Beyond the Breaking News

زندہ انسان میں جانور کا گردہ لگانے کا کامیاب تجربہ

Canada News News

زندہ انسان میں جانور کا گردہ لگانے کا کامیاب تجربہ
Canada Latest News,Canada Headlines

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ میں گردے کے مریض کا آپریشن کر کے سؤر کا گردہ لگانے کا تجربہ کیا گیا جو کامیاب ہو گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق یہ اپنی نوعیت کا پہلا آپریشن ہے جو زندہ انسان میں جانور کا گردہ لگانے سے متعلق ہے، اس سے پہلے دماغی طور پر مردہ افراد میں جانور کا گردہ ٹرانسپلانٹ کیا گیا تھا۔ میساچوسٹس جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بتایا کہ...

پاکستانی ایک گھنٹہ جی جان لڑا کر کورین باشندوں سے دگنا کام کر .سپیکر کو اپوزیشن کی غلط زبان کے استعمال کانوٹس لینا چاہیے، . نیویارک امریکہ میں گردے کے مریض کا آپریشن کر کے سؤر کا گردہ لگانے کا تجربہ کیا گیا جو کامیاب ہو گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق یہ اپنی نوعیت کا پہلا آپریشن ہے جو زندہ انسان میں جانور کا گردہ لگانے سے متعلق ہے، اس سے پہلے دماغی طور پر مردہ افراد میں جانور کا گردہ ٹرانسپلانٹ کیا گیا تھا۔ میساچوسٹس جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بتایا کہ زندہ انسان میں گردہ لگانے کا تجربہ ایسے 62 سالہ مریض پر کیا گیا جو گردوں کی بیماری کی آخری سطح پر پہنچ گیا تھا۔ ڈاکٹرز کا مزید کہنا تھا کہ مریض صحت یاب ہو رہا ہے اور جلد ہی علاج مکمل ہونے پر ہسپتال سے گھر بھجوا دیا جائے گا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ اگر یہ تجربہ کامیاب رہا تو موت کے کنارے پہنچنے والے مریضوں کو جانوروں کے دل، گردے سمیت اعضا لگانے سے میڈیکل شعبے میں اہم کامیابی کا حصول ممکن ہو جائے گا۔ ہمارے ایک دوست کی شادی ہو گئی، اختتام ہفتہ پر وہ اوکاڑہ چلا جاتا، واپسی پر اپنی شریک حیات کی جی بھر کے تعریفیں کرتا اور جھوٹے سچے قصے سنا کر ہمیں جلاتاسحری اور افطاری سمیت پورا سال مزدوروں کو مفت کھانا کھلانے والا پاکستانی ڈاکٹر.

پاکستانی ایک گھنٹہ جی جان لڑا کر کورین باشندوں سے دگنا کام کر ...سپیکر کو اپوزیشن کی غلط زبان کے استعمال کانوٹس لینا چاہیے، ... نیویارک امریکہ میں گردے کے مریض کا آپریشن کر کے سؤر کا گردہ لگانے کا تجربہ کیا گیا جو کامیاب ہو گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق یہ اپنی نوعیت کا پہلا آپریشن ہے جو زندہ انسان میں جانور کا گردہ لگانے سے متعلق ہے، اس سے پہلے دماغی طور پر مردہ افراد میں جانور کا گردہ ٹرانسپلانٹ کیا گیا تھا۔ میساچوسٹس جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بتایا کہ زندہ انسان میں گردہ لگانے کا تجربہ ایسے 62 سالہ مریض پر کیا گیا جو گردوں کی بیماری کی آخری سطح پر پہنچ گیا تھا۔ ڈاکٹرز کا مزید کہنا تھا کہ مریض صحت یاب ہو رہا ہے اور جلد ہی علاج مکمل ہونے پر ہسپتال سے گھر بھجوا دیا جائے گا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ اگر یہ تجربہ کامیاب رہا تو موت کے کنارے پہنچنے والے مریضوں کو جانوروں کے دل، گردے سمیت اعضا لگانے سے میڈیکل شعبے میں اہم کامیابی کا حصول ممکن ہو جائے گا۔ ہمارے ایک دوست کی شادی ہو گئی، اختتام ہفتہ پر وہ اوکاڑہ چلا جاتا، واپسی پر اپنی شریک حیات کی جی بھر کے تعریفیں کرتا اور جھوٹے سچے قصے سنا کر ہمیں جلاتاسحری اور افطاری سمیت پورا سال مزدوروں کو مفت کھانا کھلانے والا پاکستانی ڈاکٹر

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

 

Canada Latest News, Canada Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ آپریشن پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں کیا گیا، جہاں لبلبے کی پیوند کاری بھی کی گئی
Read more »

انسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشافانسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشافسائنس دانوں نے ان ذرات کا مشاہدہ انسان کی خون کی بند رگوں میں بھی کیا
Read more »

سانپ کے کاٹے کا بروقت علاج کیسے ممکن ہوا؟سانپ کے کاٹے کا بروقت علاج کیسے ممکن ہوا؟زہریلا سانپ کاٹ لے تو اس انسان یا جاندار کے پاس زندہ رہنے کیلئے چند سانسیں ہی بچتی ہیں، خاص طور پر اگر یہ سانپ کسی خطرناک نسل کا ہو تو
Read more »

سانپ کے کاٹے کا بروقت علاج کیسے ممکن ہوا؟سانپ کے کاٹے کا بروقت علاج کیسے ممکن ہوا؟زہریلا سانپ کاٹ لے تو اس انسان یا جاندار کے پاس زندہ رہنے کیلئے چند سانسیں ہی بچتی ہیں، خاص طور پر اگر یہ سانپ کسی خطرناک نسل کا ہو تو
Read more »

سانپ کے کاٹے کا بروقت علاج کیسے ممکن ہوا؟سانپ کے کاٹے کا بروقت علاج کیسے ممکن ہوا؟زہریلا سانپ کاٹ لے تو اس انسان یا جاندار کے پاس زندہ رہنے کیلئے چند سانسیں ہی بچتی ہیں، خاص طور پر اگر یہ سانپ کسی خطرناک نسل کا ہو تو
Read more »

یہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںیہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںطبِ نبوی میں ایک مخصوص دال کا ذکر ملتا ہے جس کا سفوف انسان کے ناخن سے لے کر سر کے بال تک کے لیے کسی جادوئی ٹانک سے کم نہیں۔
Read more »



Render Time: 2026-05-23 16:07:15