Beyond the Breaking News

آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ہڑتال جاری، کھانے پینے کی اشیاء کی قلت پیدا ہوگئی

Azad Kashmir News

آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ہڑتال جاری، کھانے پینے کی اشیاء کی قلت پیدا ہوگئی
Kashmir

عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر جاری ہڑتال کے باعث سبزی، فروٹ اور دیگر غذائی اجناس لانے والی گاڑیاں مارکیٹوں تک نا پہنچ سکیں

عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر جاری ہڑتال کے باعث سبزی، فروٹ اور دیگر غذائی اجناس لانے والی گاڑیاں مارکیٹوں تک نا پہنچ سکیں/ فائل فوٹو آزاد کشمیر میں مطالبات کی منظوری کیلئے عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر جاری ہڑتال کے باعث کھانے پینے کے اشیاءکی قلت ہوگئی۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر جاری ہڑتال کے باعث سبزی، فروٹ اور دیگر غذائی اجناس لانے والی گاڑیاں مارکیٹوں تک نا پہنچ سکیں جس کے باعث کھانے پینے کے اشیاء کی قلت ہوگئی جب کہ میڈیکل اسٹورز بھی بند ہیں جس کے باعث شہری ادویات اور بچوں کے دودھ کے لیے پریشان ہیں۔ آزاد کشمیر میں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ سروس تاحال بند ہے، موبائل فون اور انٹرنیٹ مزید 2 روز بندکرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، آزاد کشمیر حکومت نے آج بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ ضلعی دفاتر بھی بند رکھے جائیں گے۔آزادکشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کے مطابق پورا کیا جانا چاہیے: صدر مملکتدوسری جانب آزادکشمیر میں 11 مئی کو مظاہرین اور پولیس کی جھڑپوں میں گولی لگنے سے شہید ہونے والے سب انسپکٹر کی تدفین کردی گئی ہے جب کہ پرتشدد مظاہروں میں پولیس اہل کاروں سمیت اب تک 70 سے زائد افراد زخمی ہوئے، عوامی ایکشن کمیٹی نے پُرتشدد واقعات سے اظہارِ لاتعلقی کیا ہے۔ علاوہ ازیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آزادکشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا جو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں آزاد کشمیر حکومت، وزارت داخلہ کے نما ئندے اور دیگر اہم حکام شریک ہوں گے جب کہ اجلاس میں آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ دی جائے گی۔ خیال رہے کہ بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر آزاد کشمیر میں احتجاج جاری ہے، مختلف شہروں سے نکلنے والے لانگ مارچ کے قافلوں کا آج مظفرآباد پہنچنے کا امکان ہے۔9 مئی حملے: تحریک انصاف کے درجنوں رہنماؤں نے تشدد کو ہوا دی، 300 سے زائد مقامات پر احتجاج ہوا.

عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر جاری ہڑتال کے باعث سبزی، فروٹ اور دیگر غذائی اجناس لانے والی گاڑیاں مارکیٹوں تک نا پہنچ سکیں/ فائل فوٹو آزاد کشمیر میں مطالبات کی منظوری کیلئے عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر جاری ہڑتال کے باعث کھانے پینے کے اشیاءکی قلت ہوگئی۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر جاری ہڑتال کے باعث سبزی، فروٹ اور دیگر غذائی اجناس لانے والی گاڑیاں مارکیٹوں تک نا پہنچ سکیں جس کے باعث کھانے پینے کے اشیاء کی قلت ہوگئی جب کہ میڈیکل اسٹورز بھی بند ہیں جس کے باعث شہری ادویات اور بچوں کے دودھ کے لیے پریشان ہیں۔ آزاد کشمیر میں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ سروس تاحال بند ہے، موبائل فون اور انٹرنیٹ مزید 2 روز بندکرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، آزاد کشمیر حکومت نے آج بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ ضلعی دفاتر بھی بند رکھے جائیں گے۔آزادکشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کے مطابق پورا کیا جانا چاہیے: صدر مملکتدوسری جانب آزادکشمیر میں 11 مئی کو مظاہرین اور پولیس کی جھڑپوں میں گولی لگنے سے شہید ہونے والے سب انسپکٹر کی تدفین کردی گئی ہے جب کہ پرتشدد مظاہروں میں پولیس اہل کاروں سمیت اب تک 70 سے زائد افراد زخمی ہوئے، عوامی ایکشن کمیٹی نے پُرتشدد واقعات سے اظہارِ لاتعلقی کیا ہے۔ علاوہ ازیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آزادکشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا جو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں آزاد کشمیر حکومت، وزارت داخلہ کے نما ئندے اور دیگر اہم حکام شریک ہوں گے جب کہ اجلاس میں آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ دی جائے گی۔ خیال رہے کہ بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر آزاد کشمیر میں احتجاج جاری ہے، مختلف شہروں سے نکلنے والے لانگ مارچ کے قافلوں کا آج مظفرآباد پہنچنے کا امکان ہے۔9 مئی حملے: تحریک انصاف کے درجنوں رہنماؤں نے تشدد کو ہوا دی، 300 سے زائد مقامات پر احتجاج ہوا

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kashmir

 

Canada Latest News, Canada Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟اسکول کی طالبہ کی ماں نے بس ڈرائیور کے اقدام پر سیخ پا ہو کر بچوں سے بھری بس پر اس پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
Read more »

پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہپاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہغزہ کی صورتحال پر آزاد انکوائری کی ضرورت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
Read more »

آزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطلآزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطلآزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لانگ مارچ، پہیہ جام اور ہڑتال کا تیسرا روز ہے
Read more »

وزیر اعظم نے آزاد کشمیر کی صورتحال کو نوٹس لے لیاوزیر اعظم نے آزاد کشمیر کی صورتحال کو نوٹس لے لیااسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو ایکشن کمیٹی سے فوری
Read more »

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش، نوٹس لے لیاوزیر اعظم کو آزاد کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش، نوٹس لے لیااسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو ایکشن کمیٹی سے فوری
Read more »

آزاد کشمیر: مذاکرات میں ڈیڈ لاک، بجلی قیمت میں 50 فی صد کمی کی پیشکش مستردآزاد کشمیر: مذاکرات میں ڈیڈ لاک، بجلی قیمت میں 50 فی صد کمی کی پیشکش مستردآزاد کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کے بعد دھیر کوٹ سے قافلے مظفر آباد کی طرف روانہ ہو گئے
Read more »



Render Time: 2026-05-24 17:54:12