Beyond the Breaking News

بھارتی ہیکرز فعال، ایس ای سی پی کا کمپنیوں کیلیے سائبر الرٹ جاری

Canada News News

بھارتی ہیکرز فعال، ایس ای سی پی کا کمپنیوں کیلیے سائبر الرٹ جاری
Canada Latest News,Canada Headlines

سیکیورٹی سسٹم مضبوط کریں،اضافی رابطوں سے گریز، غیر ضروری لنک کو کلک نہ کیا جائے

پاکستان کی جانب سے بھارت کے حملے کا منہ توڑ جواب دینے کے بعد بھارتی ہیکرز بھی فعال ہوگئے۔ اس صورتحال کے پیش نظر سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تمام رجسٹرڈ کمپنیوں کیلیے سائبر الرٹ جاری کردیا گیا.

مراسلہ میں کہا گیا کہ کمپنیاں بلند ترین جغرافیائی سیاسی صورتحال اور سائبر خطرے کے پیش نظر سائبر سیکورٹی کیلئے سخت اقدامات کریں ممکنہ سائبر حملے مالی معاملات کے الیکڑونک لین دین اور آپریشنل کام میں نقصان پہنچا سکتے ہیں. سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کی جانب سے اپنی رجسٹرڈ کمپنیوں کوہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنی سیکورٹی سسٹم کو ملٹی فیکڑ مضبوط کریں۔ ملازمین کو اس بات کی ترغیب دی جائے کہ وہ یو آر ایل ایس کو غیرقانونی طورپر استعمال نہ کرسکیں۔غیرضروری کمیونیکیشن نہ کی جائے اور کسی بھی ایسے لنک کو کلک نہ کیا جائے جو کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آرہی ہو۔ اس سے کوئی بھی آپ کے سسٹم میں رسائی حاصل کرسکتاہے۔ علاوہ ازیں تمام کمپنیاں خطرے کی تشخیص اور اہم بنیادی ڈھانچے، ویب سائٹس اور پیچ کی شناخت کی حفاظتی کمزوریوں کی جانچ کا انعقاد کریں۔ جدید ترین اینٹی وائرس ٹولز اور فائر والز کو استعمال کریں۔ غیر معمولی رویوں کے لیے نیٹ ورک کی سرگرمیوں کی نگرانی کریں۔ آف لائن بیک اپ کو برقرار رکھیں اور واقعات سے بازیابی کے لیے ڈیٹا کی بحالی کو باقاعدگی سے درست کریں۔ ڈیوائس اور سسٹم میں سخت نظام لاگو کیا جائے۔ ایس ای سی پی کے ساتھ قریبی رابطہ برقرار رکھیں۔May 18, 2025 02:23 AMکراچی میں بیٹی کو اسکول چھوڑنے کیلیے آئے شہری کے قتل میں بہنوئی ملوث نکلاخیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 9 خوارج ہلاک، 2 جوان شہیدآئی ایم ایف نے قرض پروگرام کی اگلی اقساط کیلئے شرائط مزید سخت کردیں خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

Canada Latest News, Canada Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چارٹر انسپیکشن کمیٹی کے چیئرمین کے لیے پروفیسر سروش لودھی کا انتخابچارٹر انسپیکشن کمیٹی کے چیئرمین کے لیے پروفیسر سروش لودھی کا انتخابسیکیورٹی اداروں سے این او سی موصول ہونے کے بعد ایچ ای سی کمیشن کی منظوری سے اس فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا
Read more »

ایس ای سی پی کی جغرافیائی سیاسی صورتحال کے درمیان مارکیٹ کے استحکام کی یقین دہانیایس ای سی پی کی جغرافیائی سیاسی صورتحال کے درمیان مارکیٹ کے استحکام کی یقین دہانیایس ای سی پی کیپٹل مارکیٹ کے آپریشنز میں تسلسل کو یقینی بنانے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
Read more »

بھارت نے پاکستانی قوم کو للکارا، اسکی غلط فہمی دور کر دیں گے، ترجمان پاک فوجبھارت نے پاکستانی قوم کو للکارا، اسکی غلط فہمی دور کر دیں گے، ترجمان پاک فوجبھارتی جارحیت کا جواب دینے کیلیے وقت اور جگہ کا تعین ہم خود کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
Read more »

بھارتی جارحیت کے بعد سائبر حملوں کا خدشہ، ریڈ الرٹ جاریبھارتی جارحیت کے بعد سائبر حملوں کا خدشہ، ریڈ الرٹ جاریسائبر حملوں کا مقصد پاکستان کےاہم نیٹ ورکس کو متاثرکرنا ہے: ایڈوائزری نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم
Read more »

بھارت سے ادویات اور کپڑے کی درآمد پر مکمل پابندی عائدبھارت سے ادویات اور کپڑے کی درآمد پر مکمل پابندی عائدتمام ایئرپورٹس اور ڈرائی پورٹس کیلیے مراسلہ جاری، ایل سی کے اجازت نامے بھی منسوخ
Read more »

امید ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان میں ہوں گے: عاطف راناامید ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان میں ہوں گے: عاطف راناپی ایس ایل فرنچائزز کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے باقی میچز پاکستان میں ہی کرائیں: سی ای او لاہور قلندرز
Read more »



Render Time: 2026-05-30 08:55:35