور فلم 'دیوداس' میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کیا تھ

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

مادھوری ڈکشت ایشوریا رائے کانز فلم فیسٹیول دیوداس سنجے لیلا بھنسالی

 

United States Latest News, United States Headlines



Render Time: 2026-06-02 06:52:10