سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق مختلف ممالک سے عازمین کی آمد کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، جبکہ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور مشاعر مقدسہ میں انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
سعودی عرب میں حج 2026 کے لیے دنیا بھر سے آنے والے عازمین کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق مختلف ممالک سے عازمین کی آمد کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، جبکہ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور مشاعر مقدسہ میں انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق اس سال جدید ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل نگرانی، طبی سہولیات اور ٹرانسپورٹ نظام کو مزید بہتر بنایا گیا ہے تاکہ عازمین کو سہولت فراہم کی جا سکے۔ سعودی سول ڈیفنس، ہلالِ احمر اور سکیورٹی ادارے بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ پر ہیں۔ سعودی وزارتِ داخلہ نے غیر قانونی حج اور بغیر اجازت نامے کے مکہ مکرمہ میں داخل ہونے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان بھی کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حج انتظامات کو محفوظ اور منظم رکھنے کے لیے سخت نگرانی جاری رہے گی۔ ادھر دنیا بھر سے آنے والے عازمینِ حج کی بڑی تعداد مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عبادات اور تیاریوں میں مصروف ہے جبکہ سعودی حکام کے مطابق آئندہ چند دنوں میں مزید لاکھوں زائرین کی آمد متوقع ہے۔مودی سے سوال کرنا جرم بنادیا گیا؛ ناروے کی صحافی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس معطلایران نے آبنائے ہرمز نہیں کھولی تو پلان بی شروع کیا جائے گا؛ امریکا نیٹو اجلاسخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
سعودی عرب میں حج 2026 کے لیے دنیا بھر سے آنے والے عازمین کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق مختلف ممالک سے عازمین کی آمد کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، جبکہ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور مشاعر مقدسہ میں انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق اس سال جدید ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل نگرانی، طبی سہولیات اور ٹرانسپورٹ نظام کو مزید بہتر بنایا گیا ہے تاکہ عازمین کو سہولت فراہم کی جا سکے۔ سعودی سول ڈیفنس، ہلالِ احمر اور سکیورٹی ادارے بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ پر ہیں۔ سعودی وزارتِ داخلہ نے غیر قانونی حج اور بغیر اجازت نامے کے مکہ مکرمہ میں داخل ہونے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان بھی کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حج انتظامات کو محفوظ اور منظم رکھنے کے لیے سخت نگرانی جاری رہے گی۔ ادھر دنیا بھر سے آنے والے عازمینِ حج کی بڑی تعداد مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عبادات اور تیاریوں میں مصروف ہے جبکہ سعودی حکام کے مطابق آئندہ چند دنوں میں مزید لاکھوں زائرین کی آمد متوقع ہے۔مودی سے سوال کرنا جرم بنادیا گیا؛ ناروے کی صحافی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس معطلایران نے آبنائے ہرمز نہیں کھولی تو پلان بی شروع کیا جائے گا؛ امریکا نیٹو اجلاسخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔



