ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں اور مفادات کو دہشت گردوں سے بچانے کیلئے چاڈ سمیت 12 ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔
'چاڈ کے پاس دینے کیلئے نہ طیارے ہیں اور نہ اربوں ڈالر، مگر چاڈ کے پاس وقار اور عزت نفس ضرور ہے: چاڈ کے صدر کا بیان—فوٹو فائل افریقی ملک چاڈ نے امریکا میں داخلے پر پابندی پر جوابی وار کرتے ہوئے امریکی شہریوں کیلئے ویزے جاری نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ گزشتہ روز امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں اور مفادات کو دہشت گردوں سے بچانے کیلئے متعدد ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگائی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق جن ممالک کے شہریوں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں افغانستان، برما، چاڈ، جمہوریہ کانگو، استوائی گنی، اریٹیریا، ہیٹی، ایران، لیبیا، صومالیہ، سوڈان اور یمن شامل ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چاڈ کے صدر نے امریکی شہریوں کیلئے ویزے جاری نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ چاڈ کے صدر ماہمات ادریس نے جمعرات کو اپنی فیس بک پوسٹ میں ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ 'چاڈ کے پاس دینے کیلئے نہ طیارے ہیں اور نہ اربوں ڈالر، مگر چاڈ کے پاس وقار اور عزت نفس ضرور ہے'۔اس اقدام کا مقصد امریکی عوام کو خطرناک غیر ملکی عناصر سے محفوظ رکھناہے: وائٹ ہاؤس اس کے علاوہ افریقی ملک کانگو نے امریکی پابندی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کانگو کو امریکی سفری پابندیوں میں غلط فہمی پر شامل کیا گیا۔ایلون مسک اور ٹرمپ کی دوستی ختم ہوتے ہی دشمنی میں بدل گئی، ایک دوسرے پر سنگین الزامات کا تبادلہ.
'چاڈ کے پاس دینے کیلئے نہ طیارے ہیں اور نہ اربوں ڈالر، مگر چاڈ کے پاس وقار اور عزت نفس ضرور ہے: چاڈ کے صدر کا بیان—فوٹو فائل افریقی ملک چاڈ نے امریکا میں داخلے پر پابندی پر جوابی وار کرتے ہوئے امریکی شہریوں کیلئے ویزے جاری نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ گزشتہ روز امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں اور مفادات کو دہشت گردوں سے بچانے کیلئے متعدد ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگائی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق جن ممالک کے شہریوں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں افغانستان، برما، چاڈ، جمہوریہ کانگو، استوائی گنی، اریٹیریا، ہیٹی، ایران، لیبیا، صومالیہ، سوڈان اور یمن شامل ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چاڈ کے صدر نے امریکی شہریوں کیلئے ویزے جاری نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ چاڈ کے صدر ماہمات ادریس نے جمعرات کو اپنی فیس بک پوسٹ میں ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ 'چاڈ کے پاس دینے کیلئے نہ طیارے ہیں اور نہ اربوں ڈالر، مگر چاڈ کے پاس وقار اور عزت نفس ضرور ہے'۔اس اقدام کا مقصد امریکی عوام کو خطرناک غیر ملکی عناصر سے محفوظ رکھناہے: وائٹ ہاؤس اس کے علاوہ افریقی ملک کانگو نے امریکی پابندی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کانگو کو امریکی سفری پابندیوں میں غلط فہمی پر شامل کیا گیا۔ایلون مسک اور ٹرمپ کی دوستی ختم ہوتے ہی دشمنی میں بدل گئی، ایک دوسرے پر سنگین الزامات کا تبادلہ
Canada Latest News, Canada Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
نئے مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں پر عائد ٹیکسوں میں کمی کا امکانآئی ایم ایف کی جانب سے گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسوں میں کمی اور گاڑیوں کی کمرشل درآمد کھولنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، ذرائع
Read more »
پاکستان نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا، عالمی ماہرین بھی حیرانپاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد عالمی دباؤ پر جنگ بندی کا اعلان کیا گیا، جس کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا
Read more »
ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دیامریکا نے بھارتی شہریوں کو متنبہ کیا کہ ویزا مدت سے زائد قیام پر ملک بدری اور مستقل سفری پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا
Read more »
ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا اقدام: ہارورڈ یونیورسٹی پر غیرملکی طلبا کے داخلے پر پابندیٹرمپ انتظامیہ پہلے ہی ہارورڈ یونیورسٹی کی اربوں ڈالر کی مالی امداد روک چکی ہے
Read more »
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری: مزید 66 فلسطینی شہید، 185 سے زائد زخمیاسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں میں شدت آگئی ہے، جمعہ کو اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں جبالیہ میں عمارت مکمل طور پر منہدم ہو گئی۔
Read more »
نیشنل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہعید کی چھٹیوں کا فیصلہ وزیراعظم کے بیرون ملک دورہ سے واپسی پر ہوگا
Read more »




