Beyond the Breaking News

انڈونیشیا میں ’ماسک‘ کی خلاف ورزی پر انوکھی سزا

Canada News News

انڈونیشیا میں ’ماسک‘ کی خلاف ورزی پر انوکھی سزا
Canada Latest News,Canada Headlines

انڈونیشیا میں ’ماسک‘ کی خلاف ورزی پر انوکھی سزا Indonesia CoronaVirus FaceMasks Violations DiggingGraves Punishment

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے مشرقی صوبے جاوا کے نگابیتن گاؤں میں 8 افراد نے چہرے پر ماسک پہننے سے انکار کیا تو انہیں کرونا متاثرین کے لیے قبریں کھودنے کی سزا دی گئی لیکن ان میں سے صرف 2 افراد ہی قبریں کھودنے کے لیے پہنچے اور اپنی سزا مکمل کی۔ سیریم کے ضلعی سربراہ سوونو کا کہنا ہے کہ ’اس وقت قبر میں کھدائی کرنے والے صرف تین افراد ہی موجود ہیں لہٰذا میں نے سوچا کہ ماسک نہ پہننے والوں کو ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار کرسکتا ہوں۔انہوں نے بتایا کہ ’امید ہے اس سزا سے عوام فیس ماسک پہننے کی پابندی کریں گے اور کورونا وبا کے کیسز کی تعداد میں کمی آئے گی۔ ضلعی سربراہ کا کہنا ہے کہ جو رہائشی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے انہیں جرمانے یا کمیونٹی سروسز کے تحت سزائیں دی جائیں گی۔ واضح رہے کہ انڈونیشیا میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، جس کے سبب حکام کو شہریوں کی حفاظت کے لیے اس طرح کے اقدامات اٹھانا پڑ رہے ہیں۔ انڈونیشیا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 636 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 18 ہزار 332 تک جاپہنچی ہے جبکہ 8 ہزار 723 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل جکارتہ میں فیس ماسک پہننے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو موت کی ہولناکی کا مزہ چکھانے کے لیے تابوت میں لیٹنے کی انوکھی سزا دی گئی تھی جس کا آغاز 3 ستمبر کو ہوا تھا۔.

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے مشرقی صوبے جاوا کے نگابیتن گاؤں میں 8 افراد نے چہرے پر ماسک پہننے سے انکار کیا تو انہیں کرونا متاثرین کے لیے قبریں کھودنے کی سزا دی گئی لیکن ان میں سے صرف 2 افراد ہی قبریں کھودنے کے لیے پہنچے اور اپنی سزا مکمل کی۔ سیریم کے ضلعی سربراہ سوونو کا کہنا ہے کہ ’اس وقت قبر میں کھدائی کرنے والے صرف تین افراد ہی موجود ہیں لہٰذا میں نے سوچا کہ ماسک نہ پہننے والوں کو ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار کرسکتا ہوں۔انہوں نے بتایا کہ ’امید ہے اس سزا سے عوام فیس ماسک پہننے کی پابندی کریں گے اور کورونا وبا کے کیسز کی تعداد میں کمی آئے گی۔ ضلعی سربراہ کا کہنا ہے کہ جو رہائشی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے انہیں جرمانے یا کمیونٹی سروسز کے تحت سزائیں دی جائیں گی۔ واضح رہے کہ انڈونیشیا میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، جس کے سبب حکام کو شہریوں کی حفاظت کے لیے اس طرح کے اقدامات اٹھانا پڑ رہے ہیں۔ انڈونیشیا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 636 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 18 ہزار 332 تک جاپہنچی ہے جبکہ 8 ہزار 723 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل جکارتہ میں فیس ماسک پہننے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو موت کی ہولناکی کا مزہ چکھانے کے لیے تابوت میں لیٹنے کی انوکھی سزا دی گئی تھی جس کا آغاز 3 ستمبر کو ہوا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

 

Canada Latest News, Canada Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا شہباز شریف کی دعا کی درخواستمیرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا شہباز شریف کی دعا کی درخواستلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا ،آپ سب سے درخواست ہے حمزہ کی
Read more »

اداروں میں تعاون کا فقدان؛ موٹروے زیادتی کے ملزمان کی عدم گرفتاری کی وجہ - ایکسپریس اردواداروں میں تعاون کا فقدان؛ موٹروے زیادتی کے ملزمان کی عدم گرفتاری کی وجہ - ایکسپریس اردوکیس پر کام کر رہے دیگر اداروں اور تفتیشی ٹیموں میں مایوسی کا عنصر پایا جانے لگا، ذرائع
Read more »

انڈونیشیا میں ’ماسک‘ کی خلاف ورزی پر انوکھی سزاانڈونیشیا میں ’ماسک‘ کی خلاف ورزی پر انوکھی سزاانڈونیشیا میں فیس ماسک کی خلاف ورزی پر انوکھی سزا ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2026-05-30 05:17:13