Beyond the Breaking News

فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان نے کسے گھر آنے سے روک دیا؟

Canada News News

فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان نے کسے گھر آنے سے روک دیا؟
Canada Latest News,Canada Headlines

بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے بعد دوستوں اور اداکاروں کو گھر آنے سے منع کردیا ہے۔

بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے بعد دوستوں اور اداکاروں کو گھر آنے سے منع کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکار سلمان خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ فائرنگ کے واقعے کے باوجود اپنے منصوبوں کو جاری رکھیں گے جنہیں مکمل کرنے کے لیے انہوں نے پوری توجہ مرکوز کی ہوئی ہے۔سلمان خان نے اپنے دوستوں اور اداکاروں سے کہا ہے کہ وہ پریشان نہ ہوں اور گلیکسی اپارٹمنٹس بھی نہیں آئیں کیونکہ اس کی وجہ سے دوسرے لوگوں کو تکلیف پہنچ رہی ہے۔ دوسری جانب سلمان خان کے والد سلیم خان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ان کے پاس بتانے کو کچھ نہیں ہے، فائرنگ کے واقعے میں ملوث لوگ صرف پبلسٹی چاہتے ہیں اسی لیے کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کی گئی تھی جس کے فوری بعد پولیس حرکت میں آگئی تھی، مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے انہیں فون کیا اور ان کی حفاظت کو یقینی بنایا، ممبئی میں مقیم سیاست دان بابا صدیقی بھی سلمان خان کے گھر گئے تھے۔یاد رہے کہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول نے فائرنگ کے واقعے کی ذمہ داری قبول کی ہے جبکہ لارنس اس سے قبل بھی سلمان خان کو دھمکیاں دے چکا ہے وہ اداکار سے کالے ہرن کے شکار کے مبینہ کیس میں بدلہ لینا چاہتا ہے۔.

بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے بعد دوستوں اور اداکاروں کو گھر آنے سے منع کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکار سلمان خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ فائرنگ کے واقعے کے باوجود اپنے منصوبوں کو جاری رکھیں گے جنہیں مکمل کرنے کے لیے انہوں نے پوری توجہ مرکوز کی ہوئی ہے۔سلمان خان نے اپنے دوستوں اور اداکاروں سے کہا ہے کہ وہ پریشان نہ ہوں اور گلیکسی اپارٹمنٹس بھی نہیں آئیں کیونکہ اس کی وجہ سے دوسرے لوگوں کو تکلیف پہنچ رہی ہے۔ دوسری جانب سلمان خان کے والد سلیم خان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ان کے پاس بتانے کو کچھ نہیں ہے، فائرنگ کے واقعے میں ملوث لوگ صرف پبلسٹی چاہتے ہیں اسی لیے کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کی گئی تھی جس کے فوری بعد پولیس حرکت میں آگئی تھی، مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے انہیں فون کیا اور ان کی حفاظت کو یقینی بنایا، ممبئی میں مقیم سیاست دان بابا صدیقی بھی سلمان خان کے گھر گئے تھے۔یاد رہے کہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول نے فائرنگ کے واقعے کی ذمہ داری قبول کی ہے جبکہ لارنس اس سے قبل بھی سلمان خان کو دھمکیاں دے چکا ہے وہ اداکار سے کالے ہرن کے شکار کے مبینہ کیس میں بدلہ لینا چاہتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

 

Canada Latest News, Canada Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سلمان خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگسلمان خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگواقعے کے بعد سلمان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھا دی گئی
Read more »

معروف بھارتی اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں معروف اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد اداکار کے گھر کے باہر سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز اداکار کی رہائشگاہ کے باہر 2 نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔موٹرسائیکل سوار ملزمان کی جانب سے سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کی...
Read more »

سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ پر پوجا بھٹ کا ردعملبالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے واقعے پر اداکارہ پوجا بھٹ کا رد عمل سامنے آگیا۔ ممبئی میں اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کی خبر سن کر پوجا بھٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے بیان میں حکومت سے ممبئی میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کرنے کا مطالبہ کیا، اپنے پیغام میں پوجا...
Read more »

یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی ملی گئییہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی ملی گئیسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے افراد کی شناخت ہوگئی
Read more »

’یہ صرف ٹریلر ہے‘ گینگسٹر کی سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے بعد دھمکی’یہ صرف ٹریلر ہے‘ گینگسٹر کی سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے بعد دھمکیممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی ذمہ داری گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے قبول کرلیا۔
Read more »

فائرنگ کا واقعہ، سلمان خان کا گھر چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونے سے انکارفائرنگ کا واقعہ، سلمان خان کا گھر چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونے سے انکارسلمان خان نے فائرنگ کے واقعے کو نظرانداز کردیا
Read more »



Render Time: 2026-06-01 08:02:22