Beyond the Breaking News

سندھ میں اعلیٰ تعلیم کا بجٹ وفاق سے بھی زیادہ، 30 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ

Sindh Govt News

سندھ میں اعلیٰ تعلیم کا بجٹ وفاق سے بھی زیادہ، 30 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ
Higher Education CommissionFederal Budget

اس حوالے سے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اپنی تجویز سمری کی صورت میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ارسال کردی ہے

اس حوالے سے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اپنی تجویز سمری کی صورت میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ارسال کردی ہے۔ فوٹو فائل کراچی: سندھ حکومت نے مالی سال25-2024 کے اعلیٰ تعلیم کے بجٹ کو 22 ارب روپے سے بڑھا کر 30 ارب روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اپنی تجویز سمری کی صورت میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ارسال کردی ہے۔ اس طرح سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن سے بھی زیادہ ہو جائے گا جبکہ وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ 65 ارب روپے سے کم کرکے 25ارب روپے کیا جا رہا ہے۔ بجٹ تجاویز بنانے والے ایک وائس چانسلر نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کو صوبے کی جامعات کی مالی صورتحال کا بخوبی علم ہے اسی لیے سندھ میں بجٹ کو 22 ارب روپے سے بڑھا کر 30 ارب روپے کیا جا رہا ہے مگر اب صورتحال مختلف ہوگئی ہے کیونکہ وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن اس سال صوبوں کو بلکل بجٹ نہیں دے گی، گزشتہ برس اس کی جانب سے سندھ کی جامعات کو 13 ارب روپے دیئے گئے تھے جو اب نہیں ملیں گے اس لیے سندھ حکومت کو بجٹ میں مزید اضافہ کرنا پڑے گا کیونکہ صرف جامعہ کراچی اور جامعہ سندھ کا بجٹ 4 ارب روپے ہے جب کہ این ای ڈی اور مہران یونیورسٹی کا بجٹ 2 ارب روپے سے زائد ہے ۔ ادھر وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے صوبائی جامعات کو بجٹ نہ دینے کے خلاف سندھ بھر کی سرکاری جامعات کا اجلاس ٹندو جام زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری نے آج بدھ 29 مئی کو چار بجے طلب کرلیا ہے جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ ڈاکٹر فتح مری نے بتایا کہ سندھ میں 27 سرکاری جامعات ہیں اور سندھ حکومت کی جانب سے بجٹ میں اضافے کے باوجود جب تک وفاقی گرانٹ نہ ملے اس وقت تک مسئلہ حل نہیں ہوگا۔.

اس حوالے سے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اپنی تجویز سمری کی صورت میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ارسال کردی ہے۔ فوٹو فائل کراچی: سندھ حکومت نے مالی سال25-2024 کے اعلیٰ تعلیم کے بجٹ کو 22 ارب روپے سے بڑھا کر 30 ارب روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اپنی تجویز سمری کی صورت میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ارسال کردی ہے۔ اس طرح سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن سے بھی زیادہ ہو جائے گا جبکہ وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ 65 ارب روپے سے کم کرکے 25ارب روپے کیا جا رہا ہے۔ بجٹ تجاویز بنانے والے ایک وائس چانسلر نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کو صوبے کی جامعات کی مالی صورتحال کا بخوبی علم ہے اسی لیے سندھ میں بجٹ کو 22 ارب روپے سے بڑھا کر 30 ارب روپے کیا جا رہا ہے مگر اب صورتحال مختلف ہوگئی ہے کیونکہ وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن اس سال صوبوں کو بلکل بجٹ نہیں دے گی، گزشتہ برس اس کی جانب سے سندھ کی جامعات کو 13 ارب روپے دیئے گئے تھے جو اب نہیں ملیں گے اس لیے سندھ حکومت کو بجٹ میں مزید اضافہ کرنا پڑے گا کیونکہ صرف جامعہ کراچی اور جامعہ سندھ کا بجٹ 4 ارب روپے ہے جب کہ این ای ڈی اور مہران یونیورسٹی کا بجٹ 2 ارب روپے سے زائد ہے ۔ ادھر وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے صوبائی جامعات کو بجٹ نہ دینے کے خلاف سندھ بھر کی سرکاری جامعات کا اجلاس ٹندو جام زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری نے آج بدھ 29 مئی کو چار بجے طلب کرلیا ہے جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ ڈاکٹر فتح مری نے بتایا کہ سندھ میں 27 سرکاری جامعات ہیں اور سندھ حکومت کی جانب سے بجٹ میں اضافے کے باوجود جب تک وفاقی گرانٹ نہ ملے اس وقت تک مسئلہ حل نہیں ہوگا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Higher Education Commission Federal Budget

 

Canada Latest News, Canada Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ملکی مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعووں پر سوالیہ نشان بن گئیملکی مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعووں پر سوالیہ نشان بن گئیحکومت کو جولائی تا مارچ 4.33 ہزار ارب روپے کا بجٹ خسارہ ہوا، دفاعی اخراجات بھی قرض لے کر پورے کیے، رپورٹ
Read more »

بجٹ سے پہلے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ ، ایوان میں کیا سوال ...اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار  محمد صالح ظافر نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ موجودہ قومی اسمبلی کا پانچواں اور آئندہ ماہ کے بجٹ اجلاس سے پہلے کا آخری اجلاس ہوگا ۔ اعلیٰ حکومتی ذرائع نے جنگ کو بتایا ہے کہ اجلاس میں قومی اسمبلی کے مخصوص نشستوں پر کامیاب قرار پائے ارکان بھی...
Read more »

بجٹ اخراجات کا ابتدائی تخمینہ کیا ہوگا؟ آئی ایم ایف سے دستاویزات کا تبادلہبجٹ اخراجات کا ابتدائی تخمینہ کیا ہوگا؟ آئی ایم ایف سے دستاویزات کا تبادلہوفاقی ترقیاتی پروگرام 890 ارب روپے اور صوبائی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار 700 ارب روپے کا ہوگا: دستاویز
Read more »

وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیشوزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیشآئندہ بجٹ کا حجم رواں سال کے بجٹ سے 24 فیصد زیادہ
Read more »

خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ میں کس منصوبے کیلئے کتنی رقم مختص کی؟خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ میں کس منصوبے کیلئے کتنی رقم مختص کی؟خیبر پختونخوا کا مالی سال 25-2024 کا بجٹ 100 ارب روپے سرپلس ہے
Read more »

خیبرپختونخوا بجٹ:تعلیم کیلئے کتنی رقم رکھی گئی؟ جانیےپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا اسمبلی میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔  وزیرخزانہ کے مطابق تعلیم کے لیے کل 362 ارب 68 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں ، تعلیم کے اخراجات گزشتہ سال کے مقابلے میں 13 فیصد زیادہ ہیں، اعلیٰ تعلیم کیلئے 35 ارب 82 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ 30 ڈگری کالجز کرائے کی عمارتوں میں قائم...
Read more »



Render Time: 2026-05-30 21:56:31