واقعہ اس وقت پیش آیا جب انہوں نے 18ویں اوور کی دوسری گیند پر سعد مسعود کو آؤٹ کیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر جہانداد خان پر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ یہ کارروائی نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں راولپنڈیز کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران پیش آنے والے واقعے کے بعد کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق جہانداد خان نے ضابطہ اخلاق کی شق 2.
5 کی خلاف ورزی کی جس کا تعلق ایسے الفاظ، حرکات یا اشاروں سے ہے جو بیٹر کو اشتعال دلانے یا غیر مناسب ردعمل پر اکسا سکتے ہیں۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب انہوں نے 18ویں اوور کی دوسری گیند پر سعد مسعود کو آؤٹ کیا جس کے بعد ان کا ردعمل قوانین کے منافی قرار دیا گیا۔ آن فیلڈ امپائرز شرف الدولہ اور عمران جاوید نے ان پر الزام عائد کیا جسے جہانداد خان نے تسلیم کرتے ہوئے میچ ریفری روشن مہانامہ کی جانب سے دی گئی سزا قبول کر لی۔پاکستان میں ایران اور امریکا کے وفود کی ملاقات فیصلہ کن لمحہ ہے، شاہد آفریدیبابر اعظم پی ایس ایل میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ہوسکتا ہے بیٹی کو ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کیا گیا ہو: والدین دعا زہرہمیری شادی 2005 میں ہوئی، شادی کو 18 سال نہیں ہوئے تو بیٹی کیسے 18 سال کی ہوگئی؟ والد مہدی کاظمی
Read more »
پی ایس ایل8؛ کون کون سے نامور کرکٹر کو فرنچائزرز نے پِک نہیں کیا؟ - ایکسپریس اردوزلمی کے علاوہ تمام ٹیموں کے 18، 18 پلئیرز پر مشتمل اسکواڈ کے نام سامنے آگئے
Read more »
لاپتہ افراد کیس؛ ایس ایچ او کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیں گے، سندھ ہائیکورٹ - ایکسپریس اردو18، 18 جے آئی ٹیز اجلاس کے باوجود نتیجہ صفر ہوتا ہے، عدالت
Read more »
رواں ہفتہ مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئیمون سون ہوائیں 18 جولائی کو (کل) ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی،18 جولائی (رات)سے23 جولائی کے دوران لاہور ، اسلام آباد، راولپنڈی، مری ، اٹک،
Read more »
Apple's artificial intelligence features to be delayed, Bloomberg News reportsAI features will arrive a few weeks after the initial iOS 18 and iPadOS 18 releases
Read more »
امریکی دباؤ ایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا: وزیر دفاعہم 18 ارب ڈالر کہاں سے دیں گے، اس وقت کے مالی حالات میں ہم 18 ملین بھی نہیں دے سکتے: خواجہ آصف
Read more »




