سابق وزیرآف لائٹ اور موجودہ کابینہ رکن کی سفارشی مدد سے لیسکو کے ملازمین نے ٹرانسفارمر کی مرمت کے بدلے 80 ہزار روپے لیے مگر کوئی رسید نہیں دی۔ اس پر لیسکو نے تین اہلکاروں کو معطل کر دیا اور مکینک کے خلاف قانونی کارروائی کی درخواست کی۔
بجلی کے سابق وزیر اور موجودہ کابینہ کے رکن کی سفارش پر واردات سے گریز نہیں تو عام صارف کا کیا حال ہوگا، خواجہ آصف لیسکو ) ملازمین پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسفارمر کی مرمت کے لیے درخواست کے باوجود 80 روپے لیے گئے اور رسید بھی نہیں دی گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ‘میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا، لیسکو کے ایک پرانے مہربان سی ای او کو فون کیا کہ کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں’۔ انہوں نے بتایا کہ ‘ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80 ہزار روپے لیے اور مرمت کردیا اور گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کر دیا، رسید کسی نے نہیں دی’۔ خواجہ آصف نے کہا کہ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ہیں، یہ حال ہے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارش ی ہو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ہو، اس کی سفارش پر بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا تو عام صارف کا کیا حال ہوگا۔بعد ازاں لیسکو انتظامیہ نے خواجہ آصف کے ٹویٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 3 اہلکاروں کو معطل کردیا اور ٹرانسفارمر مرمت کرنے والے مکینک کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ لیسکو میں خراب ٹرانسفارمرز کی مرمت کے نام پر پیسے لینے کی شکایات عام ہیں، ٹرانسفارمرز خراب ہونے کی صورت میں شہریوں سے ایک سے دو ہزار فی گھرانہ وصول کیا جاتا ہے۔ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم، کن علاقوں میں بارش کا امکان؟
جدید زرعی نظام متعارف، جی پی آئی نے کسانوں کے لیے ترقی کے نئے دروازے کھول دیےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
لیسکو سفارش ٹرانسفارمر مرمت بدعنوانی پاکستان
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
Study Reveals: Strong Relationships Predict Long-Term Happiness, Health, and Mental Well-beingA landmark study spanning more than 80 years has concluded that the quality of close relationships is the strongest predictor of long-term happiness, health, and mental well-being, outweighing factors such as wealth, intelligence, social class, or genetics.
Read more »
کمرشل بینکوں کے ذخائر 80 لاکھ ڈالر کمی سے 5 ارب 49 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیںاسٹیٹ بینک کی جانب سے 22 مئی کو ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے ذخائر کی پوزیشن سے جاری اعداد وشمار کے مطابق مجموعی ذخائر کی مالیت 5 کروڑ 80 لاکھ ڈالر اضافے سے 22 ارب 64 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔
Read more »
سوiesen میں نیند کی مسائل اورCancer کا خطرہتازہ تحقیق کے مطابق، بد اوقات یا غیر منظم نیند 50 سال کی عمر سے پہلےCancer میں مبتلا ہونے کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے۔ یہ研究 colorful years کے دورانCancer کی اعداد کے执着 increase کو سامنے لاتا ہے، جس میں 1990 سے 2019 تک全局Cancer کے معاملات میں 80 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔MD AndersonCancerمرکز کی研究 نے انسانی جمعrů监督管理局 کاCancer کے خطرے سے مضبوط تعلق Dabangg کرتے ہوئے، insomnia والے افراد میںCancer کے خطرے میں 3 گنا اضافہ饮酒 دیکھا۔
Read more »




