رپورٹس کے مطابق فائنل کے بعض ٹکٹ فی کس تقریباً 23 لاکھ ڈالر تک ری سیل مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیں
رپورٹس کے مطابق فائنل کے بعض ٹکٹ فی کس تقریباً 23 لاکھ ڈالر تک ری سیل مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیںفیفا کے صدر گیانی انفینٹینو کا کہنا ہے کہ فیفا ورلڈکپ فائنل کا ٹکٹ خریدنے پر ہاٹ ڈاگ اور کولڈ ڈرنک مفت ملے گی۔ ورلڈ کپ فائنل کے مہنگے ٹکٹوں پر ہونے والی تنقید کے درمیان گیانی انفینٹینو نے دلچسپ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی شائق 20 لاکھ ڈالر کا ٹکٹ خریدتا ہے تو وہ ذاتی طور پر اسے ہاٹ ڈاگ اور کوک فراہم کریں گے۔رواں سال امریکا میں شیڈول فیفا ورلڈ کپ فائنل کے لیے ٹکٹوں کی قیمتیں مسلسل خبروں میں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیو جرسی میں فائنل کے بعض ٹکٹ فی کس تقریباً 23 لاکھ ڈالر تک ری سیل مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ انفینٹینو نے وضاحت کی کہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ فیفا نے ٹکٹ اتنی قیمت پر فروخت کیے ہیں بلکہ امریکا میں ٹکٹ دوبارہ فروخت کرنے کی اجازت ہے جس کی وجہ سے قیمتیں کئی گنا بڑھ جاتی ہیں۔فیفا صدر کے مطابق گروپ مرحلے کے تقریباً 25 فیصد ٹکٹ 300 ڈالر سے کم قیمت میں دستیاب ہیں جو امریکی کالج کھیلوں کے مقابلوں کے برابر سمجھے جا سکتے ہیں۔بطور صدر ٹینس میں پاکستان کا نام بلند کرنے کی کوشش کر رہا ہوں، اعصام الحق قریشینیدرلینڈز کا ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
رپورٹس کے مطابق فائنل کے بعض ٹکٹ فی کس تقریباً 23 لاکھ ڈالر تک ری سیل مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیںفیفا کے صدر گیانی انفینٹینو کا کہنا ہے کہ فیفا ورلڈکپ فائنل کا ٹکٹ خریدنے پر ہاٹ ڈاگ اور کولڈ ڈرنک مفت ملے گی۔ ورلڈ کپ فائنل کے مہنگے ٹکٹوں پر ہونے والی تنقید کے درمیان گیانی انفینٹینو نے دلچسپ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی شائق 20 لاکھ ڈالر کا ٹکٹ خریدتا ہے تو وہ ذاتی طور پر اسے ہاٹ ڈاگ اور کوک فراہم کریں گے۔رواں سال امریکا میں شیڈول فیفا ورلڈ کپ فائنل کے لیے ٹکٹوں کی قیمتیں مسلسل خبروں میں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیو جرسی میں فائنل کے بعض ٹکٹ فی کس تقریباً 23 لاکھ ڈالر تک ری سیل مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ انفینٹینو نے وضاحت کی کہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ فیفا نے ٹکٹ اتنی قیمت پر فروخت کیے ہیں بلکہ امریکا میں ٹکٹ دوبارہ فروخت کرنے کی اجازت ہے جس کی وجہ سے قیمتیں کئی گنا بڑھ جاتی ہیں۔فیفا صدر کے مطابق گروپ مرحلے کے تقریباً 25 فیصد ٹکٹ 300 ڈالر سے کم قیمت میں دستیاب ہیں جو امریکی کالج کھیلوں کے مقابلوں کے برابر سمجھے جا سکتے ہیں۔بطور صدر ٹینس میں پاکستان کا نام بلند کرنے کی کوشش کر رہا ہوں، اعصام الحق قریشینیدرلینڈز کا ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
23 سالہ نوجوان کی ناک میں 20 سال ہوئے پانسہ نکالا گیاشمالی چین کے صوبے شانشی سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ نوجوان نے کلینک کے میڈیکل ریکارڈ کے مطابق صحتی کے لیے بیرونی چینی ادویات سے خود کا علاج کرنے کی کوشش کی تاکہ ناک میں پھنسے پانسے کو نکال سکیں۔ روایتی طریقے ناکام رہنے کے بعد ناک گاؤشن اسپتال کے طبی محققین نے کشیدگی کے دوران دیکھا کہ کوئی سفید سی بیرونی شے ناک میں اٹکی ہوئی ہے۔ اس کو نکالنے پر معلوم ہوا کہ یہ دو سینٹی میٹر کا ایک پانسہ ہے جو ناک کے اندرونی حصے کی بیرونی پرت کو نقصان پہنچا رہا تھا۔
Read more »
Pre-monsoon rains expected across Pakistan from June 20-23: PMDPre-monsoon rains expected across Pakistan from June 20-23: PMD
Read more »
Rain, windstorm forecast across Pakistan from June 20 to 23The Met Department has predicated pre-monsoon rains and windstorm in various parts of the country from June 20 to 23, reported 24NewsHDTV Channel. The intermittent rain is expected in upper and central parts of the country, including Kashmir, Gilgit-Baltistan, Murree, Galiyat, and Islamabad.
Read more »
NDMA issues cold wave alert, PDMA predicts rain during Jan 20-23The National Disaster Management Authority (NDMA) on Thursday issued a cold wave alert for the upper and northern regions of the country while Punjab Disaster Management Authority (PDMA) has issued snowfall and rain alert during January 20 to 23, reported 24NewsHD TV Channel.
Read more »
20 مئی کو سالانہ منصوبہ تنزیمی کمیٹی کی میٹنگ، انفلیشن اور سیکٹر ٹارگٹس پر بحثپاکستان کی فدرل بجٹ پروسز کے ایک اہم مرحلے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں، جس کے تحت 20 مئی کو سالانہ منصوبہ تنزیمی کمیٹی کی میٹنگ بلائی جائے گی۔ میٹنگ میں فدرل ڈویلپمنٹ بجٹ کے لیے تجویزات تیار کی جائیں گی، سالانہ اقتصادی منصوبہ پیش کیا جائے گا، اور اقتصادی نمو کے لیے ٹارگٹس تایید کیے جائیں گے۔ کمیٹی کی تجویزات نیشنل اقتصادی کونسل کے لیے پیش کی جائیں گی۔
Read more »
شان مسعود کو ٹیسٹ سیریز میں بابر اعظم کی فارم برقرار رہنے کی امید ہےپاکستانی ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے بابر اعظم کو ٹیم کا بہترین کھلاڑی قرار دیتے ہوئے بنگلہ دیش کے خلاف آنے والی سیریز کے لیے اپنی ٹیم پر اعتماد کا اظہار کیا۔ انہوں نے ڈھاکہ میں پچ کی صورتحال اور 20 وکٹیں لینے کی اہمیت پر بھی بات کی۔
Read more »




